طالبان جب افغانستان میں تھے ان کے تشدد کی کچھ تفصیلات دے دیں۔
اور امریکہ کے تشدد سے اخبارات بھرے پڑے ہیں۔ عراق افغانستان میں لاکھوں کا قتل عام یہ طالبان سے بھی بڑے مجرم ہیں ۔ لیکن بات وہیں آکر ختم ہوجاتی ہے کہ فری میسنری کے سینکڑوں سالوں کی کوششیں اتنی رنگ لا چکی ہیں کہ اگر امریکہ کہتا ہے کہ...