نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    حسرت جے پوری کی یہ خوبصورت غزل کس بحر میں ہے؟ وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں اسی لیئے تو وہ رخ پہ نقاب رکھتے ہیں وہ پاس بیٹھیں تو آتی ہے دلربا خوشبو وہ اپنے ہونٹوں پہ کھلتا گلاب رکھتے ہیں ( مفاعلن فاعلاتن مفاعلن فعلن) کیا یہ درست ہے؟ بحر کا نام کیا ہے؟
  2. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    تبدیلیوں کے بعد غزل کی شکل کچھ یو ہو گئی ہیکہ، بات میری یہ دھیان میں رکھنا سوچ کو آسمان میں رکھنا سب کی آنکھوں کا ہو ستارہ تو وہ بلندی اڑان میں رکھنا لفظ تصویر بنکے ابھریں سب وہ اثر داستان میں رکھنا رخ عدو کی صفوں کا جو الٹے تیر ایسا کمان میں رکھنا بے وفاہو تے ہیں اجالے سو...
  3. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    12 اکتوبر کو ہم اکیڈمی چلے جائیں گے، چربی پگھلانے، آہ
  4. ایم اے راجا

    متاثرین زلزلہ کیلیے ایک نظم-از آصف شفیع

    بہت خوب آصف صاحب، بالکل درست عکاس ہے، ایک نقشہ کھینچتی ہے ذہن میں اس دن کا
  5. ایم اے راجا

    میری ایک غزل-آصف شفیع

    بہت خوب آصف صاحب داد قبول ہو
  6. ایم اے راجا

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    لیکن میرا خیال ہیکہ تلخ روی و پر شاید شد کے ساتھ رویہ کی عکاسی کرتی ہے اور شعر کے مفہوم کیمطابق درست ہے، اب نوید صاحب کو چاہئیے کے وہ اپنا مفہوم ( خیال) بیان کریں تا کہ بات صاف ہو سکے
  7. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    کاش کہ نیٹ کے ذریعے پانی ڈالا کر کسی کو جگایا جا سکتا، ویسے سر سمت کب شائع ہو گا کیا 12 اکتوبر سے پہلے آ جائے گا؟
  8. ایم اے راجا

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    سر کیا ہی اچھا ہو کہ پہلے ہم تلخ روی کے معنی ڈھونڈ لیں کیوں کہ نوید صاحب نے بات کی ہے مزاج کی تو چہرے کا مزاج سے کیا تعلق، میں سمجھتا ہوں یہاں تلخ روی استعمال ہونا چاہئیے اور اسکا مطلب تلخ رویہ ہونا چاہئیے۔
  9. ایم اے راجا

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے، بہت خوب داد قبول ہو
  10. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    کیا ہوا اسکا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    نوید صاحب میں صد فیصد آپ سے متفق ہوں۔
  12. ایم اے راجا

    بحر وافر سالم

    بہت شکریہ نظامی صاحب و وارث بھائی
  13. ایم اے راجا

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    تلخ رو کا مطلب سخت مزاج چہرہ رکھنے والا، تو اب تلخ روی یا تلخ روئی کا مطلب کیا ہوا؟
  14. ایم اے راجا

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    ہم اسے یوں استعمال کر سکتے ہیں کہ، آپکی تلخ روی/ روئی کی وجہ سے لوگ آپ سے ناراض رہتے ہیں، آپ اپنی تلخ روی/روئی کی وجہ سے کسی کو اچھا دوست نہیں بنا سکتے۔ معنی ایک ہی ہیں، اصل میں میں نے تلخ روی تو سنا تھا مگرتلخ روئی نہیں سنا تھا۔ تلخ رو کی معنی تلخ طبیعت ہو تی ہے، اور شاید تلخ روی کی معنی تلخ...
  15. ایم اے راجا

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    میں محسن حجازی صاحب سے بالکل سو فیصد متفق ہوں، ہم مشاہدات اور ذہنی مشقوں سے خوف پر قابو پا سکتے ہیں۔ خوف انسان کی فطرت میں شامل کیا گیا ہے، ہر انسان کے اندر خوف موجود ہوتا ہے، اور کسی کے خوف کی وجوہات الگ الگ ہوتی ہیں، میرا ڈیڑھ سالا بچہ جو بل کو دیکھ کر ڈر جاتا تھا اور اتنا روتا تھا کہ ہچکی...
  16. ایم اے راجا

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    میرے محدود مطالعے کے مطابق تلخ روی / روئی، تلخ رو سے نکلا ہے، تلخ رو کے معنی ہیں تلخ رویہ، سو نوید صاحب نے اپنے مزاج کے تلخ روئیے کا ذکر کیا ہے، یعنی تلخیِ مزاج کا ( حالانکہ ہیں نہیں) جسکی وجہ سے انکے دن غلط گذر رہے ہیں۔ اصل میں میں نے تلخ روئی پہلے سنا یا پڑھا نہیں تھا تلخ روی پڑھا ہے سنا ہے...
  17. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ نوید بھائی، اور وارث بھائی آپکے شکریہ کا مطلب ہے تائید، ایک غزل پڑھی تھی پتہ نہیں کس کی ہے یا شاید فراز کی، اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا لیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھنا مجھے اسکی بحر کا علم نہیں تھا خرم شہزاد خرم کا شکریہ کہ انہوں نے بتائی، سو شاید اس میں بھی دھیان...
  18. ایم اے راجا

    ظالم اور محسن

    بہت خوب الف نظامی صاحب بہت خوب علمی بحث شروع کی ہے
  19. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    اسکا مطلب ہیکہ یہ تھریڈ آنے والی بکر عید کے لیئے بھی زیرِ بحث ہے!
  20. ایم اے راجا

    مادرانِ جرائم

    بہت شکریہ امکانات
Top