نتائج تلاش

  1. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    بس کیا کریں شمشاد بھائی۔۔۔ یہ سب الفاظ کا ھیر پھیر ہے کچھ یاد نہیں رہتا۔۔۔
  2. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    بہت خوب ماوراء آپ نے تو یاد رکھا اور میں تھا جو بھول گیا۔۔۔ واقعی میں ہی تھا جو "ایم بلال" کے نام سے رجسٹر ہوا تھا۔ مجھے نئا پاسورڈ مل گیا ہے۔۔۔
  4. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    جی نئا پاسورڈ مل گیا ہے۔۔۔ مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
  5. بلال

    لشکری زبان اور مسخری زبان

    کون کہتا ہے کہ اردو کا کوئی مستقبل نہیں۔۔۔ جس زبان کے والی وارث ایسے ہوں اس کا مستقبل بننے سے کون روک سکتا ہے۔۔۔ انشاءاللہ اردو ترقی کرے گی اور ضرور کرے گی۔۔۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔۔۔
  6. بلال

    کیا سیاست پر بات کرنا منع نہیں ہے ؟

    عارف بھائی ہر بندے کو اظہارِ رائے کی آزادی ہے۔۔۔ لیکن میرے خیال میں ان بحثوں کو بند نہیں کرنا چاہئے بلکہ کچھ مزید قوانین سخت کر دینے چاہئے۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ آپ ٹھیک ہوں لیکن یہ میری رائے ہے کوئی حکم نہیں۔۔۔
  7. بلال

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    آج نوائے وقت میں ایک کالم تھا جو امیر نواز نیازی صاحب نے لکھا تھا اس میں بھی اسی کالج کا ذکر تھا۔ کالم کا عنوان "عمران خان کا ایک اور کارنامہ" ہے۔۔۔ بہت اچھی تفصیل دی ہے انہوں نے بھی اپنے کالم میں۔۔۔ لگتا ہے عمران خان کچھ کرے گا۔۔۔ مزید۔۔۔
  8. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    جی میں ابھی ایسے دیکھتا ہوں۔۔۔
  10. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    ماوراء جہاں تک مجھے یاد ہے میں اردو ٹیک فورم پر نہیں بلکہ بلاگ بنایا تھا۔ چلو دیکھتے ہیں ہو سکتا ہے میں ہی ہوں۔۔۔ باقی یاد کرانے کا شکریہ۔۔۔
  11. بلال

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ظفری بھائی۔۔۔ آپ اب اکیلے ہی ٹھہرو میں تو چلا۔ ویسے بھی شمشاد بھائی پہنچنے والے ہی ہوں گے۔۔۔ مجھے کچھ کام جانا ہے اور وقت بہت کم۔۔۔
  12. بلال

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اچھا ہوا آپ بھی ہو میں تو سمجھا صرف میں ہی ہوں۔۔۔ چلو جیسے بھی ہو اس وقت لیکن ایک اور ایک گیارہ۔۔۔
  13. بلال

    یہ / وہ

    ریگستان چولستان/پاکستان میں اس کھیل میں پہلے کبھی نہیں آیا مجھے اس کا طریقہ کچھ خاص پتہ نہیں اس لئے غلطی ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان سے غلطی ہو ہی جاتی ہے۔۔۔
  14. بلال

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    لگتا ہے اس وقت کوئی بھی محفل میں نہیں ہے۔۔۔ بڑی عجیب بات ہے کہ شمشاد بھائی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے میں ہی ہوں یہاں پر۔۔۔ ارے کوئی ہے؟
  15. بلال

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    "کون ہے جو محفل میں آیا" یہاں کیا ہو رہا ہے کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔۔۔ دراصل میں کبھی اس دھاگے میں نہیں آیا اور پتہ بھی نہیں کہ یہاں کیا کھچڑی پکتی ہے۔۔۔
  16. بلال

    دیس اپنا

    بڑا چنگا کلام اے۔۔۔ پر ہے کیدا؟ کسے شاعر دا ناں ری تے دسو۔۔۔ کدھرے تہاڈا ای تے نئیں؟
  17. بلال

    اردو محفل (میری نظر میں)

    میں تو صبح و شام محفل کے دروازے پر دستک دیتا ہوں اور صدا لگاتا رہتا ہوں۔ محفل کے مختلف میزوں اور کمروں کے اردگرد گھومتا ہوں۔۔۔ اب کچھ جگہ دوست ایسی بحث کر رہے ہوتے ہیں کہ کیا بتاؤں۔ بس وہاں پڑھتے پڑھتے وقت گزر جاتا ہے اور پھر کسی اور جگہ جانے کا موقعہ ہی نہیں ملتا۔۔۔ اب بھی یہاں محفل پر ہوں اور...
  18. بلال

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بہت خوب۔۔۔ بہت ہی اچھا لکھا تعبیر آپ نے۔۔۔ یوں ہی لکھتی رہیں۔۔۔
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top