نتائج تلاش

  1. طالوت

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    پرانے زخم :) چلو باندر کون تھا یہ تو واضح ہوا ۔ وسلام
  2. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    متفق ! اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔ کچھ زیادہ کچھ کم مگر سب ! :applause: :applause: :applause: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: "سنجیدہ" گفتگو ہے ہنسنے پر معذرت ! ماہ رمضان تک ان باتوں سے پرہیز ہے اس کے بعد ہم بھی ہوں گے;) وسلام
  3. طالوت

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    بالکل درست ۔ یہاں سب شہید ہیں ۔ بیت اللہ محسود سے لے کر نعیم شری تک ۔ اگر کوئی ہلاک ہے تو وہ عوام ۔ جماعت کی انھی حرکتوں نے اس کی مقبولیت میں واضح کمی کر دینی ہے ۔ امریکہ کارڈ ہر بار نہیں چل سکتا۔ وسلام
  4. طالوت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    یا اللہ یہ قوم کس قدر کھاتی ہے ، اور پھر کہتے ہیں ہائے مہنگائی :noxxx: وسلام
  5. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    جی میں تو ان کڑیوں کی بات کر رہا ہوں جو اردو لائبریری سے ملائی جا رہی ہیں;) وسلام
  6. طالوت

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    وہ کیا کہتے ہیں دلی ہنوز دور است ! وسلام
  7. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    اجی صاحب ابھی آپ اتنے بھی معروف نہیں ہوئے کہ خصوصی طور پر آپ کو بلاک کر دیا جائے ۔ آپ سے کہیں زیادہ بلاک کرنے کے قابل لوگ ٹھیک ٹھاک چل رہے ہیں :rolleyes: وسلام
  8. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    صبح و شام طالبان کو رونے والوں کو اس قدر توفیق بھی نہ ہو گی کہ اس پر افسوس کا اظہار ہی کر دیں ۔ بچے طالبان کے جو ہیں ۔ دوسری طرف ذرا سی بات پر ایم جناح روڈ پر گلے پھاڑتے پھرتے ہیں :mad: وسلام
  9. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    جھوٹ ۔ اگر عبداللہ پی ڈی ایف بنانا نہیں جانتے تو یوں سمجھیں کہ کہ مجھے کمپیوٹر اسٹارٹ کرنا نہیں اتا ;) وسلام
  10. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    الحمد للہ اچھا ہوں ۔ میرے پاس ساری جلدیں ہیں مگر 30-40 ایم بی سے کوئی بھی کم نہیں ۔ پھر سے تلاش کرتا ہوں کہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کی تھی ۔ وسلام
  11. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    فی الحال تو ہم ہو رہے ہیں ۔ اس کی فکر میں مبتلا ہونا چاہیے ۔ وسلام
  12. طالوت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آدھا پراٹھا ، اس سے کیا ہوتا ہے ؟ اور سویاں کیوں ؟ پھینی کیوں نہیں ؟ ڈھیر سارا پانی ؟ کیا ٹینکر پی گئیں ؟ اپنے بھائی ہر جگہ مل جاتے ہیں ;) ------------------------------------------------------------ پاکستانی آم کھائے، 6 کجھوریں چند دانے انار اور مشروب مشرق ۔ افطاری میں ۔ مکئی کی روٹی کھائی...
  13. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    پریشانی تو تب ہو جب یہ پہلی بار کسی مخصوص قوم کے ساتھ ہوا ہو ۔ انسان کی تاریخ اس سے کہیں زیادہ درندگی سے بھری پڑی ہے ۔ رہی امریکہ کی بات ،تو وہ درندگی کی اس دولت سے مالا مال ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    واقعی میرا جغرافیہ خاصا کمزور ہے :rolleyes: وسلام
  15. طالوت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ایک عدد آلو کا پراٹھا (کمبختوں نے 2 ریال والا 3 ریال میں دیا) سبز چائے ۔ اب پانی پی کر سحری مکمل ۔ وسلام
  16. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    تھوڑی گڑ بڑ اب کے میری طرف سے ہو گئی ۔ میری مراد پاکستان و بھارت میں مدفون صوفیاء سے ہے جن میں ایک ہرن بھی ہے (اس کا نہیں پتا کہ وہ بھی ایران سے آیا تھا یا یہیں سے اس کا تعلق ہے :)) تو عزیزم میری جغرافئیے کو درست کرتے ہوئے یہ ضرور بتائیے ۔ ویسے یہ ایک عام سا کم اہمیت کا سوال ہے اصل سوالات اسی...
  17. طالوت

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    فاروق عرصہ ہوا محفل پر نہیں آتے ۔ وسلام
  18. طالوت

    سٹیل مل پھر خسارے میں؟

    30 ارب کہیں ادھر ادھر ہو گئے ہیں ۔ مگر میڈیا خوب لتاڑ رہا ہے اب کچھ کھانے کے لئے اور بےغیرتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ محترمہ آپ موضوع تک ہی محدود رہا کریں ہر معاملہ کے سے طالبان کا دم چھلا نہ لگایا کریں ورنہ پھر آپ ہی کو شکایتیں ہوتی ہیں ۔ وسلام
  19. طالوت

    چراگاہی لوا

    پرائی پرائی کہہ سکتی ہیں اگرچہ یہ لفظ اوپری کا درست احاطہ نہیں کرتا ۔ وسلام
  20. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ہمم اسی کئے تو میں گڑ بڑا گیا تھا کہ یہ عربی ہے یا فارسی ہے ۔ فارسی ہے یا عربی ہے ۔ خیر انجام وہی ہے کہ تصوف کو اب تک کوئی کسی پیرائے میں بھی نہ تو اسلامی ثابت کر پایا ہے اور نہ ان تحریروں کا دفاع کر پاتے ہیں جو صوفیاء اپنی کتابوں میں لکھ گئے ہیں ۔ اور پھر قریب قریب سبھی صوفی ایرانی کیوں ہیں یہ...
Top