نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    زکریا ، پاکستانی قانون کے مطابق کوئی بھی غیر ملکی کاروباری مقاصد کے لئے زمین خرید سکتا ہے ، جسکی بہت بڑی مثال ہمارے عرب بھائی ہیں‌ جنکے فارم ہاؤسز تو مشہور ہیں‌ ۔ ۔ ۔ ۔ اصل مسلہ زمین لینے کا نہیں ہے ان زمینوں کا ہے ، جن کو استعمال کیا جا رہا ہے پاکستان کے خلاف ، جیسے روات کی ورکشاپ میں...
  2. اظہرالحق

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    بس یہ ہی کہلوانا تھا آپ سے ورنہ پاکستان میں غیر ملکیوں کا زمینیں خریدنا کوئی خاص بات نہیں‌، بلکہ بہت سارے پروجیکٹس میں‌ڈائریکٹر کے طور پر بھی غیر ملکی ہوتے ہیں‌ ۔ ۔ ۔ اور ہاں میں نے آپ کے ریکارڈ کی بات نہیں‌کی پنجاب کے محکمہ پٹوار کی بات کی ہے جو زرعی زمینیوں کا ریکارڈ رکھتا ہے ، اور رہی بات...
  3. اظہرالحق

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    فواد صاحب ، کہوٹہ اور روات میں امریکی زمینیں کیوں خرید رہے ہیں ، یہ کوئی اخباری نیوز نہیں ہے ، کہوٹہ کے محکمہ پٹوار کے پچھلے سولہ مہینوں کا ریکارڈ دیکھ لیجے گا ۔ ۔ ۔ اور رئٹائیر فوجی افسروں کو "قابل زکر" مشاہروں پر وہ کمپنیاں کیوں بھرتی کر رہی ہیں جنکے "افسران" امریکی ہیں ۔ ۔ ۔ میں ان...
  4. اظہرالحق

    ایڈز کا علاج دریافت!!

    اس سلسلے کی مزید تفصیلات مجھ تک پہنچ رہی ہیں اور اسے بہت جلد یہاں پیش کروں گا
  5. اظہرالحق

    لاہور میں‌بم دھماکے!

    واقعٰی ہی !!!!!
  6. اظہرالحق

    لاہور میں‌بم دھماکے!

    میں اب بھی کہتا ہوں ناممکن نہیں ہے ، اب بھی اگر ہم اکھٹے نہ ہوئے ، عجیب بات ہے پہلے صرف حکام مزمت تک محدود رہتے تھے اب عوام بھی صرف مزمت کرتی ہے ، کاش ہم اکھٹے ہو سکیں ، ایک بار صرف ایک ہزار جوان ملکر شہر میں روز نکلیں اور یہ ثابت کریں کہ ہم ایک ہیں‌، اگر ہم‌ سیاست کے لئے ہزاروں اکھٹے ہو سکتے...
  7. اظہرالحق

    ایڈز کا علاج دریافت!!

    ان حالات میں ایسی خبر لگانا عجیب لگتا ہے ، مگر ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کا وہ امیج بھی سامنے لایا جائے جسے شاید ہم پاکستانی بھی نہیں‌مانتے ڈاکٹر فردوس میری بہن ہے ، اور پچھلے سات برس سے وہ اس تحقیق میں لگی ہوئی ہے ، اس سال پہلی دسمبر کو ایڈز ڈے کے موقع پر ہم نے یہ اناؤنس کیا تھا اور کل...
  8. اظہرالحق

    گھر تو آخر اپنا ہے !!!

    ھر ایک بار ہمارا وطن لہو لہو ہے ، اور ہم شتر مرغ کی طرح ریت میں منہ چھپائے بیٹھے ہیں ، کہیں بھی جائیں کسی سے بھی بات کریں وہ چاہے انٹرنیٹ کے فورمز ہوں یا ٹی وی کے مزاکرے یا پھر اخبارات کے کالمز ہر جگہ جیسے آگ لگی ہے ملتی ہے یہ خبر اخبار میں جل رہا ہر شہر اخبار میں میں آج کچھ لوگوں کے...
  9. اظہرالحق

    صدر زرداری کا شدید دباؤ، دبئی سے جیو کا مقبول پروگرام ”میرے مطابق“ بند

    دل تو نہیں کرتا کہ کسی کی حمایت یا مخالفت کروں مگر کبھی کبھی جب دیکھتا ہوں کہ سارے دوست صرف سامنے کی چیزوں پر دست و گریباں ہو جاتے ہیں تو بہت عجیب لگتا ہے جیو ٹی وی اور جنگ گروپ کے "میر کارواں" زرداری سے زیادہ لالچی اور "غدار وطن" ہیں ۔۔۔ بے شک انہیں پیسہ ملتا ہے اور کچھ دوسرے "نیک" لوگوں کو...
  10. اظہرالحق

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    میں آپکی ہر بات سے متفق ہوں ، مگر یہ بتائیں اگر پاکستان کے چپے چپے میں حق پرستی کا پرچم لہرائے گا تو سبز ہلالی پرچم کہاں لہرائے گا ؟ ان تصاویر میں کہیں بھی "بےچارہ" پاکستانی پرچم نظر نہیں آ رہا ۔ ۔ ۔ ۔ ایک بات یاد رکھیے گا کہ اکثریت کا حق پر ہونا کوئی حقیقت نہیں ، دنیا میں حق کا ساتھ ہمیشہ...
  11. اظہرالحق

