نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    نیو ورلڈ آرڈر آف پیس (برعکس ورژن) نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کیونکہ عقلی ہے۔ سو اسکی بنیادات کو اسکی برعکس شکل بنا کر بھی جانچا جا سکتا ہے: 1- آج سے سلامتی کونسل، جی8، نیٹو کے ممالک دنیا کے دیگر انسانوں سے برتر ہیں۔ کالے انسان گورے سے کمتر ہیں اور گورے کو کالے پر ہر قسم کی برتری حاصل ہے۔ تمام...
  2. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کے تحت تو یہ تعریف بنتی ہے: سود: قرض شدہ رقم پر اصل سے کچھ بھی زائد طلب کرنا سود ہے۔ جس طرح کا بھی سود ہے وہ جرم ہے۔ ٹیکس: سال گزرنے پر حکومت کو رقم ادا کرنا، اگر سال گزرنے کے بعد بھی ایک مخصوص نصاب سے زائد رقم موجود ہے۔ رقم نہیں تو ٹیکس نہیں۔ عشر: فصلوں پر ٹیکس۔ یورپ...
  3. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جس خوبصورت تراشے ہوئے دیمک زدہ معاشرے کو اہل مغرب ترقی سمجھ رہے ہیں۔
  4. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ کونسی ترقی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
  5. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    انکو یقین نہیں آرہا کہ اب اپنے لرزتے ہاتھوں سے کٹ اینڈ پیسٹ چھوڑ کر ہزار سال بعد ان کے ذمے 7 ارب انسانوں کا صدر بننا آ گیا ہے۔ :)
  6. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بھائی پرسوں رات کو میں نے یہ ورلڈ آرڈر لکھا ہے۔ اصل میں آپکو اس بات میں دشواری پیش آئے کہ اب دنیا کی ذمہ داری آپ کے کندھوں پر ہے کہ اسکو احسن طریقے سے عدل سے چلائیں۔ دوسری بات جو آپ کو گراں لگے کہ قرآن کو درمیان میں نہیں لانا ہے کیونکہ آپ امام مہدی علیہ السلام کی طرح عین قرآن نہیں۔ سو نہ ہی ان...
  7. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ سے درخواست ہے کہ آپ کچھ مضامین پندرہویں صدی کے یورپ کے پیش کریں اور پھر کچھ مضامین سولہویں صدی کے یورپ کے پیش کریں۔ آپ دیکھیں گے عقلیات و سود ہی دو چیزیں ہیں جن پر یورپ کی ترقی ہوئی۔ آج سے 400 سال قبل یعنی سولہویں صدی تک چرچ کی غلط کاریاں سائنسدانوں اور عام لوگوں کے خلاف بے حد و حساب تھیں۔...
  8. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    معلوم ہوتا ہے کہ آپکے آبائی علاقوں میں کاشکاری کی جاتی ہے۔ یہ تو عشر (کھیتی باڑی پر ٹیکس) کی آیت کی ہے۔ کیا آپ ہندو کاشتکاروں کے سامنے قرآن ٹیکس کے لیے پیش کریں گے جو لیا ہی صرف مسلمانوں سے جاتا ہے؟ کیا آپ ٹرمپ سے کہیں گے کہ اپنے علاقوں کے کسانوں سے عشر جمع کر کے ورلڈ کئیر میں جمع کرائیں؟ کیا آپ...
  9. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    معاہدوں کی شکل میں یہ سوچ پیدا ہو سکتی ہے جیسا کہ میثاق مدینہ۔ موجودہ سیاست دانوں اور حکمرانوں کی یہ سب سے بڑی غفلت ہے کہ "نیو ورلڈ آرڈر" جیسا کوئی معاہدہ سامنے نہیں لا رہے۔
  10. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جو کچھ مردوں سے چاہتے ہیں کہ وہ انکے بچوں کی تعلیم و صحت دیکھیں تو ورلڈ کئیر کا فنڈ ہے۔
  11. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اسوقت یہ سوچیں کہ آپ کو ساری دنیا کو چلانا ہے۔ اور قرآن سب کی انسپریشن نہیں۔ سو اس گفتگو میں قرآن نہیں خالص عقل سے بات کریں۔
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہ ورلڈ آرڈر ہے محترم۔ مسلم یا اس سے بھی نیچے شیعہ یا اہلسنت ورلڈ نہیں۔ کیا آپ ساری دنیا کو شیعہ یا اہلسنت بنانا چاہتے ہیں؟ سود کے ساتھ تو یورپ ۵٠ فیصد ٹیکس بھی لے لے کم ہی دکھائی دے گا۔ پورا آرڈر پڑھیں جب تنخواہ لاکھ یورو میں سے ٩٨ ہزار ۵٠٠ یورو آپکو مل رہی ہے تو آپ اپنی میڈیکل اور تعلیم خود...
  13. سید رافع

    نیو ورلڈ آرڈر آف پیس - ایک نئی عالمی تحریک

    انگلش ورژن۔ New World Order of Peace 1- From today, all human beings in the world are equal. Neither black has any superiority over whites nor does white have any superiority over black. The lives and property of all human beings are respected and the world stands by them for the protection of...
  14. سید رافع

    نیو ورلڈ آرڈر آف پیس - ایک نئی عالمی تحریک

    میرے خیال میں دنیا کو ایک "نیو ورلڈ آرڈر آف پیس" کی ضرورت ہے۔ ممالک کی موجودگی موجودہ دنیا میں ایک خلفشار کا باعث ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کو ایک عالمی تحریک کے طور پر ابھارنے کی ضرورت ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر آف پیس 1- آج سے دنیا کے تمام انسان برابر ہیں۔ نہ ہی کالے کو گورے پر کوئی فوقیت ہے اور نہ...
  15. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اس نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کی قرآن سے انسپائریشن ضرور ہے لیکن یہ نیو مسلم ورلڈ آرڈر نہیں ہے۔ جہاں تک منطقی ہونا ہے آئیں اسکا جائزہ لے لیتے ہیں۔ ون ورلڈ گورنمٹ، تاجر یا کاشتکار اور عام مرد و عورت یہ تین طرح کے لوگ ہیں جنہیں رقم کی ضرورت ہو گی۔ دو اعشاریہ پانچ فیصد یورنیوسل ٹیکس مثال کے طور پر اگر...
  16. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کا آئیڈیا لے کر جائیں گے۔ دنیا بھر میں ایک تحریک اٹھائیں گے جو کہ نیو ورلڈ آرڈر آف پیس کی تکمیل کی رپورٹ دے گی۔ اس میں آنے والے مشکلات کو حل کرے گی۔
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    میرے خیال میں یہ ہے "نیو ورلڈ آرڈر آف پیس"۔ نیو ورلڈ آرڈر آف پیس 1- آج سے دنیا کے تمام انسان برابر ہیں۔ نہ ہی کالے کو گورے پر کوئی فوقیت ہے اور نہ ہی گورے کو کالے پر کوئی برتری۔ تمام انسانوں کی جان اور مال محترم ہے اور دنیا ہر انسان کی حفاظت کے لیے اسکے ساتھ کھڑی ہے۔ 2- آج سے یونائنٹڈ نیشنز...
Top