نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    غازی ۔ ۔ ۔ شہید ۔ ۔۔ ہو گیا ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔یا جاں بحق ۔ ۔ ۔ یا پھر ۔ ۔۔ ہلاک؟؟؟؟؟
  2. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    ایک اور نیوز ہے مزے کی ۔ ۔ ۔ کھودا بِل ۔ ۔ ۔ نکلا ڈائنو سار ۔ ۔ ۔ ۔ جی ہاں اس ڈائنو سار کو ساری دنیا جانتی ہے ۔ ۔ ۔ پردہ ۔ ۔ ۔ تو وہ ہے جو ۔ ۔۔ جو ۔۔ ۔ بہت ساری آنکھوں پر ڈال دیا گیا ہے ۔ ۔۔ اور برقعے کے اندر ۔ ۔ ۔ ۔ جو مولانا تھے وہ تو صرف اسٹنٹ مین تھے ۔ ۔ ۔ ۔ اصل ہیرو تو...
  3. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    میرے پاس جو نیوز ہے جو شاید ابھی تک نہیں چلی سو ادھر ہی بریک کر دیتا ہوں ۔۔۔۔ گو سب کو معلوم ہے مگر پھر بھی اے پی سی اور جیوڈیشری کا کوئی تعلق نہیں ہے لال مسجد ہے ، اوپر سے (کافی اوپر سے ؛ آرڈر آئے ہیں کہ عوام میں اسلام کو اتنا مسخ کر دیا جائے کہ لوگ رپورٹ تھانے جا کہ لکھائیں کہ اکبر اللہ...
  4. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    آدھے نہیں تو پاؤ بھر اسلام آباد کی بجلی نہیں ہے ، کوئی کہاں سے اپڈیٹ کرے ؟ میری ابھی اسلام آباد میں بھائی سے بات ہوئی ہے ۔ ۔ جس سے پتہ چلا ہے کہ سب خیر ہے ۔ ۔ ۔ لوگ چاہتے ہیں کہ اس روز روز کے قضیے سے نجات ملے ۔ ۔۔ اور دوسری بات جو میرے علم میں آئی ہے وہ ہے کہ محفوظ راستہ دینے کی بات...
  5. اظہرالحق

    لال مسجد آپریشن شروع

    کچھ بھی نہیں ہونا ۔ ۔ ۔ صرف ایک اور وزیرستان کی کاپی اسلام آباد میں بن جائے گی ۔ ۔ ۔ جس میں صرف غریب مریں گے اور محلوں والے اجلاس کرتے رہیں گے ۔ ۔ ۔
  6. اظہرالحق

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    السلام علیکم دوستو کافی دنوں بعد ادھر لکھ رہا ہوں ، کچھ صحت کی خرابی اور پیشہ وارنہ مصروفیات لکھنے کا موقعہ نہیں دے رہیں ۔ ۔ مگر مطالعہ کر رہا ہوں ، ان دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرا احوال دریافت کیا اب کافی بہترہوں الحمدللہ...
  7. اظہرالحق

    عمران خان

    ایم کیو ایم والے اس وقت عمران کے بارے میں گھڑے مردے اکھاڑ رہے ہیں ، میں عمران کے ماضی سے واقف ہوں ، مگر اس میں عمران سے زیادہ عمران کی چاہنے والیوں کا قصور تھا ۔ ۔ ۔ جو اسکی ایک جھلک پر قربان ہو جاتیں تھیں ۔ ۔ ۔ جیسے ان دنوں شعیب اختر اور آفریدی وغیرہ پر ہوتیں ہیں ۔ ۔ عمران نے بھی وہ ہی کیا...
  8. اظہرالحق

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    پتہ نہیں یہ بندہ پانچ گولیاں کھا کر بھی کیوں جھوٹ بولتا ہے ۔ ۔ http://www.ummat.com.pk/Report.ummat.com.pk/25052007-Misc_Reports/Report-25052007.html
  9. اظہرالحق

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    یہ بہت اچھا دھاگا ہے ، تصویر کا دوسرا رُخ بھی سامنے آنا چاہیے، کچھ عرصہ پہلے میں نے اسی فورم پر کچھ اس بارے میں لکھا تھا مگر شاید وہ ۔ ۔ ۔ اس قابل نہیں تھا ۔ ۔ کہ اس کو سنجیدہ لیا جاتا ۔ ۔ 2005 میں پانچ اسلام ممالک کی ایک کانفرنس جدہ میں ہوئی تھی جس میں تمام اسلامی عسکری تنظیموں کے...
  10. اظہرالحق

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو!!!
  11. اظہرالحق

    یوم سیاہ

    ارے راھبر صاحب شعر تو کبھی صحیح سے یاد رہتے ہی نہیں ۔ ۔ ۔ کیا کریں ۔ ۔ ۔لگتا ہے خمیرہ گاؤزبان کی مقدار بڑھانا پڑے گی ۔ ۔ :twisted:
  12. اظہرالحق

    یوم سیاہ

    حتہ کہ مجھے ایک جزباتی اور ایم کیو ایم مخالف ممبر کے طور پر جانا جاتا ہے اور بقول نعمان کے میری تحریر ڈرامہ نگاری یا ڈائلاگ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ۔ اور مثال دی ۔ ۔ آغا حشر کی ۔ ۔ مگر کبھی کبھی انسان پر بیتے ہوئے لمحے اسے مجبور کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ڈائلاگ بولنے پر ۔ ۔۔ خیر میں آج ایم کیو ایم کی کچھ...
  13. اظہرالحق

    میڈیا کو مشرف کی دھمکی

    آج کے اخبارات میں مشرف صاحب نے میڈیا کو دھمکی دی ہے کہ وہ اب کچھ زیادہ ہی بول رہے ہیں ۔ ۔ ۔ رک جائیں ورنہ ان سے “سختی “ سے نپٹا جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ایکسپریس نیوز اور اسکا آغاز آج صبح ہی ہو چکا ہے ون ٹی وی جو صبح صبح ناظرین کی رائے پیش کرتا ہے لائیو اسکے فون بند ہو چکے تھے ، بقول سجاد میر کے...
  14. اظہرالحق

    خود کوتقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو

    ایک پرانا ملی نغمہ یاد آ گیا عارفین نے اسکو کیا خوب گایا تھا ۔ ۔ ۔ اپنے دیس کا ہر اک موسم ، ہم کو پیارا لگتا ہے لو بھی اچھی لگتی ہے ، بادل بھی اچھا لگتا ہے باہر جتنی رنگینی ہو جتنا سونا چاندی ہو اپنا گھر پھر اپنا گھر ہے ، امن جزیرہ لگتا ہے اور ایک سچی سی بات لکھ رہا ہوں پتہ نہیں...
  15. اظہرالحق

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    قیصرانی انہوں نے انکار کیا تھا ، اسکی وجہ بھی بتا دوں ، کہ انتظامیہ صرف چیف جسٹس کو ہیلی کاپٹر پر لے جانا چاہتی تھی ، اور کسی کو بھی نہیں ، حتہ کہ انکے وکلا کو بھی ۔ ۔ اسی چکر میں زبردستی اور دھکم پیل بھی ہوئی تھی ۔ ۔۔ اس میں بھی شک یہ تھا کہ چیف جسٹس کو تو وہاں لایا جاتا اور پھر انہیں خطاب...
  16. اظہرالحق

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    وہاب اسی لئے میں کہتا ہوں کہ ہم قوم نہیں ہجوم ہیں ۔ ۔ ۔ اور ہجوم کی کوئی بھی راہ متعین نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ مہوش بقیہ پاکستان نے ایم کیو ایم کو قبول کیا ، اسی لئے تو اسنے اپنے آفسز پنجاب سرحد اور بلوچستان میں کھولے ، مگر آپ کو شاید علم نہ ہو کہ ان سب آفسز میں کوئی بھی مقامی پوزیشن نہیں بنا پایا...
  17. اظہرالحق

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    محب سچ کہا آپ نے ، پہلے ایم کیو ایم یہ کہتی تھی ہمیں حکومت نہیں ملی اس لئیے ہم کنٹرول نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔ مگر 12 مئی کو محلے کی حکومت ، ڈسٹرکٹ کی حکومت ، شہر کی حکومت ، صوبے کی حکومت اور مرکزی حکومت سب ایم کیو ایم کے ہاتھ میں تھی ۔ ۔ ۔ اور اب پتہ چل گیا کہ وہ کیا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ میں نے...
  18. اظہرالحق

    میرا پرچم کہاں ہے ۔ ۔۔ ۔

    میں ایک پاکستانی ہوں ، میری پہچان میرا وطن ہے اور میرے وطن کی پہچان سبز ہلالی پرچم ہے ، مگر کل میں نے اس پرچم کو روتے دیکھا ، یہ سبز ہلالی پرچم میرے ہی ہم وطنوں کے خون سے رنگین ہو چکا تھا ۔ ۔ ۔ یہ کون لوگ تھے ، یہ پاکستانی تو نہیں تھے ، مجھے کہیں پاکستان کا پرچم نظر نہیں آیا ۔ ۔ ۔ کوئی لال...
  19. اظہرالحق

    کراچی

    ٹیرر ہونگے آپ ۔ ۔ آپکی قوم ۔ ۔ وہ برطانوی شہریت رکھتے ہیں اور ۔ ۔ ۔ برطانوی شہری بہت پُرامن ہیں ۔۔۔ اور خبردار جو برطانیہ کو کچھ کہا ۔ ۔ ۔ ۔ بُش اور مُش دونوں برا مان جائیں گے ۔ ۔ ۔ اور ہاں سپانسر شپ نہ ہو تو کیا کوئی ٹی وی دیکھا سکے گا ؟؟؟
  20. اظہرالحق

    کراچی

    آپ سب غلط ہیں ۔ ۔ ۔شرفو کے جلسے میں لاکھوں نہیں کروڑوں لوگ تھے جو نظر آئے وہ انسان جو نہیں آئے وہ فرشتے اور جن کے ساتھ “اللہ ، امریکا اور عوام“ ہو وہ ولی ہوتے ہیں اور خبردار جو قائد کو کچھ کہا ۔ ۔ ورنہ ۔ ۔ اس فورم پر دھماکے ہو جائیں گے ۔ ۔ پتہ نہیں آپ کو وہ عوام کیوں نظر نہیں آتے جو...
Top