نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا بھی باقی لوگوں کی طرح دل خوش ہو جاتا ہے جب موسم اچھا ہوتا ہے، خوش گوار موسم بہت سے لوگوں کی طبیعت پر اثر انداز ہوتا ہے، مگر اس کے متبادل یعنی بہت گرم یا ناخوش گوار موسم میں بھی صبر اور شکرگزاری سے کام لینا چاہیے۔ ہم اکثر بہت زیادہ گرمی اور بہت زیادہ سردی میں تنگ سے آ جاتے ہیں۔ اس کو انسانی...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس چائے پئیں اور کیوں کو سائیڈ پر رکھ دیں ( ہمارے یہاں پنجابیوں میں کہا جاتا ہے کہ کیوں سے تو لڑائی ہوتی ہے)، حالانکہ میں جانتا ہوں کہ عزیزی وجی کا ہرگز یہ ارادہ نہیں ہے، اور ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یقیناً جنت میں خوش و خرم ہوں گے شمشاد۔ مجھے بھائی وارث کے بھی اچانک چلے جانے سے بہت افسوس ہوا تھا۔ ان دونوں اراکین کی عمریں میں اتنی نہیں سمجھتا تھا
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ثمرین کا ہو رہا ہے تو ہم بھی اس کی ایک شکایت لگائیں گے، بہن سیما علی بھی شاید گواہی دیں کہ اب ثمرین کی بنائی ہوئی چائے میں وہ لطف نہیں رہا جو کبھی ہوا کرتا تھا!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے یاد ہے کہ جب میں محفل میں نیا تھا تو میں شمشاد چاچو کہہ کر بلاتا تھا شمشاد صاحب کو!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کی سی مٹھاس ہوتی ہے محبت بھری باتوں میں، بھلے ہی کسی کی آپس کی باتیں ہوں۔ پڑھ کر یا سن کر بھی دل خوش ہوتا ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمیر اچھا تھا شمشاد بھائی کا تو ان شاء اللہ ضرور فردوسِ بریں میں جگہ نصیب ہو گی
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو تب ہوتا ہے جب گرم کی ہوئی چائے کا ذائقہ وہ نہیں رہتا جو پہلے تھا، میں نے تو یہ بات نوٹ کی ہے کہ چائے کو اگر گرم کرنے کی ضرورت پڑے تو اس کے مزے میں کمی آ جاتی ہے! اسی لئے بہت کم بار گرم کرا کر پی ہے زندگی میں!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لکھ کر وعلیکم السلام کہوں تو کیا یہ بول کر کہنے کے طور پر ہی لیا جائے گا بھائی وجی؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار کہانیاں بھی تو لکھی جا سکتی ہیں جو مختلف زبانوں میں ہوں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر یہ محض ہندوستان میں ہی زیادہ ہوتا ہے کہ وہاں ان مذاہب کی اکثریت ہے۔ یہاں پاکستان میں شاید ہندوؤں میں بھی یہ عادت پائی جاتی ہو کہ وہ مسلمان حضرات کی خوشی کے لیے السلام علیکم بھی کہہ لیتے ہوں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جس ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے وہ کسی پاکستانی شہریت رکھنے والی پنجابی سکھ حضرت کی...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں میں اپنا حال بتا دیتا ہوں کہ میں الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ اور باقی سب بھی ٹھیک ہوں گے اس کی امید اور دعا کرتا ہوں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب نہیں لگتا وجی بالی ووڈ فلموں میں مسلمانوں کا السلام علیکم کی جگہ آداب بجا لاتے دکھائے جانا؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ وقت نہیں ہوا مجھے تو ابھی گھر سے دوکان پر پہنچے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان پنجابی کی سمجھا تھا میں تو اس لفظ کی!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ قمر رضوان قمر کو اس کھیل میں خوش آمدید کہیں ہم اپنا بتا دیتے ہیں کہ ہم اچھے ہیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پچھتانا پڑتا ہے اکثر اپنی ہی بات پر اس لیے لوگ کم بولنا اختیار کر لیتے ہیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر قند اور بخارا نے شاعر حضرات کی وجہ سے ہی شہرت پائی ہے نا؟ لگتا تو یہی ہے، یا کچھ اور وجہ بھی رہی ہے؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن نازاں صاحب گھٹا چھائی تو جھومے، شکیل احمد نہیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمارٹ فونز، یعنی موبائل کی ترقی کا اگر مجھے چشم دید گواہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا!
Top