پکچر کا مزہ علیحدہ ہے
ایک آدمی نے اپنی ساری دولت تجوری میں رکھ کر اوپر لکھ دیا..
"ھذا من فضل ربی"
یہ سب کچھ اللہ کا دیا ہوا ہے..
چور آیا چوری کر کے اوپر لکھ گیا..
"ان اللہ مع الصبرین"
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے..
تیرہویں صدی سے اب تک کے چند شعرا کرام ایک ساتھ
پہلی قطار بائیں سے دائیں
امیر خسرو ، قلی قطب شاہ ، ولی دکنی ،آبرو مبارک شاہ ، مظہر جان جاناں ، مرزا محمد رفیع سودا ، سراج اورنگ آبادی ، میر تقی میر ، نظیر اکبر آبادی ، شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی ، انشاء اللہ خان انشاء ، شاہ نصیر ، بہادر شاہ ظفر ،...