محترم فواد صاحب
جھوٹ کی ایک انتہا ہوتی ہے۔ تفصیلات ذرا فراہم کر دیجئے۔ البتہ امریکہ میں ایک گھنٹے میں 28 کے قریب ریپ ہوتے ہیں جبکہ اس کے برعکس پاکستان یا افغانستان میں ایسا بلکل نہیں۔محفل پر اکثر چند دوستوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پہلے اپنی ذات پر ایک بات لاگو کرنی چاہئے پھر دوسروں کو تلقین...