نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ابن انشا کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ، کچھ نہ کہو، خاموش رہو

    محسن وقار علی ، لوگ کہہ رہے ہیں بلا چھا گیا میں کہتا ہوں محسن چھا گیا کیا بات ہے زبردست کلام گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں ، من میں کیا کیا موسم ہیں اس بگھیا کے بھید نہ کھولو، سیر کرو، خاموش رہو آنکھیں موند کنارے بیٹھو، من کے رکھو بند کواڑ انشا جی لو دھاگہ لو اور لب سی لو، خاموش رہو
  2. سید زبیر

    ادا جعفری ہر شخص پریشان سا حیراں سا لگے ہے

    لاجواب کلام پندار نے ہر بار نیا دیپ جلایا جو چوٹ بھی کھائی ہے وہ احساں سا لگے ہے ہر عہد نے لکھی ہے میرے غم کی کہانی ہر شہر میرے خواب کا عنواں سا لگے ہے شراکت کا بہت شکریہ
  3. سید زبیر

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    این اے 250 اور 125 کی عوم کی ہمت کو سلام ،جو اب بھی ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ اس سے پہلے کراچی کے حلقوں میں ایسا نہیں ہوتا تھا ، ملتان ،ناروال میں بھی دھاندلی کی شکایات آرہی ہیں ۔
  4. سید زبیر

    دعا، اللہ اور انسان

    اس سے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اگر انسان کسی دوسرے انسان کی تکلیف پر دکھی ہو کر اللہ کو پکارتا ہے تو اللہ ضرور قبول فرماتے ہیں ۔
  5. سید زبیر

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    سب سے خوش آئیند بات یہ ہے کہ ٹرن آوٹ بہت بہتر ہے ۔اس سے پہلے اس وقت تک امیدوار ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹر کو لا رہے ہوتے تھے اور خصوصا جو کلاس اس سے پہلے کبھی میں نے ووٹر کی قطار میں کھڑے نہیں دیکھی تھی وہ بھی قطار میں کھڑے تھے ۔ یہ وہ لوگ تھے جو کچھ لینے کے لیے بھی قطار میں کبھی نہیں کھڑے ہوتے تھے آج...
  6. سید زبیر

    دعا، اللہ اور انسان

    جس کو اللہ کریم دعا مانگنے کی توفیق عطا فرماتے ہیں وہ قبول بھی فرماتے ہیں۔ دعا تو ہر بے کس و بے سہارا کی قبول ہی ہوتی ہے مگر ہر امر کا ایک وقت بھی مقرر ہے ۔ حضرت ایوب علیہ السلام کی مثال ہماری رہنمائی کرتی ہے ۔ اللہ کے ایک عظیم پیغمبر ، اور ان کی اہلیہ محترمہ کتنا عرصہ دعا مانگتے رہے ۔مگر اللہ...
  7. سید زبیر

    ساحر خون پھر خون ہے

    سدا جیو نیرنگ خیال تیغ بیداد پہ، یا لاشۂ بسمل پہ جمے خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا
  8. سید زبیر

    مستقبل کے لیے – پوسٹرز

    سب سے بہترین ۔۔۔DEMOCRACY IS HOPE شراکت کا بہت شکریہ
  9. سید زبیر

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    چلیں آئیندہ را احتیاط ۔۔۔ جلدی سے ذاتی مراسلے میں اپنا رابظہ نمبر مجھے یا اسلام آباد کے کسی محفلین کو ارسال کریں
  10. سید زبیر

    ناطق لکھنوی : خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے

    احباب کی پسندیدگی کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں
  11. سید زبیر

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم الف عین !یقنیا اللہ تعالیٰ آپ کی مخلصانہ دعا قبول فرمائیں گے اللہ کریم آپ کو بے انتہا سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  12. سید زبیر

    ڈرامے اور معاشرہ۔۔۔۔۔۔ ہانیہ جاوید

    محسن وقار علی ، بہت اچھی تحریر شریک محفل کی ہے خوش رہیں
  13. سید زبیر

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    خوبصورت دعا مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو (آمین)
  14. سید زبیر

    فراز آخر کو ضرورت ہی خریدار کی نکلی ۔ احمد فراز

    فاتح ! بہت عمد ہ انتخاب۔ وا رہنے دے یارب درِ توبہ کہ ابھی تو حسرت ہی کہاں تیرے گنہگار کی نکلی
  15. سید زبیر

    الف نون اور الیکشن

    بہت خوب لکھا نیرنگ خیال ! امید ھے امجد علی راجا کے ساتھ آپ کی محفل جمے گی اور ہم مزے لیں گے وہ لکھا کرے اور پڑھا کرے کوئی لاجوب انداز ۔۔۔۔ جاری رکھیں
  16. سید زبیر

    ناطق لکھنوی : خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے

    خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے ہم کو جی کھول کے رونے میں مزا ملتا ہے ہم سے اس عشق مجازی کی حقیقت پوچھو کہ یہ بت جب نہیں ملتے تو خدا ملتا ہے شوق سے کر مجھے پامال مگر یہ تو بتا خاک میں ملنے سے میرے تجھے کیا ملتا ہے آج تک ہم کو تو وہ بت نہ ملا پر نہ ملا کہتے ہیں ڈھونڈنے والے کو خدا ملتا ہے...
  17. سید زبیر

    تعلیم روشنی کی کرن

    زندہ باد راجیش ، ان بچوں کا مستقبل یقینا بہتر ہوگا ایک قابل تقلید مثال
  18. سید زبیر

    احسان دانش انساں نہیں رہتا تو ہوتا نہیں غم بھی

    بہت خوب ،لا جواب جو سینہ سپر عرصہ ہستی میں ہیں دانش دشوار نہیں ان کے لیے راہ عدم بھی
  19. سید زبیر

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    پرسوں اور بھی بڑے افسرنہ آجائیں:hypnotized:
Top