نتائج تلاش

  1. خرم

    ذہانت آزمایئے

    ضبط لگتا ہے کہ آپ کے پاس بھی وہ کتاب موجود ہے جس میں سے سارہ سوال پوچھ رہی ہیں۔ :wink:
  2. خرم

    16 کروڑ عوام کے دل جیت لو!

    پاکستانی ٹیم کے ہارنے کا اگر کسی کو نقصان ہوا ہے تو حکومت کو ہوا ہے۔ ٹیم کے ہارتے ہیں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی “پرفیکٹ ٹائمنگ“ اُلٹ گئی اور جو امید تھی کہ یہ اقدام کرکٹ کے ہنگاموں میں دب جائے گا وہ پارہ پارہ ہو گئی۔ ٹیم تو پھر محب وطن ہی ٹھہری نا اگرچہ نادانستہ طور پر ہی سہی۔ :wink:
  3. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    پیٹ‌ کا درد س) پنجابی کی گنج اور اردو کے گنج میں کیا فرق ہے؟
  4. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    بھائی آپ نے بلدیہ کا ٹھیکہ لینا ہے کیا؟ :roll: س) کراچی سے آج کیوں دلچسپی پیدا ہو گئی ہے؟
  5. خرم

    ذہانت آزمایئے

    پہلے یہ بتائیں کہ یہ جواب درست کیسے ہوا؟ کوئی منطق بھی تو بیان ہو۔ میرے خیال میں تو یہ سوال ہی غلط تھا پھر۔ :cry:
  6. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    جہاں کل تھا۔ س) کیا آج کراچی کی باری ہے؟ :shock:
  7. خرم

    تعارف خوش آمدید سکندر حیات

    جی آیاں نوں
  8. خرم

    تعارف کاشف علی خان کو خوش آمدید

    خوش آمدید کاشف
  9. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    آپ نے ڈاکہ مارنا ہے کیا؟ س) ایک ہی بینک سے آپ کو کیا فائدہ؟
  10. خرم

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    شمشاد بھائی آپ کو پہلے بھی بتایا تھا نا کہ یہ تو “آتے ہیں غیب سے“ والا معاملہ ہے۔ بس جب کبھی موسم سہانا ہو تو کچھ الفاظ موزوں ہو جاتے ہیں۔
  11. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    آپ اگر ہر روز نہ پہنچ جایا کرتے تو “جی آیاں‌ نوں“ ہی لکھا رہتا۔ س) اگر آپ کے پاس ایک پالتو شیر ہو تو آپ کیا کریں گے؟
  12. خرم

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    بات تو ٹھیک ہے۔ انہیں کہوں گا کہ آپ لوگوں سے مدد لے لیا کریں :wink:
  13. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    کیونکہ صرف وہی ہم سب کا حافظ و ناصر ہے۔ س) اب اگلی دفعہ کس پر سوال کیجئے گا؟ ذرا تیاری شیاری کر آئیں ہم بھی۔
  14. خرم

    "میری پسند"

    گئی رتوں کا سراغ‌ لے کر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا ہمیں تو اداس کر گیا وہ
  15. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    جواب س) چلے گا؟
  16. خرم

    "میری پسند"

    جہاں میں اہل ایماں مانند خورشید جیتے ہیں ادھر ڈوبے اُدھر نکلے اُدھر ڈوبے ادھر نکلے
  17. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    آہو جی فرام تلونڈی کاہلواں س) ابرار کا پیچھا چھوڑنے کا کیا لو گے بھائی؟ :roll:
  18. خرم

    "میری پسند"

    رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے بھوکے کے منہ میں ڈکار آ جائے
  19. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    آپ جنوری کر لو یار س) آپ ہمارے ساتھ “ٹانگے والا خیر منگدا“ والا سلوک کیوں کر رہے ہو؟ :shock:
  20. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    اسلام آبادوں آئی ایہہ فیکس سوہنیاں تے ہن لگا کرے کا ٹیکس پر ساہنوں کیہہ س) آپ کو آج ابرار میں اتنی دلچسپی کیوں ہو گئی؟
Top