نتائج تلاش

  1. بلال

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    کیا کوئی دوست بتائے گا کہ اچھے لیڈر اور اچھے سیاست دان کو دیکھنے کا کیا پیمانہ یا معیار استعمال کیا جا رہا ہے۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جو جتنا ملک کو لوٹے گا اتنا اچھا ہوگا۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. بلال

    مجھے کو ایسا کیوں لگتا ہے؟ 2

    بہت خوب تفسیر بھائی۔۔۔ بہت اچھا لکھتے ہیں۔۔۔ کافی عرصہ پہلے آپ کے ناول پڑھے تھے کافی اچھے تھے۔۔۔
  3. بلال

    تعارف حوا کی بیٹی

    بہت شکریہ آپ نے کچھ تو اپنے بارے میں بتایا۔۔۔ ایک مرتبہ پھر محفل پر خوش آمدید۔۔۔ اور آپ کی زیادہ ہی قریبی رشتہ دار کا شکریہ کہ وہ آپ کو یہاں لائیں۔۔۔
  4. بلال

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    عامر چیمہ کے متعلق جیسا سنا ہے اس لحاظ سے تو اس نوجوان نے ایک بہت بڑا کارنامہ کیا تھا۔ اللہ تعالٰی عامر چیمہ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین اور اللہ تعالٰی نے مجھے عامر چیمہ کے جسد خاکی کو کندھا دینے اور جنازہ پڑھنے کی بھی توفیق دی تھی۔۔۔
  5. بلال

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    خاموش مجاہد بھائی جی جہاں تک میرا خیال ہے کہ ٹیپو سلطان کا اصل نام بھی یہی تھا یعنی فتح علی خان ٹیپو۔ کنیت ابو الفتح تھی اور یوں پورا نام "ابو الفتح فتح علی خان ٹیپو سلطان"
  6. بلال

    ! اردو کی تاریخ !

    اردو پوائنٹ ڈاٹ کوم پر بھی اردو کی تاریخ کے بارے میں ایک ربط ملا ہے۔۔۔
  7. بلال

    ! اردو کی تاریخ !

    اردوستان ڈاٹ کوم سے اتنے ہی پیج ڈاؤن لوڈ کئے تھے۔۔۔ باقی کسی اور سائیٹ پر سرچ کرتا ہوں۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔۔۔
  8. بلال

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    آج کے نوائے وقت پر ابو الفتح فتح علی خان ٹیپو سلطان کے بارے میں ایک مضمون تھا اگر کوئی دوست پڑھنا چاہے تو لنک درج ذیل ہے ربط
  9. بلال

    ! اردو کی تاریخ !

    اردوستان ڈاٹ کوم سے کسی زمانے میں یہ تحریر ڈاؤن لوڈ کی تھی۔۔۔ پتہ نہیں‌کتنی سچی ہے باقی مزید اردو میں کچھ معلومات سرچ کرتا ہوں۔ جہاں تک ہو سکا یہاں پوسٹ کر دوں گا۔۔۔
  10. بلال

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    شمشاد بھائی سارے سیاست دان غلط ہیں میں بھی مان لیتا ہوں۔۔۔ ایسا کرتے ہیں اب کوئی انقلابی قدم اُٹھاتے ہیں۔۔۔ چلو آپ کو ہم لیڈر بناتے ہیں کیا آپ راضی ہو اس کام کے لئے؟؟؟
  11. بلال

    ! اردو کی تاریخ !

    میرے پاس کچھ اردو کی تاریخ کے بارے میں مضمون پڑے ہوئے ہیں اُن کو یہاں اپلوڈ کرتا ہوں۔۔۔ انتظار فرمائیں۔۔۔
  12. بلال

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    میں آپ کی بات سمجھا نہیں بھائی۔۔۔ ذرا وضاحت کریں۔۔۔ ہو سکتا ہے اس کم عقل کو کچھ سمجھ آ جائے۔۔۔
Top