اجی بھاڑ میں جائے ایسی جگہ ۔ مجھے تو جمعہ کے دن دفتر بلایا جائے تو میں شلوار قمیض میں جاتا ہوں کہ اس دن میں کمپنی پر احسان کر رہا ہوتا تو قوانین بھی اپنے استعمال کرتا ہوں ۔ پاکستان میں باس جو ایک ڈیکر سب لیفٹینٹ تھے مجھ سے بہت کہتے تھے کہ ٹائی شائی لگا کر آیا کرو مگر کبھی ان کی نہیں مانی ۔ پینٹ...