نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۱۱ ریچھ (جاری) میں پہلے ہی ہندوستانی ریچھ کے بارے بات کر چکا ہوں کہ اس کی عادات کی وجہ سے ہندوستان اور سائیلون میں ریچھ سےمتعلق حادثات کسی بھی دوسرے جانور سے زیادہ ہوتے ہیں۔ مگر یہ ریچھ گوشت خور نہیں اور اسے معدومیت کا شکار کرنا مناسب نہیں۔ میں یہ بھی بتا چکا ہوں کہ اس ریچھ کو سرمائی نیند کی...
  2. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    کچھ وقت تک خاموشی رہی اور میں گھوڑے پر سوار ہو کر بائیں جانب والی چھوٹی کھائی تک پہنچ گیا جو Y کی ایک شاخ تھی۔ میں اپنے ساتھیوں سے سو گز آگے تھا اور پتھریلی ڈھلوان پر اترنے لگا۔ پھر ندی عبور کر کے کچھ مشکل کے ساتھ سامنے والے کنارے پر چڑھا۔ میرا، رائفل، کارتوسوں اور زین کا وزن مل ملا کر ۱۸ سٹون...
  3. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۱۰ ریچھ تاریخ کے قدیم ترین جانوروں میں سے ایک ریچھ بھی ہے جو ببر شیر کی نسبت انسانی دستبرد سے زیادہ بچتا آیا ہے۔ بچاؤ کی ایک اہم وجہ ریچھ کی عادات بھی ہو سکتی ہیں کیونکہ درندوں کے برعکس ریچھ مویشیوں اور انسانوں کو عام طور پر کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔ تاہم جب اس کا شکار کیا جائے تو یہ خطرناک...
  4. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۹ ببر شیر میں نے اس جانور کا تذکرہ جان بوجھ کر آخر پر رکھا ہے کیونکہ شیر اور ہاتھی کا چولی دامن کا ساتھ ہے، سو ببر شیر پر میں شیر کے خاندان کا تذکرہ تمام کروں گا۔ زمانہ قدیم میں ببر شیر وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے تھے۔ میسوپوٹامیا، شام، فارس اور ہندوستان میں بھی ببر شیر عام تھے۔ اب گجرات میں...
  5. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۸ تیندوا اس جانور کی اتنی اقسام پائی جاتی ہیں کہ ان کو ایک نسل میں جمع کرنا بہت مشکل کام ہے۔ مختلف ممالک میں انہیں مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ کہیں اسے لیوپرڈ تو کہیں پینتھر، کہیں چیتا تو کہیں جنگلی بلی یا جیگوار کہا جاتا ہے۔ تاہم یہ تیندوا ہی ہوتا ہے اگرچہ اس کی جسامت، رنگت اور دھبوں کی شکل...
  6. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۷ شیر (جاری) مندرجہ بالا حادثے کے اگلے روز ہم آم کے جھنڈ کے سائے تلے آرام سے بیٹھے تھے کہ چار بجے شام کو ایک مقامی بندہ آیا اور بولا کہ ایک شیر نے اس کی دودھیل گائے کو ہلاک کر دیا ہے اور لاش یہاں سے دو میل دور پڑی ہے۔ پچھلے روز کے افسوس ناک واقعے کے بعد مقامی افراد ہانکے کے لیے بالکل تیار...
  7. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    اس شکار کا نتیجہ میرے ہمراہیوں کے لیے بہت تسکین بخش تھا کہ سبھی نے ذہانت اور مہارت سے کام کیا تھا۔ ان جزیروں پر جنگلی سوروں کی بہتات تھی اس لیے شیر ہمارے گاروں کو چھوڑ کر اپنے من بھاتے کھاجے کو ہی ترجیح دیتے تھے جو انہیں آسانی سے مل جاتا تھا۔ ہر رات مختلف جگہوں پر گارے باندھے جاتے مگر شیروں نے...
  8. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    یہ موٹی کھال والے جانور پر کھوکھلی ایکسپریس گولیوں کی ناکامی کا شاہکار تھا۔ بھینسے کی لاش گولیوں سے چھلنی تھی اور اکثر گولیاں بالکل درست مقامات پر لگی تھیں اور ایک گولی تو شانے کے عین پیچھے تھی اور اگر اعشاریہ ۵۷۷ بور کی ۶۵۰ گرین کی ٹھوس گولی اور ۶ ڈرام بارود سے چلائی گئی ہوتی تو یہ اکیلی گولی...
  9. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۶ شیر (جاری) نیچرل ہسٹری کو اس کی فطری حالت میں دیکھنا بہت خوشی کا باعث بنتا ہے کہ جنگلی جانور اور ان کی عادات و اطوار فطری مقامات پر بالکل فطری ہوتے ہیں۔ آپ اطمینان سے ان جانوروں کی روز مرہ کی سرگرمیوں، ان کے آنے جانے کا مطالعہ کر سکتے ہیں جو بصورتِ دیگر چڑیا گھر کے تنگ پنجروں میں بند...
  10. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۵ شیر بنی نوع انسان کے تصور پر شیر سے زیادہ کسی اور جانور نے قبضہ نہیں کیا۔ اسے درندگی اور بربریت کا مجسم نمونہ سمجھا گیا ہے۔ ہندوستانی شیر اور ہاتھی (ہاتھی کو شیر کے شکار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ایک دوسرے سے اتنے منسلک ہیں کہ میں نے اگلا باب ہی شیر پر لکھنے کا سوچا۔ شیر کی تفصیلات بتانے...
