نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    بہت شکریہ استاد محترم! تعریف کرکے ذرہ نوازی فرمانے اور رہنمائی فرمانے کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔ ”ذہن“ والے شعر کو یوں کردیتا ہوں: یاد مجھ کو آگئی پھر اک حدیثِ پاک بھی ’’ماں کے قدموں کے تلے جنت ہے‘‘ تو بھی پاکبھی اور ”یس ختم“ والا شعر اس طرح کردیتا ہوں: صبح کو منزل کا دم مجھ پر بتا کرتی تھی کیوں؟...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    تعریف اور حوصلہ افزائی پر متشکر ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    بہت شکریہ بھائی اتنی حوصلہ افزائی کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    یہ نظم اردو محفل فورم پر آنے سے پہلے کی بنائی ہوئی ہے، کافی اغلاط تھیں، بہت سی دور کرنے کی کوشش کرکے پوسٹ کی ہے، بہت سی یقینا رہ بھی گئی ہوں گی۔ آپ نے درست فرمایا۔۔۔ جب میں یہ نظم لکھ رہا تھا اس وقت بھی کافی دیر بعد مجھے احساس ہوا کہ کافی آنسو نکل چکے ہیں۔ کیا کیا جائے موضوع ہی ایسا ہے کہ نثری...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویری نصیحتیں

    اعتراضات کے اظہار کا انتہائی ناپسندیدہ انداز اختیار کیا ہے آپ نے۔ بہت تکلیف دہ۔ مگر کمال ہے انتظامیہ ایسی حرکتوں کو مفید قرار دیتی ہے۔ مجھ سے ایک دفعہ کہہ دیا جاتا ، میں اپنے تصویری مراسلے روک دیتا اور ارسال کردہ مواد کو انتظامیہ سے حذف کروادیتا۔ سعود بھائی مجھے ان تصاویر میں نصیحت اور مصوری کی...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ بھائی۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویری نصیحتیں

    برداشت کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    اے پیاری ماں! (جَزَاکِ اﷲُ خَیْرًا) ”والدہ ، اُم ، امی ، مادر ، ماں“ ترے ہی نام ہیں تجھ پہ سب قربان ، روح و جاں ترے ہی نام ہیں نو مہینے تک اٹھا کر مجھ کو تو چلتی رہی میری ننھی جان تیرے پیٹ میں پلتی رہی تو ہی سب کچھ ہے مری جاں کے لیے اے پیاری ماں! جانِ جاں، جانِ جہاں ،جانِ جہانانِ جہاں دل میں...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    قطعہ اور رباعی میں کیا فرق ہے؟ تفصیلی جواب مطلوب ہے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    میری پہلی رباعی - برائے تبصرہ

    ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویری نصیحتیں

    زیک بھائی آپ نے ان تمام نصیحت کی باتوں کو ناپسند کیا ہے، آپ کو نصیحت سے چڑ ہے یا مجھ سے؟
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیں جی مزے سے کافی پئیں۔ (:))
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھئی یہ خود کار کینٹین ہے، لہذا جرمانہ بھی خودکار طور پر ہوچکا ہے۔ (:))
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جس نے بڑے سے کپ میں چائے طلب کی تھی۔۔۔ پتا نہیں وہ کون تھی؟ (:))
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کوئی ایک؟ (:))
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھے میرا ذمہ، دیکھ کر گر کوئی بتلا دے مجھے
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے سفینہ چاہیے اس بحرِ بیکراں کے لیے
Top