یعنی آپ بھی رابطے میں نہ تھے، اللہ کرم کرے اس سمیت سبھی پر۔ شکریہ بابا جانی ،۔
مغزل محفلین جولائی 6، 2009 #601 یعنی آپ بھی رابطے میں نہ تھے، اللہ کرم کرے اس سمیت سبھی پر۔ شکریہ بابا جانی ،۔
مغزل محفلین جولائی 6، 2009 #603 بھئی وعلیکم السلام کیسے ہیں ، بابا جی، آپ کی شکایت لگادی گئی ہے ، کل ہی ، میں نے بتادیا تھا کہ ’’ چڑیل ‘‘ کو یاد کیا جارہا ہے۔ہاہاہ
بھئی وعلیکم السلام کیسے ہیں ، بابا جی، آپ کی شکایت لگادی گئی ہے ، کل ہی ، میں نے بتادیا تھا کہ ’’ چڑیل ‘‘ کو یاد کیا جارہا ہے۔ہاہاہ
مغزل محفلین جولائی 6، 2009 #606 ٹھہرو خوشی میں ابھی چڑیل کو فون کرتا ہوں، وہ ہی خبر لے گی ۔ آکر ۔۔ ہاہاہ
خوشی محفلین جولائی 6، 2009 #607 ث پھر مجھ پہ آج آپ نے خود دیکھ ؛لیا ناں ثمر بہت مہنگے ہو گئے ھیں پاکستان میں
مغزل محفلین جولائی 6، 2009 #610 fahim نے کہا: جل رہا ہے دل میرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الف عین نے کہا: چلو آج کباب کھانے کو ملیں گے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ بنا یا جاسکتا اگر گوشت کا تو کیا ہی بات تھی خوشی نے کہا: ث پھر مجھ پہ آج آپ نے خود دیکھ ؛لیا ناں ثمر بہت مہنگے ہو گئے ھیں پاکستان میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے دوست۔۔ ث کی باری بھگتا کر آجا یا کرو نا۔
fahim نے کہا: جل رہا ہے دل میرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الف عین نے کہا: چلو آج کباب کھانے کو ملیں گے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوہ بنا یا جاسکتا اگر گوشت کا تو کیا ہی بات تھی خوشی نے کہا: ث پھر مجھ پہ آج آپ نے خود دیکھ ؛لیا ناں ثمر بہت مہنگے ہو گئے ھیں پاکستان میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے دوست۔۔ ث کی باری بھگتا کر آجا یا کرو نا۔
مغزل محفلین جولائی 6، 2009 #612 دلدر دور ہوجاتے ہیں اقتباسات سے ، مگر آپ کیا جانیں کہ ہمیں کتنی ’’ خوشی ‘‘ ہوتی ہے۔