نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب نہیں کہ کچھ لوگ جمع کے طور پر استعمال کر رہے ہوں مگر میرا خیال ہے کہ ظرف بمعنی برتن ہی کی جمع ظروف درست تسلیم کی جائے گی
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طلب تو چائے کی طرح یہی ہے کہ گُلِ یاسمیں کی بات سے اتفاق کیا جائے، سیما علی کی بات بھی درست ہے کہ اصل کامیابی انسان کا اندرونی طور پر بھی خوش ہونا ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر خوب خبر لی جائے ثمرین کی چائے کو ٹالنے کے لیے، میں تو کسی کی بھی خبر نہیں لے سکتا فی الحال بابا بزرگ ہیں تو خبر لے سکتے ہیں، مگر بزرگ عمر کے لحاظ سے نہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی بھی خبر لے لینا چاہیے روزانہ
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم یہ ہے کہ مطلب کی چائے بھی ہر بار نہیں ملتی
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین جب چائے لانے میں وقت لگا دیتی ہے تب ہی الٹی گنگا سیدھی سمجھ کر بہائی جاتی ہے اسی کو سختی سے سمجھائیں کہ وقت پر چائے لایا کرے!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب، سیما علی مبارکباد قبول فرمائیں! اور لاکھوں کڑوڑوں مراسلے لکھیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال احتیاط سے کام لیں@سیما علی، کچھ آج کل کی فضائیں بھی آنکھوں کے لیے ٹھیک نہیں۔ گلاب کا عرق سنا ہے کہ آنکھوں کے لئے بہت مفید چیز ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل، دماغ، دھڑکن.. ان میں سے بھی کچھ مشترک وصف نکل سکتا ہے؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی تو فرصت رہتی ہی ہو گی میر صاحب کو رونے دھونے سے جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ شاعری ایک الگ چیز ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا رب ہمارے حال پر رحم فرما!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھپہ لگا ہوا ہے مظفر کے نام کا، وجی بھائی کے السلام علیکم کو دیکھ کر مظفر حنفی صاحب کا یہ مصرع یاد آیا کہ بھائی وجی کا بھی سلام کرنے کا یہ انداز ان کے ساتھ ہی مخصوص ہو گیا ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ نہیں کر سکتے ہم مگر دعائیں تو ضرور کر سکتے ہیں سب کی بہتری کے لیے، فیصل عظیم فیصل
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی ہمت آ جائے کسی میں تو کوئی بھی گریز نہیں کرتا موجوں سے ٹکرانے میں.... مگر اپنے لیے سنا ہے کہ آسانی ہی مانگنا چاہیے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط اپنا اپنا انداز اور ضروریات ہیں سب کی، کسی کو اس موسم میں بھی مسجد میں پنکھا چلتا ہوا چاہیے، اور کسی کو آج کل پنکھے کی ہوا بیمار کر سکتی ہے!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید چھوٹی اسکرین یعنی موبائل وغیرہ سے پوسٹ کرنے والوں کو عینک لگانے کی ضرورت نہ بھی ہو تو دشواری پیش آتی ہے مراسلہ کرنے میں، عبارت بہت باریک نظر آتی ہے موبائل ڈیوائسز میں، خاص طور پر موبائل میں بھی ڈیسک ٹاپ موڈ میں محفل استعمال کرنے پر!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب درست رہے گا اس کی گارنٹی پھر بھی نہیں دی جا سکتی، کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہی ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی میں کوشش کرتا ہوں کہ یہ بھی استعمال کراؤں Glazol t یہ دوا فی الحال استعمال کر رہے ہیں، گذشتہ چار پانچ سال سے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں ہمارے تو پنجابی میں عربی کہا جاتا ہے، مجھے البتہ راس نہیں آتی بلکہ ایک مذاق بھی بنا ہوا ہے کہ عربی بنائی ہے یا پنجابی
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو دعا کی قبولیت کے لیے آمین، یہ مسائل تو شاید ایک عمر میں بہت سے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں، میرے والد صاحب کے بھی دونوں آنکھوں میں موتیا تھا۔ دونوں آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ اب کالا موتیا سے بچاؤ کے لیے ڈاکٹر نے ڈراپس لکھ کر دئے ہوئے ہیں
Top