    فلم 2012 پر آراء

    دوستو میں نے بھی کافی تعریفیں سننے کے بعد یہ فلم اپنے دوست اعجاز صاحب کے ساتھ رات کے بارہ بجے دیکھی ۔ ۔ ۔ سوچا تھا کہ ایک ڈیڈھ گھنٹے میں فلم ختم ہو جائے گی مگر ۔ ۔ ۔ شیطان کی آنت تھی ۔ ۔ ۔ ڈھائی گھنٹے تک لطف اندوز ہوئے ۔ ۔ ۔ تبصرہ یہ ہے - فلم بڑی اسکرین کی ہے (ڈے آفٹر ٹو مارو کی طرح) -...
  12. اظہرالحق

    اے ٹی ایم مشین

    بہت خوب ، بہت اچھا لکھا ہے !!!! بے شک ہم سب (مرد) اے ٹی ایم مشینیں ہیں !!!!!
  13. اظہرالحق

    ایگری کلچر کنٹری

    چلیں جی ، جماعت اسلامی نے عوام سے پوچھ لیا ، کہ کیری لوگر بل چاہیے کہ نہیں ، ظاہر ہے چونکہ جماعت اسلامی کا جواب نہیں تھا اسلئے عوام نے بھی نہیں بولا، یعنی عوام کی زبان جماعت کی زبان ۔ ۔ ۔ ہیں جی ؟؟ اچھا ادھر بھی دیکھیں ، ہمارے وزیر مداخلہ کا بھی کہنا ہے کہ عوام اب ساتھ دے رہی ہے حکومت کا ،...
  14. اظہرالحق

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    کیا کوئی بتائے گا کہ کن لیڈروں کی جگہ پر یہ تصویر فکس کی گئی ہے ؟ ہنٹ : بلوچستان ، یہ پاکستان کی شاید گولڈن جوبلی پر ڈاک ٹکٹ سیریز جاری کی گئی تھی ۔ ۔۔میرے پاس پوری لسٹ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  15. اظہرالحق

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    مہوش ، الطاف بھائی کے قادیانیوں کے لئے دئیے گئے خیالات پر آپ کی رائے درکار ہے ۔ ۔ ۔
  16. اظہرالحق

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ششش ۔ ۔ ۔ ۔ بری بات ۔ ۔ ۔ اس طرح الزام نہیں لگاتے کسی "مومن" مسلمان پر
  17. اظہرالحق

    بے نقاب سازش - عمران سیریز ایکسٹرا - حصہ اول

    جی مکمل ہو گیا ہے ، جی ہاں پنجابی عمران شاید پہلی بار ہے ، اصل میں ابن صفی نے جب عمران پر لکھنا شروع کیا تو دارلحکومت کراچی تھا اور انکی زیادہ تر تحریریں اسی کراچی کی عکاسی کرتیں ہیں ، حتہ کہ مظہر کلیم اور ایم اے راحت وغیرہ نے بھی اسی کو جاری رکھا ۔ ۔ ۔ تو میں نے سوچا چلو اب دارلخلافہ اسلام...
  18. اظہرالحق

    ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے بارے میں معلومات چاہیں

    ایم کیو ایم اب ایک لسانی جماعت سے "قومی" جماعت کی طرف سفر کر رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اسلئے یہ اسکا ٹرانزیشن پیریڈ ہے ۔ ۔ ۔ اگر اسنے اپنی "لسانی" امیج کو نہیں‌بدلا تو ۔ ۔ ۔ صرف علاقائی جماعت ہی بنے گی اور ہمیشہ ایک پریشر گروپ کی شکل میں‌رہے گی ۔ ۔ ۔ اور قومی سطح پر بلیک میلر کے طور پر اور قومی...
  19. اظہرالحق

    بے نقاب سازش - عمران سیریز ایکسٹرا - حصہ اول

    بے نقاب سازش - عمران سیریز ایکسٹرا - آخری حصہ مجھے پتہ ہے یہ سب عمران کی ریڈی میڈ کھوپڑی کا کمال ہے ، ورنہ کہاں ٹائگر کہاں سیکرٹ سروس کا چیف ، تنویر نے کہا ، وہ اس وقت رانا باؤس کے میٹنگ روم میں موجود تھے نہیں مجھے اور صدیقی کو عرب سفارت خانے میں ایکسٹو نے جگہ دلوائی ہے ۔ ۔ ۔ صفدر نے کہا...
  20. اظہرالحق

    بے نقاب سازش - عمران سیریز ایکسٹرا - حصہ اول

    عمران کا کردار اتنا ہمہ جہت ہے کہ اس پر لکھنا بہت مشکل ہے ، اور پھر ابن صفی کی تخلیق جو ایک بڑے نثر نگار تھے ، بے شک مظہر کلیم نے بھی کافی انصاف کیا ہے اس کردار سے میں نے کوشش کی ہے کہ اس کردار پر کچھ لکھوں ، جو بہت ہی مشکل کام ہے ، اور سچی میں دانتوں کو بلکہ انگلیوں کو پسینہ آ گیا ۔ ۔...
Top