فورم پر بہت عرصے سے فواد سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے تردید کرتے رہے کہ بلیک واٹر کا پاکستان میں کوئی نام و نشان نہیں۔
اس کے بعد انہوں نے تردید کی بجانے یہ کہا کہ امریکہ کا بلیک واٹر سے پاکستان میں کوئی کنٹریکٹ نہیں
چلیں اگر پاکستانی میڈیا ایک جھوٹ کو سچ بناکر پیش کر رہی ہے تو نیچے ملاحظہ فرمائیں...