نتائج تلاش

  1. سارا

    موسم کا حال!

    صبح بہت سردی تھی بارش بھی ہو رہی تھی۔۔ابھی اچھا موسم ہے۔۔زیادہ سردی نہیں ہے۔۔
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بہت شکریہ اور اب آج کا ہوم ورک۔۔۔ ''دو قدم اللہ تعالٰی کے نزدیک بہت پسند ہیں جو فرض نماز کے لیے اٹھا ہو اور دوسرا کسی کی عیادت و تعزیت کے لیے اٹھا ہو، ''جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتا وہ کبھی بھی کامیابی کی منزل سے ہمکنار نہیں ہو سکتا۔۔'' ''درویش وہ ہے جو کسی چیز کی طمع نہ کرے اور جب لے لے...
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بھائی یہ انٹرنیٹ پر ہی ایک میسنجر ہے پال ٹالک۔۔جیسے یاہو پر روم بنائے گئے ہوتے ہیں ویسے ہی یہاں بھی وائس روم ہوتے ہیں لائیو ٹالک اور ریکارڈنگ لوگ پلے کرتے رہتے ہیں۔۔ ہم نے اب اپنے روم میں کوئز پروگرام شروع کیا ہے۔۔جو 10 کوئز پروگرام جیت گیا اسے انعام دیا جائے گا کوئی اسلامی کتابوں کا سیٹ۔۔اور 3...
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    انشا اللہ ضرور۔۔۔ تقریباً آدھے گھنٹے میں کوئز شروع ہونے والا ہے۔۔ لیکن بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا جواب صحیح ہونے کے باوجود بھی ہمیں نمبر نہیں ملتا کہ سپیڈ کی تیزی کے باعث کسی اور کا جواب ہم سے پہلے جا چکا ہوتا ہے جس کا جواب سب سے پہلے سکرین پر لکھا آئے گا اسے پوائنٹ ملے گا۔۔ایک منٹ کا ٹائم...
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بہت شکریہ حسن ' شمشاد بھائی۔۔۔۔ ہمارا آج قرآن کے متعلق کوئز ہونا ہے ان سائیٹس سے مجھے بہت مدد مل سکتی ہے۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  8. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    مجھے تو بڑا سکور دیکھ کر فالو آن کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔۔۔:(
  9. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    الحمد للہ ٹھیک ہوں۔۔۔ سکول سے 2 دن کی چھٹی پر تھی آج بھی کوئی 'پڑھائیاں'' نہیں ہوئی ہیں البتہ ایسے ہی حاضری لگانے آ گئی تھی۔۔۔کل انشا اللہ ہوم ورک کے ساتھ آؤں گی۔۔۔
  10. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بہت شکریہ۔۔۔یہاں بھی بریانی ہی موجود ہے۔۔۔:rolleyes:
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    فکر کی تو بات ہے کل تک مجھے یہ معلومات چاہیے تھی۔۔:( اگر کسی اور کو قرآن کی یہ سب تفصیل پتا ہے تو پلیز کل تک مجھے بتا دیں۔۔۔
  12. سارا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    وعلیکم السلام
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میرا ایک سوال ہے اگر کسی کو پتہ ہو تو پلیز بتا دے۔۔۔ کافی عرصہ پہلے مجھے hotmail پر ایک ای میل ملی تھی جس میں قرآن کے متعلق سب تفصیل لکھی تھی۔۔ کہ اس میں ٹوٹل کتنی آیات ہیں۔۔کتنے حروف ہے کتنے رکوع ہیں وغیرہ۔۔۔اگر کسی کے پاس یہ سب معلومات ہوں تو پلیز یہاں لکھ کر مجھے بتا دے ۔۔اگر کل تک لکھ دیں...
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بھابھی پاکستان سے آ گئی ہیں رمضان شروع ہونے سے کچھ دن پہلے آئی تھی۔۔سب کھانے گھر میں ہی بنائے تھے۔۔کام کرنے والے چار تھے۔۔بلکہ 3 کہو تو زیادہ صحیح ہےایک نے تو بس ساگ گوشت پکانے کا کارنامہ سر انجام دیا تھا ;)۔۔40 سے 50 کے درمیان لوگ تھے۔۔لیکن کھانا 100 بندوں کا بنایا تھا(ساتھ بھی دینا تھا) یوں...
  15. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ انڈیا۔۔11 رنز اور ایک کھلاڑی آؤٹ۔۔۔سمیع نے وکٹ لی ہے۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اچھا آج آخری کرکٹ میچ ہے۔۔۔:rolleyes: ۔۔ چلیں آپ کا عذر معقول ہے تو کوئی بات نہیں نیکسٹ ٹائم انشا اللہ۔۔۔ دعا ضرور کرتے رہیے گا پاکستان کی جیت کے لیے انشا اللہ۔۔۔
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    مینیو کچھ زیادہ ہی ہو گیا تھا اس لیے اس میں سے چھانٹی کرنی پڑی ہے۔۔موجودہ مینو یہ ہے۔۔۔ اچار گوشت چکن۔۔گوشت قورمہ۔۔ساگ گوشت۔۔کوفتے چپلی کباب۔۔۔ چکن تکہ۔۔ گوشت بریانی۔۔۔چکن پلاؤ۔۔ گاجر کا حلوہ۔۔رس ملائی۔۔ سلاد ۔۔رائتہ۔۔چٹنی۔۔اچار۔۔چنا چاٹ۔۔نان۔۔ کوک۔۔پیپسی۔۔سپرائٹ۔۔فینٹا۔۔ (اضافی...
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ سر جی آج کی اور کل کی چھٹی منظور کی جائے۔۔کل ہمارے گھر میں دعوت ہے اور آج اس دعوت کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔۔۔:rolleyes:
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شمشاد بھائی کچھ ایسے سوالات بھی کریں جن کے جوابات آپ کے ریگولر طالبعلموں کو بھی‌آتے ہوں۔۔۔:rolleyes:
  20. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    صرف ایک بال کی وجہ سے۔۔۔ ویسے میں نے ان کے سفید بالوں کا سنا تھا۔۔۔اس سے ایک اور نئی بات پتا چل گئی۔۔ اگلا سوال بھی کر دیں۔۔۔
Top