نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    یہ لڑی نجانے کیسے نظر آگئی! حیاتِ خضر کے معمے کا تو کچھ پتا نہیں لیکن لڑی میں منفی درجہ بندیوں کا بہت مثبت مقابلہ دیکھنے کو ملا! :)
  2. عرفان سعید

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جی آدھا نہیں پورا ہے! :)
  3. عرفان سعید

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    مبارکباد کی پہلی لڑی کھولنے پر جاسم محمد کو بھی مبارک :)
  4. عرفان سعید

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    فنکار ہی ہیں۔ ٹی وی پر ہوسٹنگ کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ اویس ربانی
  5. عرفان سعید

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جس معاشرے میں قانون دان اور مسیحا آپس میں دست و گریباں ہو جائیں، اس قوم کا تو پھر اللہ ہی حافظ ہے!
  6. عرفان سعید

    دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ کو گردن اور چہرے کی ہڈیاں فریکچر ملیں

    ابتدائی مراسلے میں ایک دس سالہ لڑکی کو سنگسار کرنے کا واقعہ انسانیت سوز ہے۔ اگر وقوعہ ثابت ہو جاتا ہے تو اس واقعے میں ملوث افراد کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔
  7. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح : مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے

    منصبِ اصلاح کی قابلیت تو ہرگز ہم میں نہیں۔ کچھ تلمیذانہ گزارشات عرض کرنے کی جسارت کرتا ہوں۔ سردار سے کسی اور نہ ہی نواب سے 'نہ' ور 'ہی' کا اکٹھے آنا درست نہیں غالبا۔ اس کے بجائے 'نہیں' ہونا چاہیے۔ یہ مصرعے خارج از بحر محسوس ہو رہے ہیں۔ اک ورق پھٹ گیا ہو جیسے کتاب سے سنبھلے گا یہ آوارہ کیسے...
  8. عرفان سعید

    9 سالہ پاکستانی بچے کا کیمسٹری میں عالمی ریکارڈ

    ٹھیک فرمایا۔ یاداشت کا ہی مقابلہ ہے۔ پاکستان کے حوالے سے کیمسٹری کی کوئی خبر شاید ہی کبھی نظرسے گزری ہو۔ آج یہ خبر دیکھی تو بس شئیر کر دی۔
  9. عرفان سعید

    انسٹنٹ دوسا

    آپ نے بلاوجہ زحمت مول لی :) آپکی جان سستے میں چھوٹ گئی وگرنہ "کوسا" کو "گھونسا" بننے سے کون روک سکتا ہے۔ :)
  10. عرفان سعید

    انسٹنٹ دوسا

    اگر آپ نے دوسا بنایا ہے تو اس پر ایک نظم بھی ہو جائے :)
  11. عرفان سعید

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    شترِ بے مہار بننے سے اجتناب کرنا
  12. عرفان سعید

    انسٹنٹ دوسا

    کھانے کی پسند یا ناپسند کا تعلق لذتِ دہن کے ساتھ ہے نہ کہ خوراک کس قوم اور علاقے کی ہے۔
  13. عرفان سعید

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جہاں سے غلامی شروع ہوتی ہے!
  14. عرفان سعید

    سبزی فروش کا محبوبہ کے نام خط

    ٹماٹر کی طرح میری خوبصورت محبوبہ! آداب کے بعد عرض ہے کہ تم تو ایسے خفا ہو گئی ہو جس طرح سردیوں میں کریلے ناراض ہو جاتے ہیں۔ تم جانتی ہو کہ تمہاری جدائی میں میرا چہرہ بے موسمی سبزیوں کی طرح بے رونق ہو جاتا ہے اور تمہیں یہ بھی معلوم ہے کہ جب تک تمہاری پودینے جیسی سبز آنکھیں نہ دیکھ لوں میری طبعیت...
  15. عرفان سعید

    9 سالہ پاکستانی بچے کا کیمسٹری میں عالمی ریکارڈ

    وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کیمسٹری کی تاریخ کا عالمی ریکارڈ بنانے پر 9 سالہ پاکستانی بچے زیدان حامد کو مبارکباددی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ زیدان حامد نے کم ترین وقت میں پیریاڈک ٹیبل ترتیب دے کر اپنی ذہانت اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے اور 9 سال کی عمر میں کیمسٹری کا...
Top