نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    نظر اٹھا دل ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟۔۔۔۔۔تلوک چند محرومؔ

    بہت عمدہ!! حاصل غزل: سخن ہو سمع خراشی تو خامشی بہتر اثر کرے نہ جو دل پر وہ گفتگو کیا ہے؟
  2. تلمیذ

    غرور وتکبر

    دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جاناں ڈیگر تے دن ہویا محمد اوڑک نوں ڈب جاناں میاں محمد بخش (سیف الملوک)
  3. تلمیذ

    مشن جمعہ نماز

    دل خوش کر دیا ہے عمران جی۔ جزاک اللہ!!
  4. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بہت شکریہ، جناب۔
  5. تلمیذ

    تعارف اپنی کھوج میں

    محفل میں دلی خوش آمدید، جناب! بہت کامیاب زندگی گزاری ہے آپ نے۔ اوراللہ تعالےنے آپ کو بڑی ہونہار اولاد سے نواز ہے۔ ماشأاللہ۔ انسان کو ز ندگی میں اور کیا چاہئے۔ اپنی سوانح عمری کی تکمیل اور منظر عام پر آنے کے بارے میں یہاں پر ضرور پوسٹ کیجئے گا۔ ہم منتظر ہیں۔
  6. تلمیذ

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بے حد خوشی ہوئی ہےآپ کے صاحبزادوں کی تصاویر دیکھ کر۔ جناب زبیر صاحب۔ اللہ زندگی، تندرستی اورکامیابیوں سے نوازے۔
  7. تلمیذ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    بسی یہی لب لباب ہے اس ساری بات چیت کا۔
  8. تلمیذ

    علی محمد فرشی : ماں تو ناراض ہے

    واہ، ناسٹیلجیا کی انتہا لئے ہوئے بے مثال نظم۔ جزاک اللہ!!
  9. تلمیذ

    شو کمار بٹالوی میرا ڈھل چلیا پرچھاواں

    میں وی کیہا رکھ چندرا جہنوں کھا گئیاں اوہدیاں چھاواں شو کمار بٹالوی دی کیا بات اے، مرزا صاحب۔ وراگ بارے بوہت ودھیا نظم چنی جے، جزاک اللہ!!
  10. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تعارف کروانے کے لئےشکریہ۔
  11. تلمیذ

    لائل پور سے فیصل آباد۔۔۔حصہ دوئم

    اس انتہائی شاندارمضمون کا دوسرا حصہ پوسٹ کرنے کا شکریہ ، محسن جی ۔ (میں یاد کروانے ہی والا تھا) کیا لفاظی ہے بھئی! محمد حسن معراج نےکس اچھوتےانداز سےکوزے میں سمندر کو سمو دیا ہے، ان کے اسی زمرے کے مضامین ہمیں پڑھواتے رہا کریں۔ جزاک اللہ!
  12. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کس موضوع پر ہے اور آپ سے کیوں نہیں پڑھی جا رہی ہے۔ اس بارے میں کچھ لکھیں۔
  13. تلمیذ

    رحمت اور فضل

    کیا موضوع چھیڑا ہے، مرزا صاحب۔ رحمت اور فضل ہی تو دو نعمتیں ہیں، جو جس کو مل گئیں،اس کا بیڑا پار ہو گیا، چاہے مادی لحاظ سےچاہے روحانی طور پر۔ جزاک اللہ!!
  14. تلمیذ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    انشأاللہؕؕ۔۔۔۔۔
  15. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماشأاللہ حسان خان۔ آپ کے تبصرے سےتو یہ ایک عمدہ کتاب لگتی ہے۔ لیکن افسوس، کہ ہم اس زبان سے لاعلمی کی بنا پر اس کو پڑھنے سے معذور ہیں۔ تاہم نعتیہ قطعے کے ترجمے نے بہت لطف دیا ہے۔ جزاک اللہ!!
  16. تلمیذ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    بے حد پُر مغز اور معلوماتی مقالہ شئیر کرنے کے لئے شکریہ، چیمہ صاحب۔
  17. تلمیذ

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    نہایت اعلی کلام۔ آپ تو بہت خوب کہتے ہیں، راجہ صاحب۔ ماشأاللہ۔ آپ کی کوئی غزل پہلی مرتبہ پڑھی ہے۔
  18. تلمیذ

    محفل کی بارہ دری

    آئیے جناب، کہاں ہیں آپ سرکار؟ نہ کسی میسیج کا جواب، نہ میل کا۔ مجھے تو اب تشویش ہوچلی تھی۔ سب کا پوچھنے کا شکریہ۔ جی الحمدللہ، سب بخیریت ہیں۔ آپ سنائیں، آپ کے گھر میں سب خیریت ہے اور آپ کی اپنی صحت کیسی ہے۔ اتنے دن سے کیوں غیرحاضر ہیں آپ۔
  19. تلمیذ

    پلاسٹک کے شاپنگ بیگز ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ

    بہت مفید مہم ہے۔ اگر کامیاب ہو کر عوام میں مقبول ہو جائے توکئی قباحتوں سے نجات مل جائے گی۔ اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ دوکاندار بھی اشیا ٔ کو کاغذ کے لفافوں میں ڈال کر دیں۔ اگر ارادہ پختہ ہو تو کون سا کام ہے جو نہیں ہو سکتا۔ میں یہاں پرقریب ہی ایک ڈاکٹر صاحب کی مثال دینا چاہتا ہوں جن کے میڈیکل...
  20. تلمیذ

    ہرات (افغانستان) کی روزمرہ کی زندگی

    انتظار رہے گا، جناب۔ افغانستان کی وہ تصاویر جو آپ نےپہلے پوسٹ کی تھیں وہ بھی بہت معیاری تھیں اور یہ بھی، امید ہے، ویسی ہی ہوں گی۔
Top