ان کا جواب تو کل سے ہی غائب تھا لیکن جب جواب پوسٹ کرنے کے لیے کلک کریں تو نیچے لکھا آجاتا ہے۔۔ابھی میں کاپی پیسٹ کر دیتی ہوں۔۔۔
arshadmm زبردست زیک
یہ کھیل 15 سٹیپس پر مشتمل ہے۔ دائیں سے بائیں پتھروں کو نمبر دے دیں ایک سے سات تک اب
3 نمبر والے مینڈک کی پوزیشن بدل کر 4 کر دیں اور اسی...