نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اقبال کی فارسی رُباعی کا ترجمہ

    بہت عمدہ جناب عالی کیا کہنے ہیں آپ کے۔ اللہم زد فزد۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    بھئی آپ نے سرخ رنگ میں کی لکھا تھا ہم سمجھے اصلاح فرمارہے ہیں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    ردیف متاثر ہوجائے گی۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    ایٹمی تعریف کا اسپیشل شکریہ۔:boxing:
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    آپ کا تبصرہ بھی متعدد ریٹنگز کا متقاضی ہے، مگر کیا کریں ہم بھی آپشن سازی کے ہاتھوں مجبور ہیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    سرسری منتظر ہے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم: مثال عشق

    مگر مقام تو مفاعلن کا ہے نا؟ (میں صرف سمجھنے کی نیت سے یہ اشکالات کر رہا ہوں۔)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    ”ی“ حرف روی ہے۔ ردیف نہيں ہے۔ ی سے پہلے والے حروف لزوم ما لا یلزم کی قبیل سے ہیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    تعریف کا بہت شکریہ۔ دعاؤں پر ممنون ہوں۔ بچے جب گندگی کرتے ہیں تو وہ ناپاک ہوتی ہے، اس لحاظ سے اسے بھی ناپاک کہا ہے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اے پیاری ماں! (نظم)

    بجا فرمایا۔ تعریف اور حوصلہ افزائی پر تہ دل سے ممنون ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    بحری تعریف کا بہت شکریہ جناب! جزاکم اللہ خیرا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    تعریف کرنے اور حوصلہ افزائی فرمانے کا بہت بہت شکریہ ظفری بھائی! جزاکم اللہ خیرا۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    دل کا عجیب حال ہے فرصت میں بیٹھ کر

    بہت شکریہ پسند فرمانے کا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    مولانا طارق جمیل کی اداکار عامر کان سے ملاقاتیں

    حکمت اور بصیرت کے ساتھ جو دعوت دی جاتی ہے اس کے اثرات دیرپا اور دوررس ہوتے ہیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ادبی ڈکیتی

    واہ بھئی واہ مزہ آگیا۔۔۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم: مثال عشق

    اس کا ہر کش ۔۔۔ فاعلاتن تمھیں اِذا۔۔۔ ۔ مفاعلن دے گا۔۔۔۔ ۔۔ فعلن
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم: مثال عشق

    بہت خوب مہدی بھائی۔۔۔ کیا ایذا کی ی کو گرانا ٹھیک ہے؟
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    وطن میں یہ کیسی فضاء چل رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    واہ ماشاءاللہ بہت خوب لکھی ہے۔
Top