نتائج تلاش

  1. طالوت

    ماچس کی تیلیوں کے شاہکار

    چند فنکار اپنے فن پاروں کے ساتھ شبہ ہے کہ آیا یہ واقعی ماچ کی تیلیاں ہیں ؟ وسلام
  2. طالوت

    ماچس کی تیلیوں کے شاہکار

    چند فنکار اپنے فن پاروں کے ساتھ شبہ ہے کہ آیا یہ واقعی ماچ کی تیلیاں ہیں ؟ وسلام
  3. طالوت

    ماچس کی تیلیوں کے شاہکار

    میری خالہ کسی زمانے میں ماچس اور آئسکریم کی تیلیوں اور پیپرپن سے آرائشی اشیاء بنایا کرتی تھیں ۔ملاحظہ کریں کچھ ماچس کی تیلیوں کے شاہکار ۔
  4. طالوت

    غصیلے بچے

    کیا یہ بھی غصے کا اظہار ہے ؟ وسلام
  5. طالوت

    غصیلے بچے

  6. طالوت

    غصیلے بچے

  7. طالوت

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    مہوش بی بی کو اگرچہ سچ بولنے کا بڑا دعوی ہے جس کے لئے وہ عموما ایسے الفاظ بھی استعمال کرتی نظر آتی ہیں کہ جیسے دنیا میں یہ ذمہ داری خصوصی طور پر انھی کو دی گئی ہے مگر ان کا سچ ہمیشہ آدھا ہوتا ہے ۔ ایم کیو ایم کے پر امن کارکنان "لائنسس یافتہ" پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ ۔ اس کی مزید تشریح کے...
  8. طالوت

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    ظفری ، ہم نے تو بہت شروع میں کہا تھا کہ کراچی میں کتا بھی مر جاتا تو اس کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ۔ اور یہ بھی درست ہے کہ پنجاب اور خصوصا سندھ میں نجی جیلیں موجود تھیں اور ہیں اور ان کے خلاف آپریش بھی ہوئے ۔ اور لوگ بر آمد بھی ہوئے ۔ مگر گزارش یہ ہے کہ اول تو یہ دھاگہ ایم کیو ایم سے...
  9. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    قسم لے لیں جو ذرا بھی کچھ پلے پڑا ہو ۔ فواد میرا کہنے کا مقسد یہ ہے کہ ٹریلین ڈالرز سیکورٹی پر خرچ کرنے والا ملک جس کے سیکورٹی ادارے دنیا بھر میں زیادہ مہارت ، زیادہ با صلاحیت اور طاقتور سمجھے جاتے ہیں ان کی موجودگی میں ایک عام دولت مند سعودی شہری اتنا بڑا منصوبہ کیونکر بنا سکتا ہے ؟ جبکہ 9/11...
  10. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    کیا خوب کہی ہے ، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور ایک جھوٹ چھپانے کے لئے 100 جھوٹ بولنا پڑتے ہیں ۔ سچ کہتے ہیں دنیا وہ آئینہ ہے جس میں اپنا آپ کسی کو نظر نہیں آتا۔
  11. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مجھے خود بڑی خوشی ہوئی تھی کہ ایم کیو ایم قومی دھارے میں شامل ہونے جا رہی ہے مگر بعد کے حالات و واقعات نے یہ ثابت کر دیا کہ "ون مین شو" جہاں جہاں ہو گا وہاں کبھی بھی بہتری کی امید نہیں کی جا سکتی اور بدقسمتی سے ایم کیو ایم اس معاملے میں سب سے اگے ہے ۔تفصیل میں نہیں جاؤں گا کراچی والے جانتے ہیں ۔...
  12. طالوت

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    اگرچہ بات موضوع سے متعلق نہیں مگر یہ گولا ہضم نہیں ہوتا کہ امریکہ جیسے ملک میں اسامہ بن لادن 4 امریکی طیاروں کے ساتھ حملہ آور ہو سکتا ہے ۔ کم از کم عقلی طور پر تو مجھے یہ درست نہیں لگتا ۔ رہی کسر 9/11 فارن ہایٹ نے پوری کر دی تھی ۔ پر سمجھائیں تو سمجھائیں کیسے ۔ وسلام
  13. طالوت

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    اصل نقطہ یہ ہے مگر بعض اراکین کے ساتھ مسئلہ کچھ اور ہے ۔ اس کی مثال یوں ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ کسی دوسرے طریقے سے نبٹنے کی بات کی جائے تو وہ انھیں بھی طالبان سمجھنے لگتے ہیں (مثال کو مثال تک رکھا جائے) جیسا کہ عمران خان کے بارے میں یہ رائے رکھی جاتی ہے ۔ اسی لئے میں کہتا ہوں کہ ہم اچھے کی بات...
  14. طالوت

    رومی کی تلاش

    کیا بات ہے وینس کی ۔ وینس سے ملتا جلتا کوئی اور شہر بھی ہے دنیا میں ؟
  15. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: فرحان برا مت مانئے گا بڑے عرصے بعد یہ لفظ سنا ہے ۔ بالکل ۔ مگر آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ پیٹھ پیچھے وار کرنے والے جتنی بھی غیرت دلاؤ سامنے نہیں آتے ۔ وسلام
  16. طالوت

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    پھینیاں کھانے کا پروگرام ہے سحر میں ۔ وسلام
  17. طالوت

    تعارف فاروق راشد کو خوش آمدید

    خوش آمدید فاروق راشد ۔ وسلام
  18. طالوت

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یہ راز تو اب کھلا ہے ;) معاف کیجئے گا اوپر تلے دو چار دھاگوں میں ایسے مراسلے پڑھیں ہیں کہ ہنسی نہیں رک رہی اور ہمیں بھی تو ہنسنا کبھی کبھی نصیب ہوتا ہے سو درگزر کیجئے ۔ کیا مزیدار مراسلے پڑھنے کو مل رہے ہیں :rollingonthefloor...
Top