نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

    بہت بہت مبارک ہو تعبیر جی آپ کو۔ :best:
  2. رانا

    مبارکباد پنج ہزاری "نونہال"

    بہت بہت مبارک ہو انیس الرحمن بھائی۔:congrats: دیکھیں پھر نونہال کی برکتیں!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے نونہااااال۔۔۔۔:)
  3. رانا

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    زبردست محب علوی بھائی۔:best: کیا شاٹ مارے ہیں آپ نےبے چارے مُنے کو، وہ بھی سامنے کھڑا کرکے۔:haha: مُنے کی ہی ہمت ہے کہ سلطان راہی کی طرح سہہ گیا۔:)
  4. رانا

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    لاجواب نیرنگ خیال بھائی۔ بہت ہی زبردست۔ یار آپ کا تو جواب نہیں۔ لگتا ہے یہ سوچ کر نہیں لکھا بلکہ خیال کی آمد تھی جو خود بخود الفاظ میں ڈھلتا رہا۔ بہت ہی عمدہ۔ اس جملے نے تو اپنے سیاق و سباق میں اتنا لطف دیا کہ بس۔ دو چار اشعار نشانہ خطاء ہونے کے سبب بڑے مہتمم کو بھی جالگے۔:)
  5. رانا

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    جان کر تیرے نقشِ پا منزل خاک ہوں، راستوں میں جیتا ہوں انتہائی خوبصورت غزل فاتح بھائی۔ ایک ایک شعر لاجواب۔
  6. رانا

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    حکومت کا رویہ اس معاملے میں سمجھ سے بالا اور انتہائی حد تک شرمناک ہے۔ بے چارے لواحقین پچاس گھنٹوں سے زائد ہوگئے ہیں اس سخت موسم میں لاشوں کے ساتھ کھلی جگہ پر اور کوئی پرسان حال نہیں۔ ایک رات گزرنے کے بعد ہی حکومت کو سنجیدگی سے لینا چاہئے تھا لیکن انتہائی قابل افسوس رویہ ہے کہ اتنے گھنٹوں بعد...
  7. رانا

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ سے مغفرت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  8. رانا

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔:congrats: لاجواب پرفارمنس۔ آپ کی پرفارمنس دیکھ کر آئی ٹی میں نیا محاورہ رواج پاسکتا ہے۔ جھٹ پائتھون سیکھ پٹ مدیر لگ۔:)
  9. رانا

    پیشن گوئی

    بہت عمدہ انیس الرحمن بھائی۔ لگے ہاتھوں ایک فرمائش بھی کردوں۔ ابھی چند دن پہلے ٹی وی پر ایک اینیمیٹڈ پکچر آرہی تھی شائد Toy Story نام تھا اسکا۔ اسے دیکھ کر مجھے بچپن میں پڑھی ہوئی نونہال کی ایک کہانی یاد آگئی جس میں ایسے ہی کھلونے ہوتے ہیں اور وہ باتیں کرتے ہیں۔ کہانی بھی اسی طرح کی ہوتی ہے کہ جس...
  10. رانا

    میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں

    میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں از حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ الثانی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مجھ سے بمبئی ریڈیو والوں نے یہ خواہش کی ہے کہ میں انہیں بتاؤں کہ میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں؟ جب میں نے اپنے نفس سے یہی سوال کیا تو اس نے جواب دیا کہ اسی دلیل سے جس کی...
  11. رانا

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ارے واہ مقدس بہنا زبردست۔ بہت عمدہ پیروڈی کی ہے آپ نے۔:) نثر کے بعد اب شاعری کے میدان میں بھی۔ محفل کے بڑے شاعروں کا اب کیا بنے گا؟:) فاتح بھائی اوپر اوپر سے تو تعریف کررہے ہیں اور اندر ہی اندر جل تو جلال تو کا ورد کررہے ہیں۔:) لبوں پر دعائیں چل رہی ہیں کہ اللہ میاں اس لڑکی کو شاعری کی طرف آنے...
  12. رانا

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم آپ میری پوسٹ میں حدیث کا ترجمہ "بات" کر کے دوبارہ پڑھ لیجئے۔ امید ہے میری پوسٹ کے مفہوم و موقف میں کوئی تبدیلی محسوس نہ ہوگی۔
  13. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    توبہ اتنے مشکل الفاظ!!! غالب انہیں اپنے دیوان سے بے دخل نہ کرتا تو کیا کرتا بے چارہ۔:)
  14. رانا

    بے پر کی

    :rollingonthefloor: ہاہاہا۔ مانو بہنا لاجواب۔:)
  15. رانا

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    نایاب بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے کہ لیکن پھر بھی احادیث کو بالکل حقیر بھی نہیں جاننا چاہئے۔ اسلام وسط کی تعلیم دیتا ہے۔ مسئلہ وہاں آتا ہے جہاں وسط کو چھوڑ کر افراط و تفریط میں انسان پڑ جاتا ہے۔ اس معاملہ کو آپ اسطرح دیکھیں کہ صحیح بخاری کا درجہ بلا شک و شبہ اصح الکتب بعد کتاب اللہ کا ہے اسے...
  16. رانا

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    صرف بھائی، ساجد بھائی کا مطلب ہے کہ صرف جملے کی ترکیب میں تھوڑی سی تبدیلی کرلیں مفہوم بے شک وہی رکھیں۔ کیونکہ پہلی نظر عموما ہر چیز پر سرسری ہی پڑتی ہے۔ خدانخواستہ اگر کسی کی پہلی نظر میں پہلا لفظ پڑھنے میں نہ آیا تو پڑھنے والے کو جو تکلیف ہوگی وہ ظاہر ہے۔
  17. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    فاتح بھائی یہ کونسے مشکل اشعار ہیں۔ تجسس ہورہا ہے پلیز یہاں شئیر کردیں۔
  18. رانا

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    ساجد بھائی وہ تو پتہ نہیں کب اپنے دستخط کی طرف توجہ دیں گے آپ پلیز فوری طور پر یا تو اسے حذف کردیں تا وقتیکہ وہ اسے درست کردیں یا پھر خود ہی اسے اسطرح عارضی طور پر تبدیل کردیں کہ پہلا لفظ حذف کردیں اور لفظ 'لعنت' کو 'دردو' سے بدل دیں۔ جب وہ آئیں گے تو اپنی مرضی سے تبدیل کرلیں گے۔
  19. رانا

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    مقدس بہنا میری ڈھیر ساری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی یہ نیا سال آپ کے لئے بہت بہت مبارک کرے۔ اور یہ آپ بہت اچھا کرتی ہیں کہ اچھے لوگوں کی اچھی باتیں یاد بھی کرتی ہیں اور یاد میں ایک توازن بھی رکھتی ہیں۔ اللہ تعالی ہر آن آپ کے ساتھ ہو اور آپ ہمیشہ خوش رہیں۔ آمین۔
Top