  11. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب ۴ ہاتھی (جاری) نئے تجربات کے باوجود یہ کہنا دشوار ہے کہ آیا افریقی ہاتھی کا سدھایا جانا ایشیائی ہاتھی کی نسبت زیادہ مشکل ہے یا نہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ آزاد حالت میں افریقی ہاتھی شکل صورت اور عادات میں یکسر مختلف تو ہوتا ہی ہے، بلکہ اس کی جسامت بھی زیادہ بڑی اور اسی حساب سے طاقت بھی...
  12. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    مقامی افراد مانتے ہیں کہ جب ہاتھی بہت بوڑھا ہو جائے تو جنگل میں کسی خاموش جگہ رہ کر سکون سے موت کا انتظار کرتا ہے۔ زیادہ تر جانور ایسا ہی کرتے ہیں اور ان کی لاشیں یا ہڈیاں ہمیشہ پانی کے آس پاس دکھائی دیتی ہیں کہ مرتے ہوئے وہ پیاس بجھانے آتے ہیں۔ بیل کے خاندان میں بے شمار وبائی امراض ہوتے ہیں اور...
  13. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب سوئم شیر (جاری) پچھلے باب میں ہاتھی کے غصے کی شدت کے بارے کافی مواد موجود ہے کہ مست حالت اس کے اعصاب پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے۔ اس بارے بے شمار مثالیں دی جا سکتی ہیں مگر ان کا فائدہ نہیں۔ ہاتھیوں میں نر اور مادہ کے مزاج اور ان کے کاموں میں بھی فرق ہے۔ مادہ کو گھر کے عام کام کاج کے لیے رکھا...
  14. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    ہاتھی کو بخوبی یاد رہتا ہے کہ کون سا شخص اس کے ساتھ محبت سے پیش آیا اور کس نے برا سلوک کیا، چاہے برا سلوک کرنے والا خود بھول جائے۔ ایک بار میں سات ماہ انگلستان میں گزار کر واپس آیا تو کمشنریٹ کی طرف سے دیا ہوا ہاتھی مجھے دیکھتے ہی فوراً پہچان گیا۔ میں کئی ماہ تک ہر روز اس ہاتھی کو اپنے ہاتھ سے...
  15. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب دوم ہاتھی اس جانور کو انسانی تاریخ میں ہمیشہ سے خاص اہمیت دی جاتی رہی ہے کہ اس کی جسامت بہت عجیب اور رویہ وحشیانہ ہوتا ہے۔ یہ سوال بھی کئی بار سامنے آتا ہے کہ آیا ہاتھی زیادہ ذہین ہے یا کتا؟ میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ کتا انسان کا ساتھی ہے اور ہاتھی اس کا غلام۔ ہم سب کتے کی وفاداری سے بخوبی آگاہ...
  16. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    چھوٹا بور ایکسپریس بارود کی مقدار بڑے بور بارود کی مقدار استعمال .۵۷۷ ۶½ ڈرام ۴ بور ۱۴ ڈرام ہاتھی، گینڈے، جنگلی بھینسے .۵۰۰ ۵½ ڈرام ۸ بور ۱۴ ڈرام .۴۵۰ ۵ ڈرام ۱۰ بور ۱۲ ڈرام .۴۰۰ ۴ ڈرام ۱۲ بور ڈرام۱ .۳۶۰ کھلونے .۲۹۵ آخری دو رائفلیں یعنی ۳۶۰ اور ۲۹۵ بہت خوبصورت اضافہ ہیں اور ہرن کو شکار کر...
  17. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    باب اوّل پچھلی نصف صدی کی رائفل چالیس سال قبل ہمارے فوجیوں کو بھرمار بندوقیں دی جاتی تھیں اور چند ہی فوجیوں کے پاس رائفل ہوتی تھی جو رائفل برگیڈ کہلاتی تھی۔ فوجی رائفلوں میں گول شکل کی گولی ہوتی تھی کہ اُس دور کی رائفلوں میں گولی کو نالی کے سرے سے اندر ڈال کر دھکیلنا پڑتا تھا کہ گولی نال کے...
  18. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے   باب ۱ پچھلی نصف صدی کی رائفل باب ۲ ہاتھی باب ۳ ہاتھی باب ۴ ہاتھی باب ۵ شیر باب ۶ شیر باب ۷ شیر باب ۸ تیندوا باب ۹ ببر شیر باب ۱۰ ریچھ باب ۱۱ ریچھ باب ۱۲ دریائی گھوڑا باب ۱۳ مگرمچھ باب ۱۴ جنگلی بھینسا باب ۱۵ امریکی بھینسا یعنی بائزن باب ۱۶ گینڈا باب ۱۷ جنگلی سور...
  19. قیصرانی

    ٹائپنگ مکمل جنگلی جانور اور ان کے طور طریقے

    سر سیموئل بیکر کی دو کتب Wild Beasts and Their Ways دو جلدوں میں چھاپی گئی تھی۔ چونکہ یہ کتاب بہت قدیم ہے، سو اس کے کاپی رائٹ عرصہ دراز سے ختم ہو چکے ہیں۔ اس کا ترجمہ کیے عرصہ ہوا، مگر آج پوسٹ کرنا شروع کر رہا ہوں۔
  20. قیصرانی

    شکاری پرندے

    اس بات پر تفصیلی بحث ہو سکتی ہے کہ آپ کا نکتہ بھی بجا ہے۔ دراصل اینیمالیا کنگڈم میں پرندے بھی آتے ہیں، چرندے بھی، درندے بھی، مچھلیاں، حشرات اور بھی بہت کچھ۔ تو اس اعتبار سے تو کنگڈم کے تمام تر اراکین جانور کہلائیں گے۔ پھر انہیں مزید درجہ بندی میں بانٹ دیا گیا ہے جس میں فقاریہ (ریڑھ کی ہڈی والے)...
Top