کون ہے جو محفل میں آیا 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیہ کا گلہ بجا، آئیندہ خیال رکھوں گا۔

اب پاکستانی بھائی - آج پھر سٹیڈیم میں کیا رہا؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی حاضر۔

اب جیہ بھی موجود ہے اور ہاں نوید صادق بھی ہیں کافی دنوں کے بعد۔
 
السلام علیکم ساتھیو!
ابھی تو کافی سارے لوگ موجود ہیں محفل پر۔۔۔
دیکھتے ہیں یہاں کون قلم رنجہ فرماتا ہے؟ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top