نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایڈونچر کہوں یا کچھ اور کہوں۔

    واہ فہیم ۔ پرانی یادیں تازہ کر دیں ۔ مجھے اگرچہ بائیک چلانا نہیں آتی تو سفر بھی کبھی نہیں کیا ۔ البتہ "لانگ مارچ" اور "سرکس" خوب کی ہے پبلک ٹرانسپورٹ پر بارش کے دنوں میں ۔ بائیک کا رسک بارش میں اور جانا بھی دور ہو تو عقلمندی نہیں ۔ وقت الگ ضائع ہوتا ہے اور پیسوں اور صحت دونوں کا نقصان الگ ۔ وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    مبارکباد قبول کریں ۔ وسلام
  3. طالوت

    مچھر -- Mosquito

    ہمارے ایسے نصیب کہاں ۔ وہ تو ویسے ہی ارینج میرج ہو رہی ہے۔ اصل میں کچھ اور سوجھ نہیںرہا تھا سوچا مچھروں کی خبر لی جائےاور اتفاق سے بارشوں نے جو زور پکڑا ہے تو مچھروں کا موسم بھی آ گیا سمجھیں۔ میری شامت اکثر آتی ہے ۔ :) مگر ہم کہ ڈھیٹ کے ڈھیٹ ہی رہے :noxxx: مجھے لگتا ہے غلطی سےجملہ لکھ گئیں ۔...
  4. طالوت

    مچھر -- Mosquito

    بارشیں تقریبا ملک بھر میں ہو چکیں یا ہو رہی ہیں ۔ آپ براہ راست مچھر دیکھیں گے;) مانو اب تو بارش ہو گئی ، ان خطرناکوں سےبچ کے ۔ پہلے ہی بڑا نقصان کر چکیں ہیں کراچی میں:( اجی حضرت دل داغدار کی کہاں سنتےہیں یہ ۔ میرا تو خیال ہے اگر انھیں خون نہ ملا تو کھال پہ گزرا کرنا شروع کر دیں گے۔ وسلام
  5. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    چلو جی مان لو کہ جناح پورکے نقشے ڈرامہ تھا حالانکہ اس سچ کے اگلنے والے کی اپنی حیثیت کس قدر مشکوک ہے وہ بھی سامنے آ گئی ہے ۔ مگر ٹی وی ڈیک بیچ کر اسلحہ خریدنے کے اعلانات تو ڈرامہ نہیں ۔ فوج اور رینجر سے دوبدو مقابلہ تو ڈرامہ نہیں ۔ کراچی میں برسوں سے جاری متحدہ کے مخالفین کی ٹارگٹ تو ڈرامہ نہیں...
  6. طالوت

    مچھر -- Mosquito

    نہ جی ۔ بس یونہی بیٹھے بیٹھے خیال آ گیا ۔ وسلام
  7. طالوت

    مچھر -- Mosquito

    اور یہ ہے "ڈریگن فلائی" مچھروں کا دشمن ۔ مچھر اس کی خوراک ہیں اور ان کی افزائش کو روکنے میں اس کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    مچھر -- Mosquito

  9. طالوت

    مچھر -- Mosquito

  10. طالوت

    مچھر -- Mosquito

    مچھر -- Mosquito Mosquito ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب چھوٹی مکھی ہے ۔ دنیا بھر میں ان کی 3،500 اقسام پائی جاتی ہیں ۔ ان کی زندگی چار مرحلوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ "انڈہ" "لاروا" "پیوپا" اور مکمل مچھر ۔ ان کی افزائش عموما جوہڑوں ، تالابوں ، نالیوں ، یا پانی کی کسی بھی ذخیرے اور پودوں کے...
  11. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    جی ہاں ، کہا تو جا سکتا ہے ۔ پر جائیں تو جائیں کہاں ۔ بات سمجھیں نا ! وسلام
  12. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    جی درست کہا ۔ کل جناب "جرگہ' میں سلیم صافی سے فرما رہے تھے کہ مجھے ایک ارب دے دیں اپنی ساری جائداد دے دوں گا۔ وسلام
  13. طالوت

    چند ادبی لطیفے

    روز یہیں ، ہم نے کہاں جانا ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    شاید اسلئے لالہ جی کہ اج کل ہم پاکستانیوں کو آدھے خالی گلاس کے علاوہ کچھ دکھایا بھی تو نہیں جا رہا :) وسلام
  15. طالوت

    چند ادبی لطیفے

    یہ سچ مچ ناراض اس وقت تک رہتی ہیں جب تک ان کے ہاتھ میں دوسرے کا کان نہ ہو :nailbiting: 'گُت" (پنجابی) یا درگت (اردو) :confused: وسلام
  16. طالوت

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    موضوع سے متعلق گفتگو رہے تو بہتر ہے ۔ آپ دونوں جس مختصر بیانی سے کام لے رہے ہیں اس سے دونوں کے موقف غیر واضح ہیں اور بات بگڑنے کے علاوہ کچھ نہ ہو گا۔ وسلام
  17. طالوت

    This is my song

    This is my song, O God of all the nations, This is my song, O God of all the nations, a song of peace for lands afar and mine; this is my home, the country where my heart is; here are my hopes, my dreams, my holy shrine: but other hearts in other lands are beating with hopes and dreams...
  18. طالوت

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    اور مجھے تو یہ "آ بیل مجھے مار" لگتا ہے ۔ انتظار فرمائیے ;) وسلام
  19. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    عجیب عجیب خواب ہی آتے ہیں ۔ حسرت ہی رہی کہ کبھی کوئی خوشگوار خواب بھی دیکھوں :( وسلام
  20. طالوت

    ماچس کی تیلیوں کے شاہکار

    مجھے بھی ہضم نہیں ہو رہا عبداللہ ۔۔۔۔۔۔ شکریہ عثمان ، شاہ اور علی فاروقی ۔۔۔ وسلام
Top