نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    اُردو AI

    جی میں یہ ہی کہ رہا ہوں کہ اپنا ماڈل بنایا جائے ، اردو محفل میں وہ سارے لوازمات موجود ہیں جو اس مصنوعی ذہانت کی تربیت کر سکیں ، پہلا مرحلہ تو آسانی سے ہو سکتا ہے یعنی الفاظ کی انڈیکسنگ ، پھر موضوعات کی انڈکسنگ اور پھر ابتدائی ماڈل اور پھر تربیتی ماڈل میری بڑی خواہش ہے دو چیزوں پر کام کرنے کی ،...
  2. اظہرالحق

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    فرزانہ کہتی ہے یہ دھاگا احمد بھائی کے سترہ سال مکمل کرنے پر ہے نہ کہ اشتیاق احمد کے ناول پر لہذا اس سے پہلے احمد بھائی ایکس ٹو کو بلا لیں ، احمد بھائی پر ہی فوکس کریں
  3. اظہرالحق

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    نہیں آج کل انسپکٹرجمشید اور انسپکٹر کامران خان رحمان کے ساتھ شکار کھیلنے گئے ہیں منور علی خان کی تلاش میں بچہ پارٹی شوکی برادران کی امی کی نگرانی میں ہیںاور وہ بار بار سب کو احساس دلاتی ہیں بچو تم کسی کام کے بھی ہو یا بالکل نکمے ہو۔۔۔ تو ان حالات میں کیا ہو گا ؟
  4. اظہرالحق

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    شوکی برادران اور انسپکٹر کامران فیملی نہیں تھی اس لیے ! سب کو چپ لگی ہے
  5. اظہرالحق

    اُردو AI

    میرا ایک سوال ہے ، اردو محفل جس میں پچھلی دو دہائیوں کا بہت بڑا ڈیٹا موجود ہے ، کیا اس کو ماڈل بنا کہ مصنوعی ذہانت کی تربیعت نہیں کی جا سکتی ؟ میرا یہ سوال اے آئی کے پروگرامرز کے لیے ہے ۔ ۔ ۔
  6. اظہرالحق

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    جی بالکل میں نے بھی یہ سب لکھتے ہوئے فاروق کی طرح ران پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا ہے دھت تیرے کی!
  7. اظہرالحق

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    محمد احمد کو مبارک ، فعال رہنے والے محفل والے کمال کے دوست ہیں ، میں بھی کوشش میں ہوں کہ فعال ہو سکوں ۔ ۔ ۔ کافی دھکے لگانے پڑ رہے ہیں :)
  8. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    زیک بھائی انکل اجمل کیسے ہیں ، میں تو ان سے بھی رابطہ نہیں رکھ پایا
  9. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    عاطف ، زندگی میں کبھی کبھی واقع ہی خلا ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اور میں تو شروع سے ہی خلاؤں کا مسافر ہوں ۔ ۔ ۔ میری ڈی پی اسی کی غماز ہے !
  10. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    زیک ، آپ کی تصویر دیکھ کہ پتہ چلا کہ آپ اب بزرگ بن ہی گئے ہیں ، بس بھائی زندگی کے سفر میں چلتے چلتے رُک سا گیا ہوں ۔ ۔ ۔ سال میں بہت کچھ ہوا ، بس جگہ بدل گئ ہے ۔۔ ۔ سوائے اس کمپیوٹر اسکرین کے باقی اردگرد کا منظر جم چکا ہے ۔ ۔ ۔ دعا ضرور کرنا ۔ ۔ ۔ کہ چلنے لگوں
  11. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    شکریہ سیما ، جی بالکل یہ اردو محفل اردو کا اصل سوشل میڈیا ہے ، اور آپ جیسے دوست یہ محفل سونی نہیں ہونے دیتے ۔ ۔ ۔ ورنہ ہم جیسے تو ۔ ۔ ۔ آتے جاتے رہتے ہیں :)
  12. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    بہت شکریہ علی فعال تو ہو جاؤں مگر ، میرے افعال مجھے روکتے ہیں بس دعا کریں ، کہ اللہ چلتا پھرتا کر دے ایک بار تو ضرور زندگی کو انجوائے کرنا ہے نا !
  13. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    اور ہاں یہ تحریر یاد دلانے کا شکریہ ۔ ۔ ۔ بہت عرصہ ہوا لکھنا چھوڑدیا ہے ، کیوں ؟ شاید انسان جب بہت کچھ سہ لیتا ہے اور بہت کچھ جان لیتا ہے ، یہاں بہت کچھ جان لینے سے مراد ، ذرے سے بھی کم علم کو جاننا ہے تو خاموش ہونے لگتا ہے ، خاموشی ایک بہت بڑا بیان ہوتی ہے ۔ ۔ ۔اس میں بہت کچھ چھپا ہوتا ہے ،...
  14. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    بہت شکریہ رافع ، بہت کچھ یاد ہے ، بھولا کچھ بھی نہیں ہاں بہت سوں نے مجھے بھلا دیا اس کا دُکھ ہے تھوڑا ، مگر یہ ہی دنیا ہے اللہ آپ کو صحت سلامتی دے آمین
  15. اظہرالحق

    اردو محفل میں بیس سال!

    السلام علیکم دوستو اس نومبر میں مجھے اردو محفل سے جُڑے بیس سال ہو جائیں گے ، میں اس فورم کے شروع کے یوزرز میں سے ایک ہوں ، نبیل زیک کا لگایا ہوا یہ پودا اآج تناور درخت بن چکا ہے ، جس کو دیکھ کہ بہت خوشی ہوتی ہے ، 1998 میں جب میں نے کاشف الہدیٰ اور مرحوم سردار جہانگیر خان کے ساتھ مل پہلا اردو کا...
  16. اظہرالحق

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    بہت خوب شاندار تبدیلی ہے ، میں کیونکہ شروع سے ہی اس فورم کا ممبر ہوں گو اب بہت کم ادھر آ پاتا ہوں ، مگر اس فورم سے دلی وابستگی ہے زیک اور نبیل کا لگایا پودا اب تناور درخت بن چکا ہے ۔ ماشااللہ!
  17. اظہرالحق

    ابھی زندہ ہوں۔ ۔ ۔ ۔

    ابھی زندہ ہوں۔ ۔ ۔ ۔
  18. اظہرالحق

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    السلام علیکم ، یقین نہیں آتا کہ پندرہ سال گذرہ گئے ، میں پچھلے دس سال کے عرصے میں صرف ناظر رہ گیا ہوں ، بہت وجوہات ہیں ، مگر زیک اور نبیل کا لگایا ہوا پودا اب تناور درخت بن گیا ہے ، میں تصویری تحفہ کیا پیش کروں ، اردو کا یہ پہلا فورم تھا جس نے تصویری اردو کو تحریری اردو میں دوام دیا ، یہ خود...
  19. اظہرالحق

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    سب دوستوں کو محفل کی چودھویں سالگرہ مبارک مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں اردو کے اس پہلے یونی کوڈ کے فورم کا بالکل شروع کا رکن ہوں نبیل اور زیک بھائی سب سے زیادہ مبارک باد اور داد کے مستحق ہیں ، جنہوں نے اس فورم کی بنیاد رکھی دعا ہے کہ یہ محفل یونہی جمی رہے ، آمین یار ہنستے رہیں ، یار گاتے...
  20. اظہرالحق

    میں ابھی زندہ ہوں !!!

    میں ابھی زندہ ہوں !!!
Top