نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    سانپ رے سانپ

    خالق کائنات کی صناعی کے شاہکاروں میں سے ایک نظر نواز مخلوق۔ شئیرنگ کے لئے شکریہ، محسن جی۔
  2. تلمیذ

    ون دا بوٹا ۔ شریف کنجاہی

    پڑھی جے ایہہ رمزاں بھری گل بات؟ اج کل کتھوں لبھدیاں نیں ایہہ گلاں! بہت ودھیا۔ تسی وی نظماں بھیجی جاؤ، میرا کم ہولا کر دتا جے۔ جزاک اللہ!! کنجاہی ہوران داتعارف تے میں کروا دتا اے۔ ویہل لبھن تے حصہ پاندا رہواں گا۔ (نظم 'مسافر ' وی میں پنج چھ ورہے پہلوںمحفل وچ پوسٹ کیتی سی)
  3. تلمیذ

    ون دا بوٹا ۔ شریف کنجاہی

    غدیر زھرا سید زبیر حسیب نذیرگل عدنان حسین چیمہ محسن وقارعلی
  4. تلمیذ

    ون دا بوٹا ۔ شریف کنجاہی

    شریف کنجاہیمرحوم سَن چالی تو سَٹھ ستر دی دہائیاں وچ پنجابی دے سر کڈھویں شاعراں مثلاً پیر فضل گجراتی، ڈاکٹر فقیر، امرتا پریتم، ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ، احمد راہی، استاد دامن، مولا بخش کشتہ، احمد علی سائیں (تے ہور کئی)اعلی کلام شاعراں دی لڑی وچوں سن۔ شاعری توں اڈ، پنجابی بولی دی تنقید، پرکھ پڑچول...
  5. تلمیذ

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    متفق۔۔۔ ابرار الحق نے بھی اپنے ذاتی مشاہدے کی بنا پر ایک عمومی بات کی ہوگی جس کی بنیاد یقینآ معاشرے میں موجودمعاشی تفاوت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی یہ قباحتیں ہیں،اور قاعدہ کلیہ کے طور پر اس کے بیان کا حوالہ بالکل نہیں دیا جاسکتا۔ اصل میں ہمارا قومی مزاج یہ نہج اختیار کر چکا ہے کہ زمینی...
  6. تلمیذ

    اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی

    ذات باری کی قدرت کا ایک ادنی سا نمونہ۔ دعا ہے کہ وہاں کے باسیوں کو اس آفت سے گذرنے کی ہمت وحوصلہ عطا ہو۔
  7. تلمیذ

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    طلسم ہوشربا کا ایپی سوڈ ہے جی ، یہ واقعہ۔ کاش کسی طریقے سے ابرارالحق کو بھی ارسال کیا جائے یہ کالم۔ ڈٹ کے رہو، بٹ جی۔ آپ نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اپنے اس یقین کو متزلزل نہ ہونے دیں کہ بے شک اللہ تعالے سپریم پاور ہے۔ اور یہ حقیقت ہے کہ ؎ اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی! بے شمار...
  8. تلمیذ

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    شراکت کا شکریہ محسن جی۔ آپ کی اس پوسٹ سے دھیان ایک بےحد قابل توجہ موضوع کی طرف چلا گیا ہے۔ معاشرتی رہن سہن کایہ ایک المیہ ہےکہ جدیدت نہ صرف کوزہ گری بلکہ ایسے ان گنت دستی ہنروں کو نگل گئی ہےجن کے ارتقا اور عروج میں سالہا سال صرف ہوئے تھے۔ دور حاضر کے مشینی آلات نے جہاں پیداوار میں بے پناہ اضافہ...
  9. تلمیذ

    تسبیح پھری تے دل نہ پھریا - حضرت سلطان باہو

    بہت اعلی کوشش۔ فن کا ایک عمدہ نمونہ!!
  10. تلمیذ

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    بہت اعلی ٰ انداز سے آپ نے اس عمدہ غزل کو ڈیزائن کیا ہے۔ جزاک اللہ!!
  11. تلمیذ

