نتائج تلاش

  1. رانا

    فراز یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی

    بلال میاں اس کا مطلب کچھ اسطرح بنتا ہے: ویڑے وچ رسیاں نی ----- (یہاں میں بھول رہا ہوں کہ اصل ماہیے میں لفظ رسیاں ہی تھا یا کچھ اور بہرحال مضمون پر فرق نہیں پڑتا) یعنی صحن میں رسیاں لٹک رہی ہیں۔ وے کچیا جہاں دے دیا کچیا بمعنی کچا اور جہاں دے یا بمعنی دنیا کا یا جہان کا گلاں کتھے کتھے دسیاں نیں...
  2. رانا

    فراز یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی

    بہت پیاری غزل ہے بلال۔ بہت شکریہ۔ یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی اس شعر پر مجھے پنجابی ماہیے کا ایک شعر یاد آگیا جو کچھ شائد اسطرح تھا: ویڑے وچ رسیاں نی وے کچیا جہان دے یا گلاں کتھے کتھے دسیاں نی
  3. رانا

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    ہے موجِ بحرِ عشق وہ طوفاں کہ الحفیظ بے چارہ مشتِ خاک تھا انسان بہہ گیا لاجواب غزل ہے۔ بہت شکریہ فاتح بھائی۔
  4. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    قیصرانی بھائی سے براہ راست واسطہ تو محفل پر بہت کم ہی پڑا ہے۔ لیکن ان کے مراسلے پڑھنے کا اکثر اتفاق ہوتا رہتا ہے۔ قیصرانی بھائی جتنے سینئر محفلین ہیں اتنے ہی بردبار اور متوازن شخصیت کے حامل ہیں۔ میرا تاثر تو ان کے بارے میں بہت ہی سلجھے ہوئے اور علم دوست انسان کا ہے جو دوسروں سے بنا کسی صلے کی...
  5. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    نیرنگ خیال بھائی سے پہلی ملاقات تو یاد نہیں کس دھاگے میں ہوئی تھی لیکن ان کا نام اور مراسلے پڑھ کر جو پہلا تاثر لیا تھا وہ یہ تھا کہ شعر و ادب سے خاصا شغف رکھتے ہیں اور بعد کو یہ تاثر درست ثابت ہوا۔ میں نے تو ان کو بہت ملنسار اور خوشگوار طبیعت کا انسان پایا ہے۔ اور واقعی ایسے ہیں کہ ان کی...
  6. رانا

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ بہنا یہ ایک ہزاری منصب۔ یہ ہزاری منصب کی بھی اپنی ہی ایک بات ہے۔ باقی بعد میں تو جتنے بھی ملیں پہلا بہرحال پہلا ہی ہوتا ہے۔:congrats:
  7. رانا

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    ارے کہاں محب بھائی! پتہ نہیں اتنی مصروفیات کہاں سے ایک ساتھ آجاتی ہیں کہ ایک ختم ہونے کے قریب ہو تو دل کو کچھ خوشی ہوتی ہے کہ چلو اب فرصت ملنے ہی والی ہے۔ لیکن اس سے پہلے ہی کہیں اور الجھ جانا پڑتا ہے۔:(
  8. رانا

    عبیداللہ علیم کس خواب کی یہ ہم کو تعبیر نظر آئی ۔ عبید اللہ علیم

    کچھ دیکھتے رہنے سے، کچھ سوچتے رہنے سے اک شخص میں دنیا کی تقدیر نظر آئی بہت عمدہ انتخاب ہے فاتح بھائی۔ بہت شکریہ۔
  9. رانا

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عائشہ عزیز بہنا۔:birthday:
  10. رانا

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    40 دن!!! نہیں بھئی ایسی کوئی کہانی نہیں چلے گی یہاں۔ جلدی سے ٹھیک ہوں اچھے بچوں کی طرح شاباش۔ اور مدیحہ بہنا نے آپ کو سنبھالا تھا اس وقت جب آپ کو چیخنے :atwitsend:کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ گریٹ مدیحہ بہنا۔ ان کی بہت ہمت اور محبت ہے کہ اپنی چوٹوں کو برداشت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اور...
  11. رانا

    تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

    اللہ تعالی ہماری دونوں بہنوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ یہ تو ہماری بہت ہی اچھی سی بہنائیں ہیں اس لئے ہمارے دل سے دعا نکلی ہے لہذا ہمیں امید ہے کہ جلد ہی قبول ہوگی ہماری بہنوں کے حق میں۔ یہ دونوں ایک ہی گاڑی میں کیسے تھیں کیا آپس میں رشتہ دار بھی ہیں؟
  12. رانا

    تعارف پائتھون زبان سیکھنا چا ہتا ہوں

    محفل پر خوش آمدید جناب۔ بھائی صاحب آپ شائد محفل کی پائتھون کلاس سے متاثر لگتے ہیں۔ بھائی وہاں کا حال تھوڑا سا آپ کو پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی فیس ضائع ہو۔:) اس کلاس میں کیا ہوتا ہے کہ چھوٹے چھوٹے "مُنے" بیٹھے اٹھکیلیاں کررہے ہوتے ہیں۔ ادھر صاحب بہادر نے فار لوپ پڑھائی اور...
  13. رانا

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    بہت بہت مبارک ہو جناب۔:congrats:
  14. رانا

    محفل کی بارہ دری

    اچھااااا تو یہ کہانی ہے۔ کمال ہے بھئی۔ ہم کچھ زیادہ ہی لاعلم نہیں ہوتے جارہے؟:)
  15. رانا

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ہوا مقدس بہنا آپ نظر آگئیں۔ ابھی میں ایک بات پوچھنا چاہ رہا تھا لیکن سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کس سے پوچھوں اور کہاں پوچھوں۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خیال آیا کہ یہی جگہ بہتر ہے پوچھنے کے لئے بارہ دری میں ایسی ہی باتیں ہوتی ہیں۔:) ابھی شمشاد بھائی نے ایک دھاگے میں "خواجے دا گواہ ڈڈو" محاورہ استعمال...
  16. رانا

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    بہرحال زیش بھائی اپنا اپنا نقطہ نظر ہے۔ میری نظر میں تو آج موجودہ پاکستان میں مشرف کے علاوہ کوئی بندہ دور دور تک بھی نظر نہیں آتا جس میں لیڈر جیسی پرسنالٹی اور بات ہو۔ لیکن پاکستانی میڈیا کو دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ اس سے زیادہ خراب آدمی کوئی نہیں۔
  17. رانا

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    میں نے انٹرویو تو نہیں دیکھا لیکن نیوز چینلز کی رپورٹس میں جو کلپس دکھائے گئے ہیں انہیں دیکھ کر مجھے تو نہیں لگتا کہ یہ بچگانہ جواب ہیں۔ اتنے ہاٹ ایشوز پر اسطرح بات کرنا اور جواب دینا کہ ٹی وی اینکر سے نہ اگلی جائے نہ نگلی جائے۔بچگانہ جواب لگنے کی وجہ شائد یہ ہوسکتی ہے کہ کسی بھی بات کا دوطرح سے...
  18. رانا

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    اس کا یوٹیوب کے علاوہ کوئی اور لنک مل سکتا ہے؟ ابھی جیو پر بھی یہی نیوز آرہی تھی اس لئے دل کررہاہے کہ پورا دیکھنے کا۔
  19. رانا

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    آپ کی اس بات کو پڑھ کر ایک نو آموز ادیب کے حوالے سے بلاگ کا یہ فائدہ بھی زہن میں آیا کہ کم از کم بلاگ کی تحریر چھپنے میں کسی کی محتاج نہیں ہوتی۔ وہ جو محسوس کرے گا اسے ادب کی کسی صنف کے ذریعے لوگوں تک پہنچادے گا۔ عصمت چغتائی کا ایک افسانہ اردو ڈائجسٹ میں شائع ہوا جس پر بعض لوگوں کا ردعمل اتنا...
  20. رانا

    سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

    بہت عمدہ انیس الرحمن بھائی۔ :zabardast1: یہ کہانی میں نے نونہال میں پڑھی تھی شائد اسی سن کی بات ہے یا پھر بعد میں کسی ٹھیلے سے لے کر پڑھا تھا۔ لیکن اتنے عرصے بعد بچپن کی یاد تازہ ہوگئی اس کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔:)
Top