نتائج تلاش

  1. رانا

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    لاجواب منظر کشی ہے قیصرانی بھائی۔ اتنی بیوٹی ہے کہ دیکھ کر خدا کی شان یاد آجاتی ہے۔ اور شائد موسم آپ کے لئے سخت ہو لیکن اس کے ساتھ آپ کو ایسے خوبصورت قدرتی نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں اس کی کیا بات ہے۔
  2. رانا

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اگر تمام مراسلے محفل کے ایک ہی ڈیفالٹ فونٹ میں ہوں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ دوسرے فونٹ پر نظر پڑتے ہی عجیب سی ذہنی کوفت کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا مراسلہ اگر ایک دو سطری ہو تو بندہ پھر بھی پڑھ لیتا ہے لیکن ذرا بھی تفصیلی مراسلہ ہو تو پورا پڑھنے کی طرف طبعیت ہی مائل نہیں ہوتی۔
  3. رانا

    دلیر شاہ

    واہ زبردست۔ بہت خوب لکھا ہے۔:great: یار اپنی آپ بیتی آپ نے دلیر شاہ کے کندھے پر رکھ کر چلا دی۔:)
  4. رانا

    کاہلی کا انجام

    واقعی ایک اچھی سادہ لیکن سبق آموز کہانی۔ بہت شکریہ جناب۔ دوسرے لفظوں میں آپ کے آنے سے پہلے دھاندلی کرچکا ہوتا ہوں۔:)
  5. رانا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    مقدس بہنا کے بارے میں پہلا تاثر تو ان کی ایک دو پوسٹس دیکھ کر یہ ہوا کہ اوہو بے چاری کو اردو تو آتی نہیں انگریزی پروں کے ساتھ زیادہ نہیں اُڑ پائے گی۔:) بس چائنا کی طرح چار دن سے زیادہ ان کی محفل کی ممبر شپ کی وارنٹی نہیں دی جاسکتی اور جس کی ممبر شپ کی ہی کوئی وارنٹی نہیں اس کے مراسلے کیا...
  6. رانا

    مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

    بہت بہت مبارک ہو بھائی۔:zabardast1: یقین نہیں آتا کہ صرف ایک ہفتے میں کوئی یہ کرسکتا ہے۔ مجھے تو شک ہے کوئی نمبروں کا ہیر پھیر کیا ہے منتظمین سے گٹھ جوڑ کرکے۔:)
  7. رانا

    جوش سورۂ رحمان

    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ جزاک اللہ۔
  8. رانا

    مبارکباد محسن وقار علی بھی ہزاری ہو گے ہیں

    بہت بہت مبارک ہو جناب یہ پہلا ہزاری نشہ۔:congrats:
  9. رانا

    اردو محفل، انگریزی میں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. رانا

    بادشاہ کا فیصلہ

    بہت عمدہ انیس بھائی۔ آپ سے کہا تھا 87 پر جمپ لگائیں لیکن لگتا ہے " عثمان کا ڈنڈا سرپر" والی کہاوت نے کام دکھایا ہے۔:)
  11. رانا

    قائد اعظم نے آخری سرکاری کاغذ پر دستخط کب کئے۔

    بھئی میں تو نونہال کے معاملے میں الٹی گنتی کے حق میں ہوں کہ پرانے شماروں کی کہانیاں زیادہ مزے کی ہوتی تھیں۔ اس لئے میں کہوں گا کہ 89 کی بجائے 87 پر جمپ کی جائے۔:) اور مجھے لگتا ہے کچھ ہی دیر میں منتظمین کی خدمت میں درخواست پیش کرنی پڑے گی کہ دھاگے کا عنوان "نونہال کی پرانی یادیں" کردیا جائے۔:)
  12. رانا

    قائد اعظم نے آخری سرکاری کاغذ پر دستخط کب کئے۔

    پاکستان کے بننے کے اعلان کے بعد حکومت پاکستان کے پہلے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد علی صاحب نے جناب فرخ امین صاحب کو قائد اعظم کا اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کیا تھا۔ فرخ امین صاحب نے قائد اعظم کے آخری دستخط کا جو درج زیل واقعہ بیان کیا ہے اس سے بیماری اور انتہائی کمزوری کے باوجود پاکستان کی خدمت...
  13. رانا

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    بابا جی یہ ابھی کی بات کوئی دس پندرہ دن پہلے کی۔
  14. رانا

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    بہت معلوماتی تحریر ہے۔ میں تو صبح آفس جانے کے لئے اترتا ہی میکڈونلڈ پر تھا اور پھر یہ چورنگی پار کرکے سامنے والی سڑک سے سندھی مسلم کا رخ کرتا حالانکہ میں اگر ایف ٹی سی پر اتروں تو آفس زیادہ قریب ہے۔ ایک دن دیکھا کہ چورنگی کے دونوں طرف کھدائی ہوچکی ہے اور ایسی ہے اب دوسری طرف جانے کا راستہ ہی...
  15. رانا

    فلک پہ گونج رہی ہے مری صدا، کوئی ہے؟ جواز جعفری

    بہت عمدہ انتخاب ہے شیزان بھائی۔ بہت شکریہ۔
  16. رانا

    محفل فورم کے پر گیارہ لاکھ پیغامات

    تمام اراکین کو بہت بہت مبارک۔:congrats:
  17. رانا

    شاہی شاعر

    بہت عمدہ اور دلچسپ۔ بہت شکریہ انیس بھائی۔:)
  18. رانا

    مبارکباد یک مشت مبارکباد!

    بہت زبردست عائشہ عزیز بہنا۔ بہت عمدہ تحریر ہے۔ :best: بعض اوقات ایک ہی دن میں اتنے مبارکبادی دھاگے کھل جاتے تھے کہ کام کے دھاگے ان میں الجھ کر رہ جاتے تھے۔ آپ کے دھاگے کا یہ فائدہ ہوا کہ اب سب کو یہاں اکٹھی مبارکباد مل گئی ہے۔ میرے ذہن میں کافی عرصے سے یہ بات تھی لیکن دوستوں کی دل شکنی کا خیال...
  19. رانا

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    ہاہاہا۔:):):) دلچسپ خیال دیا ہے آپ نے۔:) لیکن اگر آپ نے اس نیت سے دیا ہے کہ ایسی کسی تحریر میں میری ساری توپوں کا رخ میری اپنی ہی طرف ہوگا تو یہ بھول ہے آپ کی۔:) اس سفر میں بہت سے محفلین سے واسطہ پڑتا رہا وہ بے چارے بھی زد میں آئیں گے۔:) البتہ آپ پھر پہلے کی طرح بچ جائیں گی کہ اس سفر کے کسی...
Top