    اے حمید کی کتاب امرتسر کی یادیں

    جناب راشد اشرف صاحب ، براہ کرم میرا مندرجہ بالا مراسلہ نظر انداز کریں۔ خوش قسمتی سے آپ کی بتائی ہوئی ترکیب سے یعنی ایمبیڈ کا بٹن دبا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یو رآر ایل کو کاپی کر کے ۔۔۔۔۔نئی ونڈو کھول کر پیسٹ کرنے سے ۔ ۔۔۔۔ ڈاؤن لوڈ کا بٹن مل گیا ہے اور یہ کتاب اس وقت میرے کمپیوٹر میں ہے۔ :) شکر...
  12. تلمیذ

    اے حمید کی کتاب امرتسر کی یادیں

    بڑی عنایت اور عین نوازش جناب، لیکن پھر وہی 'شئیر' اور' ایمبیڈ' کا قضیہ اور' ڈاؤن لوڈ' کا بٹن نظر نہ آنے کاعارضہ جس میں کافی عرصے سے مبتلا ہوں۔ خیر کبھی نہ تو کبھی تو یہ کتاب میرے مجموعۂ کتب میں شامل ہو ہی جائے گی۔
  13. تلمیذ

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    نہیں میرا مطلب تھا کہ بندوں کو روٹی کے لئے کس وقت کھولا جائے گا (بحوالہ، شادیوں پر بیروں کی طرف سے کھانے کے برتنوں کے ڈھکنوں کو آپس میں ٹکرا کر میزوں کے نیچے رکھنےاور عوام کا کھانے کی میزوں پر ٹوٹ پڑنے کا منظر، جس سے ہم سب واقف ہیں)۔
  14. تلمیذ

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    اس طرح نہ پوچھیں عمران جی، اصل فقرہ یوں ہے، کہ بندوں کو کب کھولا جائے گا؟:)
  15. تلمیذ

    لاہور میں ایک اور ملاقات۔۔۔

    اللہ تعالے کا شکر ہے کہ عاطف بٹ صاحب بھی محفل پر نظر آئے۔ ورنہ میں تو سمجھا تھا شاید دوبئی چلے گئے ہیں :) ۔ نجیب صاحب، شکریہ کہ آپ نے یہ ذمہ داری سونپ کر انہیں اس جانب بھیجا۔ اب ہم اس تقریب کی رپورٹ اور تصاویر پر آنکھیں لگائے بیٹھے ہیں۔ انشااللہ یہ اجتماع بھی گذشتہ مواقع کی طرح دلچسپ رہے گا۔
  16. تلمیذ

    پیر روشن ضمیر از قلم روحانی بابا

    جزاک اللہ، روحانی بابا جی۔ راہ سلوک کی منزلیں طے کرنے والوں کے استفادے کےلئے عمدہ طرز بیان کی حامل ایک انتہائی مفید حکایت جس میں بیان کردہ نکات پر عمل کرنے والے سالکین یقینا خوش نصیب ہوں گے۔ کاش، اس میں و عدے کی اہمیت اور اس کو ایفا کرنے کی جزا سے متعلق بھی کوئی نکتہ ہوتا۔
  17. تلمیذ

    ماہنامہ الحمراء، لاہور کا تازہ شمارہ، مئی 2013

    بہت شکریہ راشد اشرف صاحبم جزاک اللہ!!
  18. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

    یہی تو مسئلہ یا مشکل ہے کہ میں نے فیس بک پر کوئی اکاؤنٹ نہیں رکھا ہوا۔ اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ رکھتا ہوں کیونکہ میں شروع سے ہی بوجوہ اس کو پسند نہیں کرتا۔
  19. تلمیذ

    مزار شریف حضرت علی رضی اللہ عنہ

    آپ نےجی خوش کر دیا ہے، محسن جی، اس عظیم الشان روضۂ مباک کی زیارت کروا کے۔ اللہ تعالے آپ کو خوش رکھے، جزاک اللہ
  20. تلمیذ

    خبرنامہ شب خون، انشاء اور شاعر-پہلی و دوسری سہ ماہی 2013

    راشد صاحب، یہ تو چمتکار ہوگیا ہے ، جناب!!۔ ڈاؤن لوڈ کا بٹن تو یہاں بھی نظر نہیں آرہا ، لیکن اس مرتبہ یو ر آر ایل کو کاپی کر کے نئی ونڈوز میں پیسٹ کرنے والی آپ کی تجویز کار گرثابت ہو گئی ہے۔ لیکن یہ ترکیب ڈاکٹر مشاہد رضوی کے ماہر القادری مرحوم والے مضمون کے سلسلے میں کامیابی نہیں ہوئی تھی۔ ٹیگ...
Top