نتائج تلاش

  1. اوشو

    یوم القدس اور ہم (عاطف بٹ)

    عاطف بٹ جی آپ کی لکھی ہو ئی ایک ایک بات سے متفق ہوں۔ خاص کر ایک عام مسلمان فلسطین کو لے کر صرف رونے اور دعا کرنے کے علاوہ کیا کرسکتا ہے آپ کے خیال میں۔ جب کہ حکمرانوں کا حال آپ بیان کر چکے ہیں۔
  2. اوشو

    محبت کیا ہے! دل کا درد سے معمورہوجانا

    قدم ہیں راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چُور ہو جانا نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہو جانا واہ سبحان اللہ
  3. اوشو

    آپ کے پسندیدہ موضوعات

    عزیز امین جی کا شروع کردہ ہر موضوع میرا پسندیدہ موضوع ہوتا ہے :) لیکن مجھ سے کچھ لکھا نہیں جاتا اس لیے میں ۔ عزیزامین جی کے لکھنے کا انتظار کرتا رہتا ہوں۔
  4. اوشو

    جمیل نوری نستعلیق میں خودکارکرننگ کا تجربہ!

    زبردست بہت اچھا رزلٹ ہے اس کام کی کچھ تکنیکی تفصیل بھی بتائیں ممکن ہو تو :)
  5. اوشو

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    بہت اعلیٰ محمداحمد جی جیتے رہیں
  6. اوشو

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    زاہد نے میرا حاصل ایماں نہیں دیکھا رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
  7. اوشو

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میرے خدا مجھے اتنا تو معبتر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے معتبر
  8. اوشو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
  9. اوشو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
  10. اوشو

    شعر کا جواب شعر میں

    زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم چہ خوش بودے اگر بودے زبانش در دہان من
  11. اوشو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا شاہ نیاز بریلوی
  12. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے عابدہ پروین کی آواز میں زیادہ پسند ہے یہ غزل
  13. اوشو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ناوک انداز جدھر دیدہ جاناں ہوں گے نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بے جاں ہوں گے مومن خان مومن
  14. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حیرت غرورِ حسن سے ، شوخی سے اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لئے ہیں چلن تمام
  15. اوشو

    نویں سالگرہ ہفتہ لائبریری : آغاز

    اس سے مجھے وہ 7 آدمیوں کی کہانی یاد آ گئی جو دادا ابو بچپن میں سناتے تھے۔ کہ انہوں نے مل کے دریا پار کیا اور دوسرے کنارے پر پہنچ کر یہ دیکھنے کے لئے سب بندے پورے ہیں۔ انہوں نے گننا شروع کیا اور لیکن 6 بندے نکلتے تھے ۔ ہر ایک نے گن کر دیکھا لیکن حاصل جمع 6 ہی آیا کیوں کہ گننے والا خود کو شامل...
  16. اوشو

    نویں سالگرہ ہفتہ لائبریری : آغاز

    اور میرا بھولپن دیکھیں۔ساتویں افسانے کا انتظار کر رہا تھا اور سیدہ شگفتہ بہنا سے ساتواں افسانہ طلب کر رہا تھا :)
  17. اوشو

    نویں سالگرہ لائبریری ایکٹیویٹی برائے گوشہ اطفال

    مجھے کون سی کہانی دی گئی ہے ؟ :warzish:
  18. اوشو

    زندگی کی ایک حقیقت

    ماں کی مامتا کا کوئی متبادل نہیں۔ خوبصورت ویڈیو۔ شکریہ شاہ جی
  19. اوشو

    ٹیمز اور گروپس

    مثلا کوئی آئیڈیا کون سے گروپ اور کون سی ٹیمز ہونی چاہییں؟ لیکن مقصد اردو کی ترویج ہونی چاہیے
Top