نتائج تلاش

  1. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن قورمہ / قیمہ پلاؤ
  2. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    ان کے بال بچپن سے ہی سفید تھے اس لیے۔۔۔ ؟
  3. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    اوکے پھر انتظار کریں کوئی اور بھائی آ کر ٹرائی کرے گا انشا اللہ۔۔
  4. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    میرا خیال ہے کہ ان کی زبان میں کچھ مسلئہ تھا وہ کلئیر بول نہیں سکتے تھے اس لیے۔۔۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کسی جگہ ایسا ہی پڑھا تھا۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    اوکے جو بھی ہوا۔۔۔انہوں نے بہت اچھا تفصیلی جواب دیا تھا۔۔۔
  6. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں میں نے سوال پوچھا تھا کہ کتنی سورتوں میں تو ماوراء نے جواب لکھا 2 میں۔۔۔یعنی سورہ یوسف اور ایک دوسری سورہ میں۔۔ماوراء نے یہ نہیں لکھا کہ سورہ یوسف کو چھوڑ کر دو سورتوں میں۔۔۔جب کہ arshadmm نے مکمل جواب لکھا ہے کہ 3 سورتوں میں۔۔۔
  7. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    ماوراء تفصیلی جواب کا شکریہ البتہ تمہارا تکا غلط ہو گیا۔۔ arshadmm کا جواب درست ہے۔۔۔
  8. سارا

    موسم کا حال!

    بہت اچھا موسم ہے نہ سردی نہ گرمی
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    حسن بھائی پہلے جلدی سے شمشاد بھائی کے سوال کا جواب دیں پھر اگلا سوال کریں۔۔۔۔ اور سب وہ سوال کیا کریں جن کے جواب مجھے آتے ہوں۔۔۔;)
  10. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  11. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    lol :grin: شکر آپ کو ہنسی آئی رونا بھی آ سکتا تھا;)۔۔۔ویسے ہماری ٹیم بیمار بھی تو ہے۔۔اور جیت کے لیے بھی دعا کی ضرورت ہے۔۔۔5 دن کا میچ ہو گا اور ابھی میچ شروع بھی نہیں ہوا تو جب تک ہم جیت نہیں جاتے تب تک روزانہ دعا کرتے رہیں۔۔۔
  12. سارا

    موسم کا حال!

    سردی ہے۔۔۔
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ''زندگی'' خطرات کے باوجود زندگی وقت سے پہلے ختم نہیں ہو سکتی اور احتیاط کے باوجود وقت کے بعد قائم نہیں رہ سکتی۔۔۔
  14. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    اگلا سوال میں دے دیتی ہوں۔۔۔ سوال۔ قرآن مجید میں کتنی سورتوں میں حضرت یوسف علیہ السلام کا ذکر آیا ہے؟؟
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    کتنے کا نہیں پتا یہ پتا ہے کہ بڑا ہے۔۔۔:rolleyes: جواب کے لیے باقی طالبعلموں کا انتظار کر لیں۔۔۔
  16. سارا

    :: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

    لگتا ہے اس کے اوپر خود سے شکلیں بنائی گئی ہیں۔۔۔:confused:
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہمارے ہاں نہیں ملتی ہے :( نہیں ناشتہ تو آج کیا نہیں ہے اس وقت دن کے 3 بج رہے ہیں اور کھانا کھانے کا بھی دل نہیں کر رہا۔۔ابو کے لیے چائے بنا رہی تھی تو سوچا ساتھ پراٹھا بھی بنا لیتی ہوں۔۔۔ صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا لنچ گول کرنے کے بعد پتا نہیں اس کو کیا نام دیا جا سکتا ہے۔۔۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی وہاں بھی دیکھتے ہیں۔۔۔لیکن سکول میں بھی کچھ تو ہونا چاہیے۔۔۔ ٹیچر تو آپ ہیں آپ ہی بسم اللہ کریں پھر انشا اللہ اور طالبعلم بھی آ کر حصہ لیں گے۔۔۔ (کوئی آسان سا ہونا چاہیے;)‌)
  19. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    انشا اللہ۔۔۔سب روزانہ ضرور دعا کیا کریں۔۔۔
  20. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    واہ آپ کے ہاں شکر قندی بھی ملتی ہے۔۔۔:( چائے پی رہی ہوں ساتھ پراٹھا۔۔۔
Top