نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روفی بھائی لنک فراہم کیجیے کہ کونسی ایپ کی بات کر رہے ہیں پھر دیکھتے ہیں کہ آیاوہ ایپ میرے موبائل کے موافق بھی ہے کہ نہیں۔ایسا نہ ہو کہ موبائل ٹن اور سن ہو جائے۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تناور درخت ایک دن بیج ہوگا تغیر مگر یہ بتدریج ہو گا
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باقی اعجاز صاحب کی طرح شفقت سے اغلاط کی نشاندہی کرتے رہنا چاہیے تاکہ سیکھنے سکھانے کا سلسلہ چلے۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اضافت کی علامت کی نشاندہی درست ہے کہ لگانی چاہیے مگر میرے موبائل میں یہ سہولت نہیں سو پہلے اس علامت کی جگہ :_: علامت لگاتا تھا جس پہ اعجاز صاحب کسی اور سے کہہ رہے تھے کہ اس کو دیکھ کر مجھے اذیت ہوتی ہے۔میں نے یہ علامت ترک کر دی۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ وحدت الشہور کیا ہے؟ اور: و: سے تین بار آغاز ہو گیا فقرے کا۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے خالو کو یہ قطعہ سنائیے گا خالہ! خالہ کے لیے خالو ہیں باقی سارے بھالو ہیں دنیا ساری سموسہ ہے خالو سموسے کا آلو ہیں
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی محبت اردو سے ہو گی تو کام بھی ہوگا،محبت آپس میں بانٹی گئی تو کام رک جائیں گے کیونکہ بقول غالب : عشق نے غالب نکما کردیا
  8. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    واہ۔ ماشاء اللّٰہ ۔کتنا فرق ہے نہ صرف اصحاب اور ہماری طرز فکر میں بلکہ عربی شاعری اور عجمی شاعری میں کہ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی مدحت میں بھی ان کے مشن اور ان کے کاموں کو ہائلائٹ کیا جا رہا ہےتاکہ عشاق کو بھی ان کی نہج پہ کام کرنا نصیب ہو۔سبحان اللہ۔اور ہمارے ہاں سارا زور یادوں...
  9. یاسر شاہ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    علوی بھائی -مباحثے کی ابتدا دلائل کی پیشکش سے ہوتی ہے وگرنہ ذوق کا اظہار جس طرح شاعری ہے ویسے ہی تنقید بھی -جزاک الله خیر خاصی تشفی ہو گئی اب آپ کے خط سے-
  10. یاسر شاہ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    پیارے احسن بات یہ ہے کہ حرف عطف عموماً دو یکساں یا ہم معنی الفاظ کے درمیان نہیں لایا جاتا چنانچہ ایسے مرکبات میں بظاہر مترادف اور یکساں نظر آنے والے الفاظ میں بھی کچھ نہ کچھ مغائرت ہوتی ہے،اردو میں ہی دیکھ لیجیے جب آپ دو لفظوں کے درمیان: اور: لاتے ہیں تو مدعا و مذکوردو مختلف الفاظ ہوتے...
  11. یاسر شاہ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    عزیزم و دلفریبم احسن اس میں جمود کی کیا بات ہے ۔میرے ذوق کو یہ تراکیب کھٹکیں سو کہہ دیا بغیر تحقیق کیے کہ جتنا اساتذہ کے کلام اور مذاق کو میں نے سمجھا ہے وہ ایسی تراکیب استعمال نہیں کرتے تھے اور اساتذہ کے ہزاروں بلکہ لاکھوں اشعار میں کسی ترکیب کا نہ پایا جانا کوئی معمولی بات نہیں ۔جہاں تک...
  12. یاسر شاہ

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    علوی بھائی جزاک اللہ خیر کہ آپ نے طویل خط میری تشفی کرنے کو لکھا۔ علوی بھائی چلیں ایک پرانا سبق دہرا لینے میں حرج نہیں ،کچھ شعرا ہیں جن کا شعر زبان و بیان کے اعتبار سے سند مانا جاتا ہے انھیں استاد کہا جاتا ہے چنانچہ ادبی دنیا میں نمایاں حیثیت ،سب کی واقفیت وغیرہ بعد کی چیزیں ہیں تبھی تو حیرت...
  13. یاسر شاہ

    یا رب کوئی دن یوں بھی مدینے میں بسر ہو۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی یہی رائے میری آپ کے متعلق ہے کہ اچانک سے آپ میں کوئی ایسی تبدیلی رونما ہوئی ہے کہ کل سے آپ تین تین لڑیوں میں میرے پیچھے لغت اور اسناد لیے دوڑ رہے ہیں -مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں ،یا معذرت قبول نہ ہو تو عنقریب کوئی میرے نام دشنام بھرا خط آئے ،آپ حسب سابق زبردست یا...
  14. یاسر شاہ

    یا رب کوئی دن یوں بھی مدینے میں بسر ہو۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی کل میں آن لائن آیا تو آپ نے یہ مراسلہ میرے نام چھوڑ دیا ،دیکھ کر دکھ ہوا ،نہ سلام نہ دعا ایک چڑھائی کا سا انداز۔پہلی بات تو یہ نہ میں نہ اصلاح سخن کا کوئی اور صلاح کار یہاں کسی کا نوکر ہے۔بہتوں کے ظاہری اخلاق محض خواتین میں جتیندر بننے کے سوا اور کچھ نہیں۔ میں آپ کا دوست ہوں لیکن...
  15. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    https://ur.m.wikipedia.org/wiki/%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%88%D8%A7 یہ بھی دیکھ لیں ۔دونوں املا رائج ہیں شاید
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم قبض میں طبیعت پہ زور دے دے کر لکھنے کی بجائے آپس میں کچھ بات چیت کر لی جائے تو دماغ عرش سے فرش پہ آجاتا ہے اور یہ لڑیاں بھی گپ شپ کی ہیں۔
  17. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج ت م م ا ج ت ح ا خالہ یہ تو بوجھیں
  18. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نینوا اس کا املا شاید آخر میں ی پہ کھڑی زبر ہے۔
  19. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ب ب ا ل
  20. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حتی المقدور۔ بھئی مشکل مت پوچھیں ۔ تند مے اور ایسے کمسن کے لیے ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
Top