نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید راولپنڈی میں ہے صرافہ بازار۔ نام سنا ہوا ہے مگر یاد نہیں آ رہا کہ کہاں ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، ایسا نہیں ہے کہ ٹپوں کا اثر اتنا چڑھ گیا ہے کہ اب الف بے کی لڑیوں میں بھی پنجابی در آئی ہے! میرا خیال ہے کہ یونہی دو مراسلے پنجابی میں کیے گئے ہیں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ حصے میں آئے تو انسان سوچتا ہی رہتا ہے کہ کیا لکھا جائے اب
  4. ع

    لوگوں پہ راز میرا گر یوں عیاں نہ ہوتا

    مصرع ثانی کا دوسرا متبادل بہتر لگ رہا ہے مجھے، مگر اولی مجھے واضح نہیں لگ رہا 'دنیا میں میں' بھلا نہیں لگ رہا مزید یہ کہ 'بھی' بھی دوسرے حصے میں جا گرا ہے۔ یہ وہی بحر ہے دو حصوں میں منقسم ہوتی ہے جو درست کیا ملنا؟ اور گماں کا بھی کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ یہاں کیا مقصد ہے سوائے قافیہ کے...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہیں ہوں میں تو، یہ رہا میرا مراسلہ اس بات کا ثبوت
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو کچھ فرصت کے لمحات میسر آ گئے ہیں، اس لیے ہم حاضری لگوانے کے لیے حاضر ہیں!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صورت حال تو موسم کی یہاں پنجاب میں بھی بہت خوب ہو گئی ہے الحمد للہ
  8. ع

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    آلو مٹر پکا لاں گے آلو مٹر پکا لاں گے گل ساہنوں سدیا اے اسی ٹپے وی بنا لاں گے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیا او دنیا تیرا جواب نہیں تو الل ٹپ نہیں لگتا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب تو کبھی کبھار چلے جانا چاہیے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی لڑی کی ترتیب خراب کرنے لگے تھے مگر عین موقع پر یاد آیا کہ یہ الٹی گنگا ہے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بتایا جا رہا ہے؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن آج کل تو زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ ہی کرتے ہیں نا؟
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں ایسا نہ ہو کہ قہقہوں کی آواز یہاں ہمارے شہر تک بھی پہنچ جائے۔ کان میں روئی دینے کا انتظام کر کے رکھوں؟
  15. ع

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    سب محفلینس کو اردو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ نہیں بس ایک چمچ میں بھی چکھ لوں گا اگر مجھے ژوبی کھیر کے لیے پوچھا جائے۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط کچھ غزلیں ہی پڑھی ہوں گی عبدالحمید عدم صاحب کی۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو ضرور پڑھوں گا، مگر ان کے متعلق یا ان سے منسوب ایک لطیفہ ضرور پڑھا ہوا تھا۔ جو اب ذہن سے محو ہو گیا ہے
  18. ع

    دل کا بوجھ اتارا جائے

    کوما لگا لیتا ہوں بابا، ترتیب کچھ اور سوجھ نہیں رہی فی الحال
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرا بھر کر شکریہ بھی قبول فرمائیں میری دو غزلوں کو سمت میں جگہ عنایت فرمانے کے لیے۔ مجھے تو ایک غزل شامل کیے جانے کا انتظار تھا جس کا آپ نے ذکر بھی فرمایا تھا
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقے بدل گئے ہیں اب لوگوں کے رہن سہن کے! ہم بھی جب گاؤں میں جاتے تھے تو یہی سب کچھ نصیب ہوتا تھا۔ دو پہر میں دو گھڑی سونے کا موقع بھی مل جاتا تھا!
Top