قیامت تو بس ایک للکار ہی گی اور یکایک یہ (کفر کرنے والے) اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جا رہی ہے) دیکھنے لگیں گے۔ اس وقت یہ کہیں گے ہائے ہماری کم بختی، یہ تو وہی روز جزا ہے۔ (بے شک) یہ وہی فیصلے کا دن ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (حکم ہو گا) جمع کرو سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور ان...