نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    خط کی کئی قسمیں ہیں۔ سیدھے خط کو خطِ مستقیم کہتے ہیں۔ چونکہ یہ بالکل سیدھا ہوتا ہے اس لئے سیدھے آدمی کی طرح نقصان اٹھاتا ہے۔ تقدیر کے لکھے خط کو خطِ تقدیر کہتے ہیں، جسے فرشتوں نے سیاہی سے لکھا ہوتا ہے۔ اس لئے اس کا مٹانا مشکل ہوتا ہے۔ جس خط میں ڈاکٹر صاحب نسخے لکھتے ہیں اور جو کسی سے پڑھے نہیں...
  2. محمد حسن شہزادہ

    انوکھے نعرے ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں

    بہت خوب جناب ویسے اب تک کن کن شاعروں سے معذرت کر چکے ہیں اپ۔
  3. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    اگورہ ، فزیشن تنقیدی مقدمہ۔ آج یورپ مذھب کے نام سے اتنا متنفر کیوں ہے کیوں مذھب کا نام اتے ہی یورپ کے ماتھے پر تیوڑی پڑ جاتی ہے؟ اس کے پیچھے صدیوں کی داستان ظلم ہے مذھب اور مذھبی میں بہت فرق ہوتا ہے اور اس وقت خرابی پیدا ہوتی ہے جب مذھبی مذہب کا علمبردار بن جاتے ہیں یورپ میں یہی سب ہوا مذھب کے...
  4. محمد حسن شہزادہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں ان لائن کام کی تلاش میں تھا ایک ایسا کام جو کہ میں دن میں 2/3 گھنٹے کر کے کچھ پیسے جمع کر لوں اور ایک لیپ ٹاپ خرید لوں جس کے چکر میں 3000 ہزار کا چونا لگ گیا۔ اب مجھ کو ایک اور ویب سائٹ ملی ہے کسی نے فیسبک پر اس کا مشورہ دیا ہے Zeef Adds کے نام سے ویب سائٹ ہے کیا کوئی مجھ کو تصدیق کر کے بتا...
  5. محمد حسن شہزادہ

    ‏ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے کہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے.۔۔ (عباس تابش)

    ‏ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گے کہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے.۔۔ (عباس تابش)
  6. محمد حسن شہزادہ

    مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

    بہت بہت مبارک اور نیک خواہشات اور ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے رباب واسطی بہنا خدا ترقی کی راہ ہموار کرے۔
  7. محمد حسن شہزادہ

    عجیب اور انوکھے زیورات

    ان میں روشنی ہو نہ ہو مگر روشنی کے کانوں میں ضرور روشن نظر آئیں گے دیکھ کر ساجن کو سجنیا کے پہلے گال لال ہوتے تھے مگر اب بلب جل اٹھتے ہیں مگر کب سرخ اور کب سبز رنگ کے ہوں گے یہ تو ساجن کو سجنیا کس وقت اور کس حالت میں دیکھتی ہے اس پر منحصر ہے۔
  8. محمد حسن شہزادہ

    عجیب اور انوکھے زیورات

    ویسے یہ زیورات کم اور آلاتِ تباہی زیادہ لگ رہے ہیں خدا خیر کرے۔ ویسے جاسمن آپی ان میں سے آپ کا پسندیدہ آلا مطلب زیور کون سا ہے:D:):LOL::ROFLMAO::cool:
  9. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    بہت خوب جناب
  10. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    Venom وینم دو ہزار اٹھارہ کہانی ہے ایک احساس محرومی کے شکار نوجوان ایڈی بروک( ٹام ہارڈی) کی۔ ایک سائنسی ریسرچ کے ادارے سے پنگا کرنے کے جرم میں ایڈی کی نوکری ، چھوکری، سب چلے جاتے ہیں۔ وہ شراب کے نشے میں خود کو ڈبو چکا ہوتا ہے جب اسے دوسرے سیارے سے تشریف لایا ایک وینم (زہر) سپر پاور بخش دیتا ہے۔...
  11. محمد حسن شہزادہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی بس وہ جلدی میں ہو گیا ابھی درست کر دیتا ہوں آپ کا شکریہ
  12. محمد حسن شہزادہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کس زمانے کا پیغام شادی خانہ آبادی ہے
  13. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    تھریڈ کس زمرہ میں کھولوں
  14. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    اردو ادب یا لسانیات کو اس کیا فائدہ ہو گا اس بارے میں میں کچھ نہیں کہ سکتا البتہ کتاب دینی ہے تو اس لحاظ سے دین سے محبت رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے
  15. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    خود اس لیے نہیں کر سکتا کیونکہ میرے پاس اس وقت کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ نہیں ہے بس ایک نارمل سا سمارٹ فون ہے اس لیے محفلین سے درخواست کی ہے
  16. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    ایک کتاب ہے جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے اس کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں تبدیل کروانا ہے کیا آپ ٹائپ کر دیں گے
  17. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    شکریہ جناب اتنی اہم معلومات کے لیے مشکور ہوں ایک کام ہے مجھ کو ذاتی طور پر کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں
  18. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    شکریہ معلومات میں اضافے کے لیے ایک کام ہے مجھ کو ذاتی طور پر کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں
  19. محمد حسن شہزادہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    جی تو پھر چڑیا کو رہنے دیں اور خود آجائیں
  20. محمد حسن شہزادہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم چائے کے لیے دودھ،چینی اور پتی کا انتظام کردیتے باقی لوازمات لیتے آیے گا
Top