نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    آپ کے شہر کے پکوان

    چاۓ ہم پلا دیتے ہیں جناب بس دودھ، چینی، اور پتی لیتے آیے گا باقی اللہ کا شکر ہے سب موجود ہے
  2. محمد حسن شہزادہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھ کو ایک اردو کتاب جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے اس کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں کروانا ہے کیا کوئی میری اس معاملے میں مدد کر دے گا
  3. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :- شَیخ چِلّی 14 آخری قِسط " بَڑی بی، تُم نے کِس کو سَلام کِیا ۔ مُجھے یا اِسے ۔" " تُمہیں نہ اِسے ۔ میں نے تو اُسے سَلام کیا تھا جو تُم دونوں میں زِیادَہ بے وَقُوف ہے ۔ اب یہ فَیصلَہ تُم خُود کرلو ۔" اب دونوں اِس بات پر جَھگَڑنے لگے کہ کون زِیادَہ بے وَقُوف ہے ۔...
  4. محمد حسن شہزادہ

    رزاق پوستی سے روتھ فاؤ تک

    ویسے یہ روتھ فاؤ کون ہے
  5. محمد حسن شہزادہ

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    بہت خوب جناب کیا کمال فن سے اقبال کا اقبال بلند کیا ہے آپ نے۔
  6. محمد حسن شہزادہ

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستانیوں کا کسی سے بات نکلوانے کا قومی طریقہ چلو مرضی ہے تماری "مت بتاو"!!
  7. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    شکریہ جناب محبتوں کے لیے
  8. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    کارنامہ تو ایسا کوئی نہیں کیا بس ایسے ہی کہ دیتے تھے ویسے آپ کا یہ نا پوچھ کر بھی بات پوچھنا شاہی گفتگو کے عین مطابق ہے
  9. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    موبائل میں موجود ہے نوٹ بک میں
  10. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جب میں دبئی میں تھا تو ہمارے سامنے والے گیراج میں ایک انڈین سکھ گروپ تھا جو کہ مجھ کو شیرو کہ کر بلاتے تھے اس لیے شیرو نام لکھنا چاہتے تھے
  11. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    ہمارے نام کے ساتھ (شہزادہ ) کے کا قصہ کچھ یوں ہے کہ جب ہم نے محفل میں محمد حسن لکھا تو جواب آیا کہ اس نام کے موصوف پہلے ہی موجود ہیں تو ہم نے اپنے نام کے ساتھ (شیرو) لکھنے کا ارادہ کیا اور جیسے ہی شیرو لکھنے کے لیے (ش) کو دبایا تو بھلا ہو آٹو کریکشن کا اس نے آگے سے (شہزادہ) تجویز کر دیا اور یو...
  12. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    جہاں تک میراحافظہ کام کررہاہے شایدیہ واقعہ "خاکم بدہن "یا "چراغ تلے "میں تحریرہے.جو یوسفی صاحب کی تصانیف ہیں میں سےہیں. مکمل طور پر اس لیے نہیں بتا سکتا کہ میں اب اپنے گھر سے دور ہوں اور ان کتابوں سے بھی اس لیے ان دونوں کتابوں کو آپ کو خود دیکھنا ہوگا ۔
  13. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    ہاہاہا اب موسم تھوڑی ہوں جو بدل جائے گا
  14. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    دا ایکولائزر The Equalizer رابرٹ میکال (ڈینزل واشنگٹن ) جو کہ امریکہ کی ایک خفیہ ایجنسی کا سابقہ اہلکار ہے۔۔اب سکون سے ریٹائر منٹ کی زندگی گزار رہا ہے۔۔۔ایک ہارڈ ویئر اسٹور پر کام کرتا ہے اور قریبی کیفے پر بیٹھ کر اپنی پسندیدہ کتب پڑھتا ہے۔۔وہیں اسی کیفے میں اس کی دوستی ایک نوجوان لڑکی سے ہو...
  15. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    یوسفیات: مشتاق احمد یوسفی کی پھلجھڑی: پرانے زمانے کے ایک عربی زدہ استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور ان کی اپنے شاگردوں کو بھی یہی نصیحت تھی کہ جب بھی بات کرنی ہو تو تشبیہات، استعارات، محاورات اور ضرب الامثال سے آراستہ پیراستہ اردو زبان استعمال کیا کرو۔ ایک بار دورانِ تدریس استاد...
  16. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جزاک اللہ اب ایک فلم ہے تو بات بھی ایک جیسی ہی ہو گی نا
  17. محمد حسن شہزادہ

    موویز پلینٹ

    جی بلکل میں اس نکتے کو شامل کرنا بھول گیا درستگی اور یاد دہانی کے لیے شکریہ
Top