You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
جنابِ من شعر محض شعر ہوتا ہے۔ کیوں کر اسے عقل و فراست و دین پر پرکھتے ہیں؟
-
جناب محض اگر مدعا منوانا چاہتے ہیں تو ہم یوں ہی مان لیتے ہیں۔ نیازی بہ دست و پا زدن نیست! :)
-
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں۔ واہ کیا کہنے!
-
واہ۔ کیا اچھا اور عمدہ انتخاب ہے! ابن انشا کا منفرد انداز نمایاں ہے۔ بہت شکریہ شراکت کا!
:)