نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بارش ہوئی تو گرد کے بگولے خاک ہو گئے

    ہمرے پاس تو ترازو ہی نہ ہے جسمیں تولیں سو آواز دیتے ہیں استاد اعجاز صاحب کو کہ وہ اس مشکل گھڑی میں مدد کو آویں۔
  2. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    لیں جناب نہایت غور اور ذہن فشانی کے بعد اب شکل کچھ یوں ہو گئی ہے، امید ہے کہ یہ صورت معیارِ گراں پر پوری اترے گی، سرخ اشعار تبدیلی کیئے گئے ہیں۔ شکریہ۔ بات میری یہ دھیان میں رکھنا سوچ کو آسمان میں رکھنا پیرکی خاک ہوں ستارےبھی وہ بلندی اڑان میں رکھنا لفظ تصویر بنکے ابھریں سب وہ اثر...
  3. ایم اے راجا

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    محترمہ ناہید صاحبہ بہت شکریہ، میں نے عرض کی تھی کہ یہ لفظ تلخ روی ہے، مگر اسپر ابہام ےھا سو اب کافی حد تک دور ہو گیا ہے، مگر معنی میں اب بھی ابہام ہے اگر اسکے معنی پر روشنی ڈالیں تو ممنون رہوں گا۔
  4. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    اب ذرا ملاحظہ ہو۔۔۔۔۔ بات میری یہ دھیان میں رکھنا سوچ کو آسمان میں رکھنا گر زمانے میں جگمگانا چاہو تو بلندی اڑان میں رکھنا لفظ تصویر بنکے ابھریں سب وہ اثر داستان میں رکھنا رخ عدو کی صفوں کا جو الٹے تیر ایسا کمان میں رکھنا بے وفاہو تے ہیں اجالے سو تیرگی بھی مکان میں رکھنا...
  5. ایم اے راجا

    بارش ہوئی تو گرد کے بگولے خاک ہو گئے

    بہت خوب فاروقی، مجھے تو آپ بھی کم تیراک نہیں لگتے جب کبھی کسی نے اس کا نام لے کے بات کی پلکوں پہچھے آنکھوں کے گوشے نمناک ہو گئے یہاں شاید ٹائپو ہوئی ہے پیچھے کو پہچھے لکھ گئے ہیں، بہت خوب خیال ہے واہ واہ، بس ذرا وزن مشکوک ہے
  6. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    بہت شکریہ سر
  7. ایم اے راجا

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    اوہ بھائی عاشق چھوڑے یہ عشق وشق اور آجاؤ فورم پر یہ نہ ہو کہ مجھے وہاں آنا پڑے، اور سی این جی کے پیسے بھی گلے ڈالوں گا
  8. ایم اے راجا

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    خوش آمدید بھائی، ہم پہلے ہی بھائیوں کے نام سے خوفزدہ ہیں، سو ہانپتے کانپتے عرض ہیکہ بھائی یہ بھائی تبدیل کر لیں تو بھائی پر مہربانی ہو گی بھائی کی ورنہ دوسرے بھائیوں کی طرح اس بھائی کو بھی برداشت کرنا پڑے گا بھائی۔
  9. ایم اے راجا

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    آپ کا بڑا پن ہے قریشی صاحب
  10. ایم اے راجا

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    یہاں تو محکمہ پولیس میں پرنس نہیں ہوتے، کنگ ہوتے ہیں
  11. ایم اے راجا

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    خوش آمدید پرنس، لیکن گوجرانوالہ میں تو چوہدریوں کی حکومت ہے کیا ان میں بھی پرنس ہونے لگے ہیں
  12. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    وعلیکم السلام، آزاد صاحب محفل میں خوش آمدید
  13. ایم اے راجا

    تعارف علی ذاکر آپ کی محفل میں

    خوش آمدید ذاکر صاحب۔
  14. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 3

    وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں اسی لیئے تو وہ رخ پہ نقاب رکھتے ہیں وہ پاس بیٹھیں تو آتی ہے دلربا خوشبو وہ اپنے ہونٹوں پہ کھلتا گلاب رکھتے ہیں ( حسرت جے پوری )
  15. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    اسکو سب کی آنکھوں کا ہو ستارہ تو وہ بلندی اڑان میں رکھنا اگر مندرجہ ذیل سے بدلیں تو ذیل کے دونوں میں سے کونسا بہتر رہے گا، مشورہ دیں سب کی نظروں میں جگمگاؤ تم سو بلندی اڑان میں رکھنا یا گر زمانے میں جگمگانا چاہو ( میرے خیال میں یہ ٹھیک ہے) تو بلندی اڑان میں رکھنا اور...
  16. ایم اے راجا

    انتظار

    واہ واہ قریشی صاحب
  17. ایم اے راجا

    ایک نطم - میری کتاب " تیرے نام کی آہٹ" میں سے

    بہت خوب محترمہ ناہید صاحبہ، شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    خرم بھئی کیا سمجھے ہمیں بھی یہ فارسی سمجھائیں نہ!
Top