نہیں بھائی سب سے پہلے وہ گھونسلے میں موجود دوسرے انڈے کو گھونسلے سے نیچے گراتا ہے اور اگر اس وقت تک دوسرے انڈے سے بھی چوزہ نکل آیا ہو تو طاقتور کمزور کو مار دیتا ہے۔
جیومیڑی سے ناواقفیت کی بنا پر چوکور میز کانفرنس کو بھی گول میز کانفرنس ہی کہہ دیتے ہیں۔
س) قاضی صاحب ہمیشہ ملین مارچ کا ہی اعلان کیوں کرتے ہیں ملین سے کم بندوں کی تڑی کیوں نہیں لگاتے؟
مگر مچھ اپنی زبان اپنے منہ سے باہر نہیں نکال سکتا۔ ویسے اس کی زبان کے ریسیپٹرز بہت حساس ہوتے ہیں، اگر ایک قطرہ پانی بھی اس کی زبان پر پڑ جائے تو اس کا منہ فوراً بند ہو جاتا ہے۔
س) عقاب کا بچہ پیدا ہوتے ہی پہلا کام کیا کرتا ہے؟