نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    آپ کا مضمون "حب وطن" زیر بررسی ہے۔ مضمون شریک فرما کر اساتذہ کو "ٹیگ" کر دیا کیجیے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    اے ہنرمندان آئین و سیاست!

    اے ہنرمندان آئین و سیاست!
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    املا کے لیے تشکر جناب۔ جی درست فرما رہے ہیں۔ گو کہ احتمال قوی یہی ہے کہ اپنی اردو کی بہتری درکار ہوگی۔ کہ ابھی طفل مکتب معلوم ہوتے ہیں۔ کوائف میں عمر اگر غلط نہ درج ہوئی ہو، تو ۱۴ ہے! :) :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    خوش آمدید۔ اپنی تخلیقات پیش کیجیے، یہاں اساتذہ یقیناً نظرِ التفات فرمائیں گے۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ ہم جو شعر سناتے ہیں کربلا والے تو ان کو سننے کو آتے ہیں کربلا والے عقیل عباس جعفری
  6. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    بے شک لطف اندوز ہوں جناب۔ ہمیں بھی شامل سمجھیے محفل لطف میں! :) :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    زاہد نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکو کیا بات ہے تمہاری شراب طہور کی چچا
  8. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    جناب بیت ملائیے بیت۔ ی سے۔ :) :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    نظم: ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں، آپ جائیے!

    آپ کی آنکھ خوبصورت اور نیا دیکھتی ہے محترم۔ ورنہ بندے کی کاوش کس قابل ہے۔ بہت شکریہ آداب۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    جناب غضب ڈھاتے ہیں۔ واہ۔ آغاز میں کہانی کی سی کیفیت کو نہ جانے کہاں پر افسانوی پہلو دے دیا کہ فکر و خیال میں بھی نہ آیا۔ کمال کرتے ہیں حضور!
  11. مہدی نقوی حجاز

    مدح اشعار میں ہوا ہے بہت، مدح شاعر میں کچھ بیاں ہو جائے! :)

    مدح اشعار میں ہوا ہے بہت، مدح شاعر میں کچھ بیاں ہو جائے! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آستاں رکھ دی کہ میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی
  13. مہدی نقوی حجاز

    کاش وقت ہوتا جواب دیتے! :)

    کاش وقت ہوتا جواب دیتے! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!

    تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    ہاہاہاہا۔۔۔ جناب مفتیانِ محفل سے بچ کر ذرا! :)

    ہاہاہاہا۔۔۔ جناب مفتیانِ محفل سے بچ کر ذرا! :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    عتابِ سعودی!

    عتابِ سعودی!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہ دینی ہو تو صد بہانے!
  18. مہدی نقوی حجاز

    کوچۂ آلکساں

    ہماری آلکسی جواب دینے کے بارے میں سوچ کر بھی جھنجھلا رہی ہے!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہم آزمائش مردِ تراکیب تو نہیں ہیں!!
Top