نتائج تلاش

  1. بلال

    تعارف خوش آمدید ارحم

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔
  2. بلال

    تعارف حوا کی بیٹی

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ ویسے اپنا کچھ تعارف بھی تو کروائیں۔۔۔
  3. بلال

    مبارکباد عندلیب گلشنِ محفل کی محسن

    بہت بہت مبارک ہو اور یوں ہی پوسٹ کی تعداد بڑھاتی رہیں۔۔۔
  4. بلال

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    آج سے 209 سال پہلے 4 مئی 1799 کو ایک بہادر اور جانباز مسلمان کی شہادت ہوئی تھی۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون تھا؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابوالفتح فتح علی خان ٹیپو سلطان
  5. بلال

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    کچھ دن پہلے میری ایک دوست سے بات ہوئی۔۔۔ اُس نے کسی لفظ کے درمیان میں آنے والی ہمزہ کے بارے میں کچھ یوں بتایا۔۔۔ جو ہمزہ درمیان میں ہوتی ہے وہ صرف ہمزہ ہی نہیں ہوتی بلکہ اُس کے ساتھ الف مکسورہ بھی ہوتا ہے اور ہمزہ الف مکسورہ پر اعراب کا کام کرتی ہے۔۔۔ یعنی "آئے" لفظ کچھ یوں ہے ۔۔۔ الف اعراب مد،...
  6. بلال

    لوٹ کر بدھو گھر کو ائے

    زرداری، نواز شریف، عمران خان، الطاف حیسن، اعتزاز احسن وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ سب تو غلط اور بُرے سیاست دان ہیں۔۔۔ ویسے جو ٹھیک اور صحیح ہیں وہ کہاں چھپے ہیں؟ وہ باہر کیوں نہیں آتے؟۔۔۔ امید ہے بات سمجھ میں آ گئی ہو گی۔۔۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اچھائی کرنے کی عملی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
  7. بلال

    PHP اور My SQL کی معلومات درکار ہے

    میں آج کل PHP سیکھ رہا ہوں۔ ویسے اس سے پہلے میں نے ASP اور ASP.NET میں کچھ کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ HTML اور Java Script کی کوڈنگ کے بارے میں بہت حد تک جانتا ہوں۔ اور اس میں کچھ کام بھی کیا ہے لیکن پروفیشنل نہیں۔ بس جب پڑھی تب کیا۔ PHP تو کافی حد تک آ گئی ہے۔ کیا کوئی دوست بتائے گا کہ جس طرح HTML...
  8. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    جی بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ گوگل کریں تو بہت مل جاتی ہیں۔ لیکن یہاں کچھ مسائل ہوتے ہیں جن کی وجہ سے محفل پر ہی پوچھ لیتے ہیں۔ ایک تو نیٹ کی سپیڈ دوسرا یہ کہ جب گوگل کرتے ہیں تو بے شمار ویب سامنے آتی ہیں۔ ان میں سے اچھی سائیٹ تلاش کرنا بھی دماغ کو گوگل کرنے کے مترادف ہوتا ہے۔ محفل پر پوچھنے سے یہ...
  9. بلال

    سی ایس ایس فائل

    مجھے سی ایس ایس فائل بنانے کا کوئی خاص آئیڈیا نہیں۔ اس کے لئے میں نے یہ دھاگہ کھولا ہے اور اگر پہلے سے کوئی دھاگہ موجود ہے تو اس کے بارے میں بتا دیں میں وہاں پر اپنے سوالات کر لیتا ہوں۔ سب سے پہلے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ڈریم ویور اور فرنٹ پیج کے علاوہ سی ایس ایس فائل بنانے کے لئے کوئی اچھا...
  10. بلال

    www.paktive.com پاکستانی شہروں کی آن لائن سیر کیجیے

    اچھی معلومات شیئر کی ہے باقی ابھی چیک کرتا ہوں تو پھر پتہ چلے گا کہ کتنی اچھی ہے۔۔۔
  11. بلال

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! یہ دھاگہ محفل پر ہونے والی بے جا بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید کو روکنے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ جس دوست کے بارے میں بھی کسی کو لگے کہ اُس کے یا دوسرے دوستوں کے درمیان کوئی بحث بے جا طول ہو رہی ہے تو اُن دونوں کو یہاں طلب کریں اور اُن سے چند فیصلہ کن...
  12. بلال

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
  13. بلال

    یہ / وہ

    مرغی مرغی خانہ/قید
  14. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    چلیں میں کوئی اچھے اچھے تھیم ڈھونڈتا ہوں پھر اردو ترجمہ کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ ویسے اگر کسی کو پتہ ہو کہ تھیم کہاں سے مل سکیں گے تو بہت آسانی ہو جائے گی۔۔۔
  15. بلال

    عربی صوتی کلیدی تختہ

    زیک بھائی آپ کا دیا ہوا یہ لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔ کیا یہ غلط ہے یا پھر ہمیں داخلے کی اجازت نہیں۔۔۔
  16. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    تھیم بھی مل گیا۔۔۔ اچھا اب کوئی بتائے گا کہ میں خود کسی تھیم کو کیسے ایڈیٹ کر سکتا ہوں۔ میرا مطلب ہے کہ کوئی تھیم کیسے ڈاؤن لوڈ ہو گا؟ پھر میں اس کا اردو ترجمہ اور گرافکس تبدیل کر کے کیسے اپلوڈ کر سکتا ہوں۔۔۔ ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ کا پوچھنا چاہ رہا ہوں باقی ایڈیٹنگ کی میں خود ایک بار کوشش کر کے...
Top