بالکل صحیح لکھا گل بانو
ہم واقعی ایک بے حس قوم بن چکے ہیں اور سونے پر سہاگہ یہ کہ ہم اس بے حسی کی چادر کو اتار پھینکنے کے لئے بھی تیار نہیں
جس طرف نظر اٹھاؤ بے حسی اور بے ضمیری کا بازار گرم ہے اور اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ کہتے ہیں کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں
اور عوام کو فکر نہیں...