قہر کی دھوپ میں تھا لوگوں کا پتّہ پانی
"چھائے رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو"
بال کا ایک بھی ٹکڑا ہے غنیمت مجھ کو
یہ کہاں بخت کہ ہوں آنکھوں میں سارے گیسو
سبحان اللہ سبحان اللہ
جزاک اللہ محترم ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
ایک عام آدمی کی قبر کے لئے بھی ہمارا مذہب یہ تعلیم دیتا ہے کہ اس کی بے حرمتی نہ ہو ، اور ایک جلیل القدر صحابی کے مزار مبارک کے ساتھ یہ سلوک؟؟؟؟؟؟
اللہ پاک ایسے بے حس اور بد مذہبوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین