نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    بہت شکریہ نبیل نبیل آپ نے بہت شاندار تحفہ دیا ہے اردو لکھنے والوں کو ، اللہ آپ کو خوش رکھے ، آپ کی خدمات کو اردو والے کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے ، امید ہے آپ ایسے ہی ہمیں اپنے علم کی مدد سے تحائف سے نوازتے رہیں گے ، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے ۔ آمین
  2. اظہرالحق

    ایک خادم قوم کی دعا

    (نوٹ ؛ مجھ پر کفریہ فتویٰ لگانے سے پہلے یہ دعا کرنے والے سے پوچھ لیجیے گا) اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہم جیسے لوگوں پر اتنا کرم کیا اور ہمیشہ کیا جب سے یہ ملک جس کا نام پاکستان ہے بنا ، ہمیشہ تو نے ہمیں یہاں حکمرانی دی کاروبار دیا ، اور کبھی بھی منافع کم نہ ہونے دیا اور جب...
  3. اظہرالحق

    میری ڈگری جعلی ہے

    میرا کالج کے زمانے کا ایک شعر ہے جسے میرے دوست اکثر گنگناتے تھے کیا زمانہ تھا ہم روز ملا کرتے تھے تیری گلی جا کہ ترے ابا سے پٹا کرتے تھے واقعٰی ہی کیا زمانہ تھا ، کتابیں ، اور رف پیپرز کو کلو کے حساب سے خریدنا ، اصل میں ہم بی ایس سی کر رہے تھے ، کلکیولس اور مکینیکس نے ہماری نیندیں...
  4. اظہرالحق

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب دوستوں کی دعاؤں کی بدولت اب سہارے سے اٹھ سکتا ہوں چل بھی لیتا ہوں مگر ابھی کھڑا صحیح سے نہیں ہو سکتا ابھی تک ہسپتال میں ہی ہوں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ایک مہینہ اور لگے گا خود سے چلنے میں آپکی دعاؤں کا طالب ہوں
  5. اظہرالحق

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ ، آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے میں اس وقت کہوٹہ راوالپنڈی کے ہسپتال نسیم میموریل میں ہوں ، ادھر بجلی کا بہت پرابلم ہے ، ایک گھنٹہ آتی ہے اور ایک گھنٹہ جاتی ہے ، اس لئے فوری جواب نہں دے سکا ۔۔ ۔ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
  6. اظہرالحق

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دو مہینے ہو گئے ہیں ہسپتال کے بستر پر ، دو مہینے پہلے کے ایک دن صبح آفس جانے کے لئے جب تیار ہو رہا تھا تو لگا کہ جسم کمزور ہو رہا ہے ، مگر سوچا کہ کسل مندی ہے کہ کام اور ٹنشن سے ایسا محسوس ہوتا ہے ، خود ڈرائیو کر کہ آفس گیا ، مگر کمزوری بڑھتی گئی ، دبئی ایک کام سے گیا ، جہاں محسوس ہوا کہ میں اب...
  7. اظہرالحق

    کبھی تو تم کو یاد آئیں گیں - میرا ریمکس کیا ہوا کلاسیک گیت

    وڈیو ایڈیٹنگ کا وقت نہیں مل رہا ، سوچا آپ سے آڈیو ہی شئیر کر لوں ۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=hqrFDfYkq0k آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا
  8. اظہرالحق

    ڈر جاتا ہوں ۔ ۔ ۔ ایک نظم میری آواز میں

    میری آواز گانے کے لئے تو بالکل کمال کی کہ اگر میں گاؤں تو شاید ۔ ۔ ۔ اب چھوڑیں بھی ۔ ۔ ۔۔ تحت الفظ پر گذارا کریں ۔ ۔ ۔ امید ہے موسیقی کو پسند کریں گے http://www.youtube.com/watch?v=i9P4uQY5Xik
  9. اظہرالحق

    میرے بنائ ہوئی دُھن = ون منٹ ڈانس

    ایک لمحے کا رقص (ون منٹ ڈانس) ایک میڈیم ٹون ہے ، امید ہے پسند کریں گے
  10. اظہرالحق

    کیا کر لو گے ہمارا؟؟؟

    ایک گھسا پٹا سا شعر ہے ، جس کا ایک مصرعہ کچھ یوں ہے ، کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ، ہمارے ملک میں تو یہ بات سچ ہی ثابت ہوتی ہے ، آج کی ہی بات لے لیں سپریم کورٹ نے ایک صاحب کو جیل بھیجھا ، اور انکے چہرے پر ایسا سکون تھا کہ جیسے کوئی بات ہی نہ ہو ، کیونکہ وہ ایسی سزائیں تو آرام کے لئے اکثر...
  11. اظہرالحق

    محفل اپگریڈ نامہ

    تبدیلی ہمیشہ اچھی لگتی ہے ، اور آپ سب دوستوں کی محنت قابل ستائیش ہے ، اللہ اس محفل کو مزید ترقی دے (آمین)
  12. اظہرالحق

    حال اپنے وطن کا Perfect نہیں ہے

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ مزا آ گیا ۔ ۔ اور نبیل نے دھلا مار کر مزہ دو بالا بلکہ سو بالا کر دیا ہے ۔ ۔ ۔
  13. اظہرالحق

    اک صدا بن کہ رہیں ۔ ۔ ۔

    میرا لکھا ہوا ایک ملی نغمہ ، آواز اور ریکارڈنگ کے غیر معیاری ہونے پر پیشگی معذرت ۔ ۔ ۔ http://www.youtube.com/watch?v=7_OcREDe3bA آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا ۔ ۔ ۔ ۔
  14. اظہرالحق

    ویل کم بیک مشرف

    مجھے تو یاد نہیں ۔ ۔ ۔ میں تو گجنی ہوں‌!!!!!!!
  15. اظہرالحق

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    صرف ایک بات کا ٹو دا پوائنٹ جواب چاہیے ، کہ کراچی میں‌امن و امان کے لئے پی پی اور متحدہ کے درمیان کیوں مذاکرات ہو رہے ہیں؟ جبکہ امن تو جو بھی خراب کرے وہ دھشت گرد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔
  16. اظہرالحق

    امریکی انصاف

    ایک علامت ہے سب "پکے اور سچے" مسلمانوں کے لئے جو صرف بے گناہوں کے خون سے اپنی پیاس بجھا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی تو ہماری پہلی بیٹی ہے ، پہلی ماں ہے اور پہلی بہن ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کتنی ہی عافیہ ایسے ہی انصاف کی بھینٹ چڑھنے والی ہیں مگر ہمیں کیا ۔ ۔۔ ۔ ۔ ہم اپنے آپ کو ہی اڑا سکتے ہیں‌ ۔ ۔ ۔...
  17. اظہرالحق

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    مجھے ایم کیو ایم والوں پر ہمیشہ ایک اعتراض رہے گا اور آج دن تک ایم کیو ایم کا کوئی بھی "ہمدرد" اس کا جواب نہیں‌دے پایا، ایم کیو ایم کے جلسے جلوسوں میں‌پاکستان نظر نہیں‌آتا ۔۔ ۔ پاکستانی پرچم نظر نہیں‌ آتا قائد اعظم نظر نہیں آتے ۔ ۔ ۔ میں کیسے مان لوں کہ یہ پاکستان کی نظریاتی اساس کی یہ لوگ...
  18. اظہرالحق

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    مرنے والا کون تھا!!! کوئی اور نہیں وہ میں ہی تھا وہ تم ہی تھے وہ ہم ہی تھے شاید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسی لئے تو اب احساس نہیں کوئی امید نہیں کوئی آس نہیں ہم سب مر چکے ہیں شاید نہیں یقیناَ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم سے کوئی آس نہ رکھو ہم سے کوئی آس نہ رکھو مت پوچھو کہ کون مرا ۔ ۔ ۔ کہ مرنے والا کوئی...
  19. اظہرالحق

    میں بال بال بچ گیا

    اللہ کا شکر ہے کہ اس نے آپ کو اور سب کو حفظ و امان میں رکھا جی ہاں کوششیں تو کب سے ہو رہی ہیں کہ کسی طرح پاکستان بھی لبنان یا سوڈان بن جائے ، مگر جب تک ہم دشمنوں کی چالوں کو سمجھتے رہے گیں ہمیں اتنا نقصان نہیں ہو گا ، انشااللہ!!
  20. اظہرالحق

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    فواد صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ ، مگر کیا کروں میرا نام آپکی "خصوصی لسٹ " میں ہے ذرا چیک تو کیجیے گا ، کہ اظہر الحق کیوں مطلوب و مشہود ہیں !!!!! آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
Top