نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ہائے قیامت کا ہے سماں

    ہائے قیامت کا ہے سماں
  2. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام!
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    حاضرین کو سلام! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    کچھ انتظام ساغر و پیمانہ کیجیے! :)

    کچھ انتظام ساغر و پیمانہ کیجیے! :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    ہمزاد سے باتیں! :)

    ہمزاد سے باتیں! :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    آج پھر روبرو ہو تم شاید!

    آج پھر روبرو ہو تم شاید!
  7. مہدی نقوی حجاز

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    تو پھر ہم وہ پہلے ہیں جو صاحب ترکیب سے تشریح ترکیب کا مطالبہ کرتے ہیں!
  8. مہدی نقوی حجاز

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    جناب گو کہ ابھی حلیم التوبہ کھانے میں وقت ہے۔ لیکن احتیاط قبل از علاج! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد منصور مکرم کو سالگرہ مبارک

    ابن سعید صاحب ذرا گردان صرف صغیر کا امتحان دیجیے! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ایسی دنیا ہو جہاں خواتین مردوں کو نہ ٹوکا کریں!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    کتب میں، "بدیع" از عابد علی عابد، اور اساتذہ میں الف عین صاحب کا فرمان ہے! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد منصور مکرم کو سالگرہ مبارک

    محترمہ آپ گردان درست نہیں کر رہی ہیں۔ تشکر یا تفکر، کا مصدر ہے شکر و فکر بر وزن فعل۔ جبکہ تولد فارسی ترکیب ہے جس کا مادہ ہے ولادت۔ فارسی میں یہ لفظ اسی معنی میں مستعمل ہے۔ تولدتان مبارک، تولد شما مبارک، فالِ روزِ تولد، روزِ تولد شما مبارک، روزِ تولد مبارک۔ :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    آزمائشگاہِ ریختہ

    یہ آزمائشگاہِ اردو ہے محترمہ!! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    آزمائشگاہِ ریختہ

    جناب والی، موسم سرد ہو تو ہمارے مزاج گرم ہو جاتے ہیں :) اگر قلب لطیف و نازک اور وقت گران پر گراں نہ گزرے تو قدرے اپنی حالیہ مصروفیات سے آگاہ فرمائیے گا۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    ہم تو کہتے ہیں کہ: زہر کھایا جو نہیں شوق اثر کیسا ہے۔۔۔ عشق میں خوف، محبت میں خطر کیسا ہے؟؟؟

    ہم تو کہتے ہیں کہ: زہر کھایا جو نہیں شوق اثر کیسا ہے۔۔۔ عشق میں خوف، محبت میں خطر کیسا ہے؟؟؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    آزمائشگاہِ ریختہ

    علیک السلام! کیسے مزاج ہیں؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    لوگوں کا :)

    لوگوں کا :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے!

    لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے!
  19. مہدی نقوی حجاز

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے کہ میرے دل میں بھلا کیوں خیال آتا ہے؟؟؟؟
Top