نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    بہت شکریہ رہنمائی فرمانے کا۔ میں رپورٹ کرکے ”انت“ کروا دیتا ہوں۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    خرچ تو کرنا تھا، مگر کم۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔ قوافی البتہ مشکوک ہیں، اساتذہ کا انتظار ہے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیجیے۔ (:))
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کونسی؟ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے اور کولڈرنک بھی ہیں۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آجائیں بھئی! عشائیہ حاضرِ خدمت ہے۔ (:))
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آستین کُم آستین Sleeve براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آس پاس حَوْل گردوپیش Near براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آسان سَھْل آسَان Easy براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    سید عاطف علی صاحب! رہنمائی فرماتے رہیے گا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ کوشش کروں گا ان شاء اللہ تعالیٰ
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    جی جناب میدان تو بہت ہی وسیع ہے، یہ کام تو بس اپنے فائدے کا سوچ کر شروع کیاہے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آزمانا اِخْتِبَار آزمودن Examine براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آزاد (غلام کی ضد) حُرّ آزاد Independent براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آڑو خُوْخ شفتالو/ہلو Peach براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آرپار نَافِذ ازیں ور تا آں طرف Through / Transparent براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
Top