نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بدائع و صنائع پر کوئی اچھی اردو کتاب آپ کے علم میں ہو تو ضرور بتائیے گا۔
  2. عرفان سعید

    کہکشاں بن کر ابھرے ہیں شمس و قمر کہلائے ہیں : اعجاز رحمانی

    وعلیکم السلام بہت شکریہ عدنان بھائی
  3. عرفان سعید

    مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور بیرون ملک جانے کی درخواست

    سیاسی اختلافات اور تنقید اپنی جگہ، لیکن خون کے رشتوں کے لحاظ سے کسی کو بھی مذاق کا نشانہ بنانا کوئی اچھی بات نہیں۔
  4. عرفان سعید

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    یہ تو تجربے کے بعد ہی معلوم ہو گا!
  5. عرفان سعید

    شکریہ جناب احمد محمد !

    شکریہ جناب احمد محمد !
  6. عرفان سعید

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    تجربہ کرنے میں کوئی ہرج نہیں!
  7. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    دلچسپ!
  8. عرفان سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    شکریہ! بدائع و صنائع کا علم پھر کیا صرف شاعری کے لیے مخصوص ہے؟
  9. عرفان سعید

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    جاسم محمد نے بھی یہ سمجھ لیا ہے کہ ہم صحن میں سوتے ہیں! :)
  10. عرفان سعید

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    کمبل تو اپنا ہی ہے لیکن سننا یہ پڑتا ہے، "زندگی میں اگر سونے کے لیے ایک کمبل لے کر دے ہی دیا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارا اپنے اوپر ہی لیے رکھو"
  11. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اس سے کہیں دوبارہ واپس نہ چلا جاؤں! :)
  12. عرفان سعید

    ایک دن ناروے کے ساتھ

    دیکھ چکا ہوں۔ سنا کے لیے نیک خواہشات!
  13. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ جاسم محمد نے پھر ارتقائی شرلی چھوڑ دی ہے! :)
  14. عرفان سعید

    ایک دن ناروے کے ساتھ

    2015 میں اوسلو کی سیر کی تھی۔ خوب لطف اٹھایا تھا۔
  15. عرفان سعید

    انسٹنٹ دوسا

    ویڈیو میں اینو سالٹ استعمال کیا گیا ہے۔مجھے فوری خیال گزرا کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرنے کے لیے بیکنگ پاؤڈر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ کی لکھی ترکیب پڑھی تو آپ نے بھی یہی کیا ہے! :)
  16. عرفان سعید

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ
  17. عرفان سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    Rhetoric اور Rhetorical Devices کا درست ترجمہ کیا ہو گا؟ کیا بدائع و صنائع کا علم یہی چیز ہے جسے انگریزی میں Rhetorical Devices اور Rhetoric سے تعبیر کیا جاتا ہے؟
  18. عرفان سعید

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سین خے اور جاسمن صاحبہ یاد رکھنے کا بہت شکریہ کچھ غیر معمولی مصرفیات نے گھیر رکھا ہے۔ ذرا فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے ادھر ضرور آنا ہو گا۔
Top